Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی ثقافت سے دوری ،نوجوان نسل کی تباہی کا باعث

October 31, 2016 1 1 min read
Islamic Culture
Faith
Faith

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
میں نے تودل جلاکے سرِعام رکھ دیا
انسان کو دنیا میں جتنی بھی نعمتیں ملی ہیں ان میں سب سے مقدم اور قیمتی نعمت ایمان ہے کیونکہ جسے ایمان کی نعمت مل جائے گویااُسے ساری کائنات کی نعمتیں مل گئیں ۔خالق کائنات مالک ِ ارض وسماوات نے انسان کواشرف المخلوقات کے شرف سے نوازاہے ۔یعنی ساری مخلوق پربرتری وفضیلت عطاکی ہے ۔اس لئے انسان کو بھی اشرف المخلوقات ہونے کے ناطے اللہ رب العالمین کی صفات کامظہرہوناچاہیے ۔ ہروقت اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اُس نے ہم پربڑااحسان کیاکہ اپناپیارالجپال محبوبۖہم کوعطاکیا۔(حالانکہ محبوب عطا کرنا تو بعد کی بات محبوب دکھائے بھی نہیں جاتے )خالق کائنات نے ہم پراحسان عظیم فرمایااپنامحبوب عطاکرکے ہم کو اس کاامتی ہونے کاشرف بھی عطاکیا۔جس نبی کریمۖ کی شان ،عظمت ورفعت سن کرانبیاء کرام علہیم السّلام نے بارگاہ ربوبیت میں عرض کی تھی کہ مولا!اتنی شان والاتیرا محبوب ہے اس لئے ہم کونبوت کے منصب کی جگہ اس نبی ۖ کاامتی بنادے ۔ہمارانبی سارے انبیاء ومرسلین کاسردار،امت محمدیہ ۖ تمام امتوں کی سردار،ہمارے نبی کریمۖ پرنازل ہونے والی کتاب قرآن مجیدفرقان حمیدساری آسمانی کتابوں کی سرداراورتصدیق کرنیوالی الغرض اللہ پاک نے اپنے پیارے محبوبۖ کی امت پراتنے احسان عظیم فرمائے جوپہلے کسی نبی کی امت کو عطانہ کیے۔ صاحب ِ ایمان کوچاہیے تویہی تھاکہ اللہ اوراس کے رسول ۖۖکے احکامات کے مطابق زندگی بسرکرتا۔پَر مسلمان دین ِاسلام کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے جگہ جگہ آزمائش اوررنج وغم میں مبتلا ہیں ۔

اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے ۔جس نے زندگی کے ہرشعبے میں ہماری راہنمائی فرمائی ہے ۔آج مسلم معاشرہ میں ایسی خرابیاں دیکھنے کوملتی ہیں جنہیں دیکھ کرمجبوراًکہناپڑجاتاہے کہ یہ انسانی زندگی تونہیں بلکہ شیطانی زندگی ہے ۔کیونکہ آج نوجوان نسل دن بدن تباہی کے دہانے پرچلی جارہی ہے ۔مسلم معاشرہ میں ہم نے مغرب کی گندی ثقافت کوفروغ دے رکھاہے ۔دورِجدیدمیںالیکڑانک اور پرنٹ میڈیانے جہاں پراخلاقی اقدار کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی وہ توقابل دیدہے لیکن کچھ ایسی خامیاں اورکوتاہیاں دیکھنے کوملتی ہیں جنہیں مسلم معاشرہ میں نظرنہیں آناچاہیے تھا۔کیونکہ مغربی ثقافت کودیکھ کرہماری مائوں بہنوں ،بیٹیوں اور بھائیوں نے یہ سوچانہیں کہ ہم کیا کررہے ہیں کیاہمارادین ہمیں اسکی اجازت دیتاہے ؟بغیرسوچے سمجھے ہم نے مغربی ثقافت کواپنے اوپرمسلط کردیا۔جس سے ہمارامعاشرہ تباہی کی طرف جارہاہے ۔آج الیکڑانک میڈیاپرایسے پروگرام دیکھنے کوملتے ہیں جن میں عورتوں کالباس غیراسلامی اور سرپردوپٹہ تک نہیں ہوتا۔

پرنٹ میڈیاایسی تصاویر کو مزید میک اَپ کرکے چارچاندلگاکرپرنٹ کررہاہے ۔جنہیں دیکھ کرہماری مائیں ،بہنیں ، بیٹیاں ایسا غیراسلامی لباس پہنناشروع کردیتی ہیں ۔جب ایک ماں غیراسلامی لباس خودپہنناشروع کردیتی ہے ۔وہ اپنی اولادکے لئے بھی ایسا غیراسلامی لباس پسندکرتی ہے ۔دورِجدیدمیں ترقی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں خرابیاں بھی زیادہ پھیلتی جارہی ہیں ۔کیونکہ ساراسارادن ناول،ڈائجسٹ،میگزین ،اخبارات،رسائل وغیرہ کامطالعہ توہم بڑے شوق سے کرتے ہیں ۔تلاوت قرآن مجید،احادیث مبارکہ،سیرت امہات المومنین اورسیرت اصحاب کامطالعہ ہم نے چھوڑدیاہے۔ڈرامہ ،کرکٹ،فلمیں ،دوستوں کے ساتھ چیٹنگ وغیرہ کرنے کے لئے ہمارے پاس وقت اورپیسہ دونوں ہیں۔لیکن جب نمازکے لئے مسجدسے پانچ مرتبہ حی علی الصلوة کی صدا بلند ہوتی ہے کہ آئونمازکی طرف،آئوفلاح کی طرف توا س کے لئے ہمارے پاس وقت نہیں ۔حالانکہ فلاح بھی ہماری اسی میں ہے کہ ہم اللہ اوراس کے رسولۖکے احکامات کی طرف دوڑے جاتے۔

Muslim Society
Muslim Society

مسلمانوں نے مسلم معاشرہ میں اسلامی ثقافت کو چھوڑدیاہے حالانکہ ہماری ثقافت دین اسلام کے زیرِ اثر اور دنیائے اسلام میں اسلامی ثقافت کے نام سے جان اورپہچانی جاتی ہے۔اسلامی ثقافت کو اپنا اوڑھنا،بچھونا بناکرجوبچہ پرورش پاتاہے ۔الگ سے اس کے پاس اپنی ایک خاص پہچان ہوتی ہے۔ جس سے مغربی تہذیب میں پرورش پانے والے بچے ناواقف ہوتے ہیں۔کیونکہ مغربی تہذیب میں پرورش پانے والے بچوں کو زیادہ تراپنے ماں باپ اورخاندان کابھی پتہ نہیں ہوتایہ مادرپدرآزادی دین اسلام اورہماری ثقافت دونوں میں ممنوع ہے۔

دین اسلام کے غالب ہونے سے قبل انسان،انسان کاغلام تھا۔کیونکہ اسوقت معاشرہ میں انسانی غلامی کارواج عام تھا۔قربان جائوں دین اسلام اور اسلامی ثقافت پرجس نے انسان کوانسانی غلامی سے نجات دلاکریکساں حقوق عطاکرکے معاشرہ میں انسان کوبرابری کامقام دیا۔اسی لئے خطبہ حجة الوداع کے مقام پرآقاۖ نے ایک لاکھ چوبیس یا چوالیس ہزارافرادکے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندرسے تاریخ سازخطبہ( جسے تاریخ اسلام میں خطبہ حجة الوداع کے نام سے جاناجاتاہے )۔میں اعلان فرمایاکہ”نہ کسی عربی کوعجمی پرکوئی فوقیت حاصل ہے نہ کسی عجمی کوعربی پرنہ کالاگورے سے افضل ہے اورنہ گوراکالے سے ہاں بزرگی اورفضیلت کامعیارہے تو تقویٰ ہے”۔قرآن مجیدفرقان حمیدکی سورة الاعراف پارہ 9آیت 189میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔”وہی ہے جس نے تمہیں ایک جان سے پیداکیا”۔سورة الحجرات آیت 13میںارشاد فرمایاکہ”اے لوگو!ہم نے تمہیں ایک مرداورایک عورت سے پیداکیااورتم کومختلف شاخوں اورقبیلوں میں تقسیم کیاتاکہ تم ایک دوسرے کوپہچان سکواللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ متقی عزت والاہے ”۔یعنی کہ سب انسانوں کی اصل حضرت آدم وحواہیں اوران کی اصل مٹی ہے توہم سب کی اصل مٹی ہوئی پھرنسب پرہم اکڑتے اوراتراتے کیوںہیں۔ہاں اللہ کے بارگاہ میں متقی پرہیزگارلوگ عزت والے ہیں۔

مسلمانوں کی ثقافت دین اسلام کی مرہون منت ہے ۔اسلامی ثفاقت میں اخلاقی،سیاسی،اقتصادی،سماجی،معاشرتی نظام دنیاکے کسی بھی تہذیب سے بے حددرجہ بہترہے ۔کیونکہ اسلامی طرزِ زندگی میں ایسی تمام خصوصیات شامل ہیں جو اسلامی ثقافت کومغربی ثقافت سے بلندوبالامقام دیتی ہیں۔اگرہم اسلامی ثقافت میں عورت کامقام ومرتبہ دیکھیں تواسلام نے جنت کوماں کے قدموں تلے رکھ کرعورت کوعزت وتکریم بخشی ہے ۔اس سے پتہ چلتاہے کہ یہ واحداسلامی ثقافت ہے جس نے ہرکسی کواپنامقام ومرتبہ دیاہے۔یادرہے جہاں پر اسلام نے ہم سب کویکساں حقوق عطاکیے ہیں وہاں پرکچھ پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں اس کی جانچ پڑتال کرنے لئے ہم اسلامی ثقافت اورمغربی ثقافت کو دیکھیں توہرچیزہمارے سامنے کھل کرآجاتی ہے۔مغربی تہذیب میں والدین اورمعاشرے کے بزرگوںکے لئے علیحدہ سے ہوم بنائے گئے ہیںلیکن اسلامی تہذیب میں جہاں پروالدین کے سامنے اُف تک نہ کہنے کاکہاگیاہے وہاں پرمیرے آقاۖنے ارشادفرمایا”جوہمارے چھوٹوں پررحم اوربڑوں کی عزت نہیں کرتاوہ ہم میں سے نہیں”اسی لئے مسلم معاشرے میںبچوں کے ساتھ پیارومحبت اورشفقت سے پیش آیاجاتاہے اور بزرگوں کاادب احترام کیاجاتاہے ۔ان کے جائزفیصلوں کوہرطرح سے مقدم سمجھاجاتاہے اوران کی دل آزاری سے حتی الامکان گریزکیاجاتاہے ۔

Islamic Culture
Islamic Culture

اسلامی ثقافت انسانی زندگی کے ہرگوشہ عمل کے بارے میں راہنمائی اورہدایت فراہم کرتی ہے ۔اسی لئے ہم کسی بھی طریقے سے مذہب کوثقافت سے الگ نہیں کرسکتے کیونکہ اسلامی ثقافت انسانی زندگی کی تمام ترضروریات اورمطالبات کوپوراکرتی ہے ۔دورِ جدیدمیں ہماری نوجوان نسل موبائل،کیبل ،ڈش انٹینا،انٹرنیٹ وغیرہ کے غلط استعمال سے تباہی کے دہانے پرپہنچ چکی ہے۔معاشرہ میں تقریباًہرشخص اپنی اولادکی وجہ سے پریشان نظرآتاہے ۔جس کی اصل اوربنیادی وجہ مغربی ثقافت ہے جس نے ہمیں کہیں کابھی نہیں چھوڑا۔

نہ خداہی ملانہ وصال ِ صنم نہ اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے رہے
اللہ اوراس کے محبوبۖ کے احکامات سے دوری کی وجہ سے دنیامیں ذلالت اورآخرت میں عذاب الیم کے مزے چکھیں گے ۔جبکہ مغربی ثقافت پرعمل پیراہونے کی وجہ سے ہم نے معاشرے کابھی سکون تباہ کردیاہے ۔حالانکہ والدین کی یہ اوّلین ذمہ داری تھی کہ اپنے بچوں کی اسلامی طرززندگی کے مطابق پرورش کرتے پَروالدین جب خوداسلامی ثقافت سے دوررہے وہ اولادکی اسلامی ثقافت کے مطابق کیسے پرورش کرتے ؟اولادکی اسلامی طرززندگی پر پرورش نہ کرنے کی وجہ سے آج اولادیں والدین کی نافرمان ہوتی چلی جارہی ہیں ۔کیونکہ مغربی ثقافت میں یہ سب کچھ جائزہے جس سے اسلام ہم کومنع کرتاہے۔آج نوجوان نسل موبائل،کیبل ،ڈش انٹینااورانٹرنیٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے اپنے آپ کودین اسلام کی تعلیمات سے دوررکھے ہوئے ہے ۔ساراسارادن فضول خرچیوں اورسوشل میڈیاپرچیٹنگ کرتے کرتے گزرجاتی ہے ۔دن ،رات کی پرواہ تک نہیں ہوتی ۔بس ہروقت یہی فکرلاحق ہوتی ہے کہ ہم نے فلاں دوست کوفون کرناہے ۔ فلاں کے ساتھ چیٹنگ اورڈش انٹیناپرفلم دیکھنی ہے۔جب ہماری نوجوان نسل کے یہی حالات رہے تومعاشرہ میں اورزیادہ بگاڑپیدا ہوتاچلاجائے گا۔

اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
میں نے تودل جلاکے سرِعام رکھ دیا
معاشرے کی اصلاح وترقی اورنسل نوکی تعلیم وتربیت میں عورت اپنامرکزی کرداراداکرسکتی ہے۔اسی لئے ہماری مائوں، بہنوں، بیٹیوں کوچاہیے کہ اپنے آپ کواسلامی طرززندگی کے سانچے میں ڈھال کرنسل ِنوکی پرورش اورتعلیم وتربیت کریں ۔دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کی طرف ضرورتوجہ دیں ۔کیونکہ یہ واحد دینی تعلیم ہے جہاں پرماں ،باپ،اساتذہ کرام،رشتہ داروں اوردوستوں وغیرہ کے ادب وحقوق کادرس دیاجاتاہے۔دنیاوی تعلیم میں اب توایسانصاب دیکھنے کومل رہاہے جسے الفاظ میں بیان کرناممکن نہیں۔ اسی لئے دیناوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بہت ضروری ہے ۔کیونکہ دینی تعلیمات پرانسان عمل پیراہوکرخودکوبھی اورمعاشرے کے بگڑے ہوئے حالات کوسنوارسکتاہے ۔اللہ پاک ہماری نوجوان نسل کوہدایت عطافرمائے۔ ملک پاکستان میں نظام مصطفیۖ لاگوفرمائے۔

وطن عزیزکوامن وسلامتی کاگہوارہ بنائے ۔آمین بجاہ النبی الامین
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
0333.6828540

Share this:
Tags:
disaster distance youth تباہی دوری نوجوان نسل
Haji Qaiser Butt
Previous Post ملکی امن و امان کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے : حاجی قیصر امین بٹ
Next Post تلہار کی خبریں 31/10/2016
Talhar Peer Mehfooz Ilahi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close