
اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے جاں ہونے والے دونوں افراد کو شناخت کے لئے پمز اسپتال منتقل کیا۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
