Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مارات اسلامیہ،حزب اسلامی اور افغان سیکورٹی فورسزکے اہلکاروں کے تبادلے

June 8, 2020 0 1 min read
Afghanistan War
Afghanistan War
Afghanistan War

تحریر : قادر خان یوسف زئی

افغانستان میں امارات اسلامیہ نے عید الفطر کے موقع پر تین دن کے لئے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، جس کا عالمی برداری نے خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا نیز کابل انتظامیہ کی جانب سے بھی اعلان کا خیر مقدم کیا گیا۔جنگ کی ابتدا کے بعد سے یہ صرف تیسرا موقع ہے جب افغان طالبان نے عارضی طور پر جنگ بندی کا اعلان کیا۔پہلی بار2018 میں عید کے موقع پر ہی یہ اعلان ہوا تھا اور یہ امن عمل کو بہتر بنانے کا ایک اہم موقع تھا۔افغان طالبان اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے گلے مل کر ایک ساتھ سیلفیاں لی تھیں۔ اس بار ایسا تو نہیں ہو ا کیونکہ طالبان نے اپنے لوگوں کو سرکاری خطے میں داخل ہونے سے باز رہنے کا حکم دیا تھا۔ بین الافغان مذاکرات کے لئے اسے ایک اہم پیش رفت قدم قرار دیا۔ تاہم عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے فوراََ بعد افغان طالبان نے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنا کر توسیع کی توقعات کو ختم کردیا، اس حملے میں 14افغان اہلکار ہلاک ہوئے۔

عارضی جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی کابل انتظامیہ نے افغان طالبان کے مزید دو ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔باہمی اعتماد سازی کے لئے احسن اقدام کو سراہا جارہا ہے تو دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے فوجی دستوں کے مکمل انخلا کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19برس کے بعد افغانستان میں امریکی افواج کا کردار پولیس مین جیسا نہیں چاہتے، تاہم انہوں نے مکمل انخلا کے لئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا ، لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابی مہم، جو کرونا وبا کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے، اُسے اُن انتخابی اعلانات کو پورا کرنے سے سود مند بنایا جاسکتا ہے۔

قابل ذکر اَمر یہ بھی سامنے آیا ہے کہ افغان طالبان کے علاوہ بھی حزب اسلامی کے جگنجوؤ ں کو رہا کرنا شروع کردیا گیا ہے، 2016میں حزب اسلامی کے گلبدین حکمت یار کے ساتھ کابل انتظامیہ نے امن معاہدے پر دستخط کئے تھے، حکمت یار امن معاہدے کے وقت 20برس بعد وطن واپس پہنچے تھے۔ کابل انتظامیہ و گلبدین حکمت یار کے درمیان شق 11کے مطابق حزب اسلامی کے تمام قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پایا گیا تھا۔ حزب اسلامی کے دعویٰ کے مطابق اُن کے تین ہزار قیدی اس وقت کابل انتظامیہ کی جیلوں میں ہیں، کابل انتظامیہ نے حزب اسلامی کے 164ارکان کو بگرام و پل چرخی جیلوں سے رہا کیا۔جب کہ افغان طالبان کے دوہزار قیدیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد 900دوحہ معاہدے کے تحت قیدی رہا کئے جاچکے۔

افغانستان میں امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر عالمی برداری کی جانب سے مسلسل زور و دباؤ بڑھایا جارہا ہے، جس کے بعد ہی کابل انتظامیہ نے اندرونی سیاسی خلفشار کے حل ہوتے ہی دوحہ معاہدے کے مطابق قیدیوں کے تبادلے کا سلسلہ شروع کردیا، جس کا افغان طالبان نے بھی خیر مقدم کیا۔ دوحہ معاہدے پر دونوں فریقین جلد ازجلد عمل درآمد چاہتے ہیں، امریکا کے لئے اس لئے یہ ضروری ہے کہ صدارتی انتخابات میں امریکی عوام کے سامنے صدر ٹرمپ 19برس کی جنگ کے خاتمے کا کریڈٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جبکہ افغان طالبان بھی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے بعد افغان عوام کو ایک پُرامن ماحول کی فراہمی کے لئے سنجیدہ نظر آرہے ہیں۔ عید الفطر میں کی جانے والی جنگ بندی کا افغان عوام کی جانب سے زبردست خیر مقدم کیا گیا، گذشتہ برس عید الفطر کے موقع پر جب افغان طالبان نے جنگ بندی کی تھی تو بدقسمتی سے اس موقع پر افغان طالبان کے اہلکاروں کو حکومتی فورسز و داعش نے نقصان پہنچایا تھا۔ افغان طالبان اس اَمر کو تسلیم کرتے ہیں کہ ”عوام کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا بھرپور خیرمقدم کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ لوگ ناجائز فوجی قبضے کی وجہ سے مسلط شدہ جنگوں سے کتنے تنگ آچکے ہیں، جو جنگ بندی کے چند لمحوں کو بھی غنیمت سمجھتے ہیں!۔امارت اسلامیہ جو اس طویل جنگ کا شکار ہے۔

اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ افغانستان کو نہ صرف مستقل جنگ بندی کی ضرورت ہے، بلکہ جنگ اور اس کے اسباب کے مستقل خاتمے کی بھی ضرورت ہے۔ افسوس کہ عارضی جنگ بندی کے ذریعے افغان مسئلہ کبھی بھی حل نہیں ہوسکتا“۔

یہ پہلو یقینی طور پر قابل غور ہے کہ عارضی جنگ بندیاں افغانستان میں مستقل جنگ کے خاتمے کا متبادل قرار نہیں دی جاسکتی اور خطے میں خو ف کی فضا میں کمی کے بجائے اضافہ ہی دیکھنے میں آتا ہے کیونکہ عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ حملوں و جھڑپوں سے عوام میں بے یقینی کے سائے بڑھ جاتے ہیں۔ دوحہ معاہدہ کے کئی تفصیلات منظر عام پر آرہی ہیں، جس سے ظاہر ہورہا ہے کہ امریکا و افغان طالبان کے درمیان طے معاہدہ اپنے نکات کے باعث نہایت اہمیت کا حامل ہے، جولائی تک امریکی افواج کی کمی اور 2021تک فوجی اڈوں کے خاتمے و تمام افواج کے انخلا کے وعدوں پر عمل درآمد سے غیر ملکی افواج کی مداخلت بحران کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

فی الوقت اس وقت اہم ترین مسئلہ قیدیوں کے تبادلے کا ہے، جس پر سست روئی و تاخیر سے عمل درآمد ہورہا ہے، جو امن کے موقع کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں، آنے والے ہفتوں میں اس اَمر کی توقع کی جا سکتی ہے کہ افغان طالبان و دیگر سیاسی دھڑے ایک متفقہ پلیٹ فارم پر یکجا ہوکر افغانستان کے نظام و انصرام سمیت مستقل جنگ بندی کے لئے غور وفکر کریں۔ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اس حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، گو کہ افغان طالبان کابل انتظامیہ کی کسی شخصیت کو سرکاری حیثیت میں بین الافغان مذاکرات کا حصہ بنانے کے لئے تیار نہیں ہے، لیکن غیر سرکاری طور پر مذاکرات کی میز پر کسی بھی اسٹیک ہولڈر کے ساتھ افغانستان کے مستقبل پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی حمایت کا امکان موجود ہے۔

افغانستان میں امن کے مستقل و پائدار قیام کے لئے سب سے اہم پہلو و مطالبہ یہی رہا ہے کہ جب تک سرزمین افغانستان سے جارحیت کرنے والے نکل نہیں جاتے اس وقت تک جنگ کے اسباب کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ افغان طالبان کے مقابلے میں دیگر سیاسی جماعتیں و گروہ، افغان طالبان کی مخالف ہونے کے باوجود اس بابت مینڈیٹ تسلیم کرچکی ہے کہ امریکا نے افغان طالبان سے دردِ سر مذاکرات کے بعد معاہدہ کرکے انہیں افغانستان کا سب سے بڑا و اہم اسٹیک ہولڈر تسلیم کرلیا ہے۔ چھوٹے گروہ و سیاسی دھڑے محدود علاقوں میں افغان طالبان کے ساتھ قوی انداز میں طویل خانہ جنگی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ اس لئے ان کے حق میں زیادہ بہتر یہی خیال کیا جارہا ہے کہ نئے افغانستان میں ان کی خواہشات کے مطابق زیادہ نہیں تو کم ازکم قابل قبول کردار مل جائے، بادی النظر اس حوالے سے افغان طالبان نے لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پورے افغانستان پر حاکمیت کا دعوی کرنے سے گریز کیا۔

سلامتی کونسل کی جانب سے تاحال افغان طالبان پر پابندیاں نہیں ہٹائی جا رہی، گوکہ یہ بھی دوحہ معاہدے کا حصہ ہے کہ امریکا، افغان طالبان پر اقوام متحدہ و سلامتی کونسل کی پابندیاں ہٹانے میں کردار ادا کرے گا۔تاہم روس نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل طالبان پر عائد تعزیرات اس وقت تک نہیں اٹھائے گی جب تک امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں طے پانے والے معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں ہو جاتا۔ان شرائط میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے علاوہ بین الافغان مذاکرات بھی شامل ہیں۔ ضمیر کابلوف کا کہنا تھا کہ 29 مئی سے قبل طالبان پر عائد پابندیاں اُٹھا لی جاتیں،اگر 10 مارچ کو بین الافغان مذاکرات شروع ہو چکے ہوتے۔یاد رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں طے پانے والے معاہدے کے تحت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بعد 10 مارچ سے بین الافغان مذکرات کا آغاز ہونا تھا۔تاہم اس وقت معاہدے کا اہم مرحلہ قیدیوں کے تبادلے کا مکمل نہیں ہوا، توقع ہے کہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے،کابل انتظامیہ مزید تاخیری حربے استعمال کرنے سے گریز کرے گی۔

افغان طالبان نے عارضی جنگ بندی کرکے ثابت کیا ہے کہ پر امن ماحول، افغان عوام کی دیرینہ خواہش ہے، اس لئے کابل انتظامیہ کو عوام کا دباؤ کا سامنا بھی کرنا ہوگا کہ وہ بین الافغان مذاکرات کے لئے ماحول کو جلد ازجلد سازگار بنائیں۔اسی لئے امارت اسلامیہ دوحہ معاہدے پرجلد عمل درآمد کرنے پر زور دے رہی ہے، جس سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی، جہاں جنگ کی باقی وجوہات کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن، سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال ہوگا۔افغان طالبان کا ماننا ہے کہ“ امارت اسلامیہ ایسے کسی بھی اقدام کی تعریف کرتی ہے جو امن کی طرف گامزن ہوگا، بین الافغان مذاکرات کے لئے ماحول سازگار بنائے گا ملک میں پائیدار امن، سلامتی اور استحکام جس سبب بنے گا اور بالآخر ایک جامع، آزاد اور مستحکم اسلامی نظام کے قیام کا باعث بنے گا۔“تشدد کے خاتمے لئے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور افغان عوام میں ایک مبہم سہی، امید جگا سکتی ہے کہ اس تنازع کا خاتمہ بالآخر ممکن ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
afghan exchange Hezb-e-Islami Islamic Emirate Qadir Khan Yousafzai security forces افغان امارات اسلامیہ تبادلے حزب اسلامی سیکورٹی فورسز
Lahore Lockdown
Previous Post پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت
Next Post انجام گلستاں کیا ہو گا۔۔؟
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close