اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے ایک گودام میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔
جس سے آگ بھڑک اٹھی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔
دھماکے سے ایک رکشے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...