لاہور (جیوڈیسک) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے وائس چانسلر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سے فیسوں میں کمی سمیت ہاسٹل کے طلبا کو سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ یونیورسٹی ذرائع کیمطابق جمعیت کا احتجاج بے بنیاد۔

Start typing to search...