Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیغمبر انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات ہمارے مصائب کا حل

October 16, 2021 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر : نسیم الحق زاہدی

حیرت کی بات ہے کہ جس امت کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا کے انسانوں کو غلامی سے نجات دلوائی انسان کو اشرف المخلوقات کے منصب پر فائز ہونے کی نوید سنائی آج اس ہادی رہنما صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اس حقیقت کو جاننے کے لیے مجھے قبل اسلام تاریخ انسانی کو پڑھنا پڑھا اور افسوس ہو ا یہ جان کر کہ ہم ”امت”نہیں رہے فرقوں ‘ذاتوں اور اونچ نیچ کے امتیازات میں بٹ کر کب کے تقسیم ہو چکے ہیں آج مسلمانوں پر زوال کی وجہ بھی یہی ہے یہ حتمی حقیقت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دنیا میں تشریف لائے تو اہل عرب معاشرتی قباحتوں میں غلطاں اور اعلیٰ وارفع اخلاقی اقدار سے محروم تھے چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمت اللعالمین ہیں اس لیے سلگتی ہوئی انسانیت کو عالمگیر امن و سلامتی کا پیغام دیا عزت کا معیار رنگ’زبان ‘نسل اور دولت نہیں بلکہ پاکیزہ کردار اطوار اور حسین رویے ہیں جو دنیا و آخرت کے لیے نسخہ کیمیا سے کم نہیں وجہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وحوش عربوں کی انقلابی خطوط پر تربیت کی ان کے فکر وشعور کو پیدا کرکے زیور تعلیم سے آراستہ کیا۔

تہذیب و تمدن سے آشنا اور قیادت کی قبا عطا کی عالمگیر اخوت ومحبت اتحاد یگانگت اور روادای کے جذبوں کو فروغ دیا زندگی سے مایوس اور خوف زدہ انسانوں کو نئے عزم سے جینے کا احساس دلایا اپنے تدبر اور حکمت ودانش سے مدینے میں ایسی فلاحی ریاست قائم کی کہ دکھی انسانیت نے سکھ کا سانس لیا دکھ تو یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانے کے بعد پوری دنیا میں عزت کا معیار پھر رنگ’زبان ‘نسل اور دولت ٹھہرے ہوس اقتدار کی خاطر مسلمان بادشاہوں نے اسلام کی آڑ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انقلابی افکار و نظریات اور تعلیمات کو یکسر چھوڑ دیا اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ تاریخ اسلام کے اوراق خون سے آج بھی تر نظر آتے ہیں جو کہ تاریخی المیہ ہے مختصر اسلام سے پہلے انسان جہالتوں کے اندھیروں میں ڈوبا ہو اتھا اس زمانے میں حق ”طاقت”کا نام تھا اس لیے ہر طاقت ور ہر قسم کے حقوق کا مالک ہوتا تھا غلامی کا قانون مشہور ومعروف تھا ایک سوال کہ سارے انبیااکرام سچے اور اللہ کے بندے تھے اور وہ جو مذہب لائے وہ اللہ کی طرف سے تھا مگر وہ مذاہب عالمگیر شہرت کیوں نہ حاصل کر سکے آخر اسلام ہی وہ مذہب کیوں ہے جو تیزی سے پھیلا اور پھر پھیلتا ہی چلا گیا اور پھیل رہا ہے۔

اصل میں اللہ تعالیٰ نے ایک قوم کو سدھارنے کے لیے ان پر کئی پیغمبر بھیجے جو اللہ کی طرف سے پیغامات لیکر دنیا میں تشریف لائے حضرت موسی کی اتنی پر زور تاکید کے باوجود بنی اسرائیل خدا کی کتاب سے غافل ہوتے چلے گئے ان کی غفلت یہاں تک بڑھی کہ حضرت موسی کے سات سو برس بعد ہیکل سلیمانی کے سجادہ نشین اور یروشیلم کے یہودی فرمان رواتک کو یہ معلوم نہ تھا کہ ان کے ہاں تورات نامی کوئی کتاب موجود ہے علمائے یہود نے کتاب اللہ کے علم کی اشاعت کرنے کی بجائے اس کو مذہبی پیشہ وروں کے ایک مخصوص طبقے میں مقید کر دیا یہودی اصل یہودیت سے لاعلم ہو چکے تھے دین مسیحیت دین یہود کی تکمیل کے لیے نازل ہوا تھا مگر یہودی جو آقا قوم سمجھتے تھے اور ہیں نے دین مسیحیت کو نہ صرف جھٹلایا بلکہ حضرت عیسی کا ایذائیں پہنچائیں صلیب پر لٹکا دیا اسی وجہ سے عیسائی اپنے دور اول میں ہی یہودیوں کے زیر تابع آگئے اسلام سے پہلے ہر مذہب کے صاحب ثروت لوگ خود کو سب سے افضل اور اعلیٰ سمجھتے تھے اور وہی خدا کے بندے مانے جاتے یعنی قربت کی بنیاد امارت تھی غریب بے بس لاچار انسانوں کو کوئی حق نہیں ہوتا تھا کہ وہ امیروں کے خداکے گھر میں جا کر ان کے خدا کی عبادت کریں ان کا کام صرف اور صرف سرداروں کی کی غلامی کرنا ہوتی تھی وہی ان کے معبود تھے۔

قبل اسلام کوئی بھی مذہب مکمل نہیں رہا تھا ان ربیوں مربیوں اور علما ء سو نے مذہب کے اند ر اتنی تبدیلیاں کیں کہ کسی بھی مذہب کی اصل تعلیمات ناپید ہو چکیں تھیں پیغمبر انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت قبل سے چایس سالہ زندگی امن آشتی کاایک عظیم اور بے مثل نمونہ ہے دنیا بھر کے انسانوں کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو خود ساختہ خدائوں کی پرستش کو چھوڑ کر ایک رب کی ابراہیم کے رب کی عبادت کرنے کا کہتے یہی بات ان طاغوتوں کو گراں گزری جنہونوں نے فرسودہ روایات کو جنم دیکر مظلوم انسانوں کو غلام بنایا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو یہی سمجھانے کو کوشش کی کہ یہ نسلی امتیازات کی بدولت تم اللہ کے قریب نہیں ہو سکتے بحیثیت انسان کسی کو کسی بھی انسان پر فضیلت و برتری حاصل نہیں ہے سب کے حقوق یکساں ہیں اور سب کے لیے میزان وانصاف ایک ہے اگر کسی کو کسی پر عزت و عظمت بزرگی و برتری اخلاقی طور پر حاصل ہے تو اس کی بنیاد تقویٰ خیشت الہیٰ ہے جو کوئی بھی تقویٰ اختیار کرے گاوہ اللہ اور لوگوں کی نظروں میں زیادہ عزت و توقیر کا مستحق ہو گا یہی بات مشرکین کو ناگوار گزری کہ وہ کسی انسان کو اس کی رنگت اور غربت کی وجہ سے غلام نہیں بنا سکتے۔

غلاموں کے بھی وہی حقوق ہیں جو ان سرداروں کے ہیں بلکہ وہ اپنے عقائد کی پختگی کی بدولت اور تقویٰ کی بنیاد پر ان پر مرتبت حاصل کر چکے ہیں حقوق انسانی کا تحفظ صرف اور صرف اسلام اور اسلامی اعتقادات وتصورات کے ذریعے ہی ہو سکتا ہے کسی اور ذریعہ ‘کسی اور عقیدہ وقانون سے نہیں کیونکہ اسلامی عقیدہ و تصور میں دنیا بھر کے سارے انسان ایک مرد عورت آدم حواکی اولاد ہیں سورة الحجرات ١٣میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ”اے لوگوں ہم نے تمہیں ایک مرد عورت سے پیدا کیا اور تمہارے گروہ اور قبیلے صرف اس لیے بنادئیے ہیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکوں کہ فلاں گروہ اور قبیلے ہیں ظہور اسلام کے زمانے تک یہود جو اقصائے عالم میں منتشر آوارہ ہوچکے تھے سود درسودبردہ فروشی اور اپنے سازشی کردار کے ذریعے اپنی بستیاں جگہ جگہ تعمیر کر چکے تھے ہر جگہ مقامی معشیت پر بھی چھا چکے تھے اور اپنے مفادات کے لیے دوسروں کو اندھیرے اور جہالت میں مبتلا رکھتے اور ان کی بے بسی محتاجی کا مذاق اڑایا جاتامقامی بدئوں اور قریش عرب سے وہ اپنے اس رشتے کا اظہار کرتے جو اولاد ابراہیم ہونے کے باعث قائم تھا یہودیوں کا مسلمانون سے دشمنی کا ایک بڑاسبب یہ بھی تھا کہ انہوں نے اسلام کو ایک نئے مذہب کے طور پر سمجھا ہی نہیں بلکہ وہ اپنے انبیاء اکرام اور الہامی کتابوں کی روشنی میں اسی دین کی کڑی سمجھتے رہے۔

جب انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ ”اسلام”یہودیت کی تکمیل کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ ایک نیامذہب اور فطرت کا دین ہے یہودی اپنی ذاتی عظمت اور جھوٹی شان وشوکت کو برقرار رکھنے کے لیے دین یہودیت کو بھی زیادہ پھیلانا نہیں چاہتے تھے وہ چاہتے تھے کہ دوسرے درجے کے ایسے مذاہب فروغ پائیں جن میں انہیں مرکزی حیثیت حاصل ہویہودی ذہنیت کو سمجھنا بہت مشکل ہے یہ اتنے بڑے تعصب پسند اورانتہا پسند ہیں کہ یہ اپنے مفادات کے لیے اپنے ہی مذہب میں تبدیلیاں کرتے چلے آرہے ہیں یہودی آج دنیا بھر میں مختلف لبادے اوڑھ مختلف نظاموں کو لیکر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے متحرک ہیں کیمونزم آج وطن عزیز پاکستان میں جس نظام کو ہمارے سرمایہ دار طبقے میں سب سے زیادہ سراہا جا رہا ہے اور جس کی مثالیں حکومتی لوگ دیتے ہیں وہ یہودیت کی ہی ایک کڑی اور پیدائش ہے کیونکہ کیمونزم کا خالق اور اس معاون لینن اور ٹراٹسکی یہودی تھے اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی کا ہے کہ اور ہمارا پاکستان دہشت گردی کے نشانے پر ہے ہم ایک طویل مدت سے دہشت گردی کا شکار ہیں آج کا المیہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ بہت سی جگہوں پر کچھ لوگ اپنے تحفظ اپنے دھرتی کے تحفظ کے لیے جدوجہد کررہے ہیں باہر سے کچھ لوگ آتے ہیں کسی علاقہ پر قبضہ کر لیتے ہیں اور اس علاقہ کے لوگوں پر جبری حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں لیکن مقامی لوگ اسے تسلیم نہیں کرتے اور دشمن کو بھگانے کے لیے جدوجہد کا راستہ اختیار کرتے ہیں اپنا حق خود ارادیت استعمال کرتے ہیں کیا ایسے لوگوں کو دہشت گرد کہیں گے ؟

ایسے لوگ تو آزادی کے علمبردار اور مجاہد ہوتے ہیں یہ اسلام کا اصول ہے کہ اپنے مذہب اور ملک کی حفاظت کرنا دہشت گردی نہیں جہاد ہے جو کہ ہر مسلمان پر فرض ہے آج دنیا کی اقوام متحدہ کی قراردادوں میں بھی یہ وضاحت موجود ہے کہ اگر کوئی ملک کسی دوسرے ملک پر جبر ی قبضہ کرنے کی کوشش کرے تواس علاقہ کے لوگوں کو اپنے ملک کے تحفظ کا پورا حق حاصل ہے جب کہ ایسا نہیں ہو رہا دنیا بھر میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہاہے اور مسلمانوں کی آزادی پر پا بندیا لگائی جاتی ہیںمسلمانوں کو حق خود اردیت سے محروم کیا جا رہا ہے برما’فلسطین’شام ‘ایران’بھارت ‘کشمیر اور دیگر یہودی وصہیونی ممالک میں مسلمانوں کو ہر قسم کے حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے بلکہ انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اوپر سے مسلمانوں کو ہی دہشت گرد کہا جاتا ہے کیوں؟اس لیے کہ مسلمان اپنی آزادی کے لیے جہاد نہیں کررہے ہیں جب کہ جہاد فرض ہوچکا ہے مسلمان کبھی پہل نہیں کرتا اور نہ ہی جنگ کا خواہشمند ہوتا ہے مگر اگر جنگ مسلط کردی جائے تو میدان جنگ سے بھاگنا نہیں چاہیے آج بھارت کشمیر پر زبردستی قبضہ کیے ہوئے ہے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ فوجی جوانوں کی شہادتیں مسلمان عورتوں ‘بوڑھوں’بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ادھر یہودی ٹرمپ نے امریکہ کا صدر بنتے ہی مسلمانوں کا جینا حرام کر دیا ہے کیوں؟کیونکہ اس وقت سارے قوانین کمزوروں پر لا گو کیے جا رہے ہیں جبکہ طاقتور ممالک ڈنڈ ے کے زور پر جو چاہتے ہیں کر لیتے ہیں ان کو روکنے اور ٹوکنے والا بھی نہیں اس وقت طاقتور ممالک جو اپنے آپ کو انسانی حقوق کا علمبردار کہلواتے ہیں وہ خود انسانی حقوق کو پامال کر رہے ہیں جس کی واضح مثال گوانتا موبے ‘ابو غریب اور بگرام کے ٹارچر سیل ہیں ایسے عقوبت خانوں اور اذیت گاہوں کو بند کیوں نہیں جاتا ؟ان سب حقائق کے بعد موضوع کالم کی طرف آتے ہیں ہمارے خود ساختہ مصائب کا حل پیغمبر انسانیت کی تعلیمات اور اسلامی نظام کے نفاذ کے اندر ہے کیونکہ نبی رحمت ۖ نے چودہ سوسال پہلے ان مصائب کا حل بتا دیا تھا ایک سوال ان کے لیے جو اس اسلامی ریاست کو ایک کامیاب ریاست بنانے کے دعوے کرتے ہیں ان کو علم ہے کہ کامیاب ریاستیں وہی ہوتیں جن کے نظام ”انصاف”پر ہوتے ہیں اور ”انصاف”صرف اسلام کے نظام میں ہے اور آخر اس اسلامی ملک میں اسلام کا نظام نافذکیوں نہیں کرتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْ

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
History Human Rights Islam Islamic country muslims the world اسلام اسلامی ملک انسانی حقوق تاریخ دنیا مسلمانوں
Shahbaz Sharif
Previous Post عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف
Next Post انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟
FBR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close