اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ضلع انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی۔ تقریبات پر پابندی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔
ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویلٹائن ڈے پر تقریبات کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔

Start typing to search...