Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی مالیاتی نظام بطور نمونہ

June 5, 2014 0 1 min read
Muhammad Furqan
Bank System
Bank System

دنیا میں دوطرح کا بینک سسٹم کاوجود ہے۔ موجودہ دور میں ایک رسمی بینک کا نظام اور دوسرا اسلامی نظام ہے۔ یہ دونوں ممالک کی معیشت کی بہتر ی کیلئے ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں بیکنگ نظام جوکہ روایتی تھا اور موجودہ دور میں یہ ایک مالی بحران کی صورت میں یورپین ممالک میں ابھر کر سامنے آیا ہے اور یہ بحران کئی مالیاتی اداروں میں لینز برادر کی بدعنوانی جوکہ موجودہ روایتی بینک سسٹم کے ناکام ہونے کی نیتجے میں سامنے آئی دنیا میں مالیاتی بحران کا سبب بنا۔

اور یہ بحران ابھی تک موجود ہے ان بحرانوں کی وجوہات ضرورت سے زیادہ اور غیردانشمندانہ قرضے ہیں جسکی وجہ سے ذیل بحرانوں نے جنم لیا ۔جس میں رہن قرضہ عالمی مالیاتی عدم توازن ہاؤسنگ سیکورٹی کے مسائل اور شفافیت کی کمی بینکاری نظام کے خدوخال منی لانڈرنگ مینجمنٹ کی ناکامی ان سب کی ناکامی کا باعث بنتا ہے ۔ان مالیاتی بحرانوں پر قابوپانے کیلئے تجاویزروایتی اور اسلامی بینکوں یعنی دونوں طرف سے پیش کی کئی تھیں ۔مغربی محققین نے بنکوں کی نگرانی اور ریگولیڑی میں اضافہ کو اسکا حل قرار دیا جبکہ اسلامی نظامی کی طرف سے پہلی تجویز یہ پیش کی گئی تھی کہ برابری کی سطح پر جس میں بنک اور قرضدار شراکت دارہوں اور یہ اس بنا پر مسترد کر دیا گیا تھا کہ اس ِسے قرضہ داروں کے قرض واپس کرنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہو گی۔

دوسری تجویزنفع اور نقصان بینک اور قرضدار میں تقسیم ہونے چاہیے ۔اور یہ اس بنیاد پر مستر د کر دیا گیا تھا اس سے گاہک قرض لینے کی صلاحیت کے تشخض میں کمی آجا ئیگی ہم اسلامی اور روایتی بینک کے فرق کوختم کرنے اور موجودہ مالیاتی بحران سے نبر آزماہونے کیلئے میدان عمل میں آئے ہیں ۔جوکہ اسلامی بینک کوچلانے کا طریقہ کارہے کہ سودسے پاک بنکاری کا نظام کیسا ہو اوربینک کے کام میں سودکے بارے میں مقابلے کارحجان اور حکومت کی مدد سے فنڈ میں اضافہ اور لاگت میں کمی کواس میں سیکورٹی کی سرگرمیاں رقم کا حصول نقد رقم میں اضافہ اور قرض جاری کرنے کے کام میں سہولت ہے ۔جبکہ اسلامی بنکنگ اور روایتی بنک کے طریقہ کارمیں یہ فرق واضح ہے کہ اسلامی بینک سود لینے اور دینے کی سختی سے مخا لفت کرتا ہے اور نفع نقصان کی بنیاد پر کے اصول کے مطابق کام کرتا ہے۔

چھوٹے کفایت شعارطبقے کیلئے سہولیات اسلامی بینک مضاربہ کی بنیاد پر فنڈ متحرک کرتاہے اسلامی بینک اپنے مشتری سے سود سے پاک قرض لیتا ہے اسلامی بینک نفع نقصان کی بنیاد پر شراکت داری اور قرض مہیا کرتا ہے اسلامی بینک ایک ضامن کے طور پر آپکی رقم کو جمع کرتا ہے وہ کوئی منافع نہیں دیتا لیکن ایک محفوظ ذریعہ ہے اسلامی مالیاتی اداروں کا کام مندرجہ ذیل اسلامی مروجہ قوانین اسلامی شریعت کے جزو جیسا کہ قرآن مجید ۔ حدیث مبارک ۔ سنت ۔ اجماہ اجہتاد کی روشنی میں کام کرتا ہے۔

اسلامی بینکوں اور روایتی بینکوں میں فرق صرف سود کا ہے۔ کیونکہ اسلام میں سود کی مخالفت ہے ۔ اور اسکی وجوہات ذیل ہیں کہ اسلام سود کو اسلئے مسترد کرتا ہے کہ یہ ایک آمدنی کا ذریعہ بن جاتا ہے جبکہ اسکو صنعت اور تجارت کی طرح ایک پیشے کے طور پر نہیں لیا جاتا ہے اور یہ امیر لوگوں کا غریب لوگوں سے اضافی رقم لینے کا ذریعہ بنتا ہے جو کہ سراسرغیرقانونی اور انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے ۔یہ مسلمانوں کا بہترین اصول ہے کہ نہ وہ سو د لیتے ہیں اور نہ ہی دیتے ہیں کیونکہ یہ قرآن مجید کا واضح حکم ہے کہ سود لینا۔

Islam
Islam

حرام ہے اسکے بعد ہر مسلمان کا یہ فرض بنتا ہے وہ قرآن مجید کے اس حکم کی وجہ جانے بغیر تعمیل کرے۔ اسلام اس لئے سود سے منع کر تا ہے کہ مستقبل کا کسی کو علم نہیں تب ہم کیسے مستقبل کے لئے ایک رقم مقرر کر سکتے ہیں ۔اور یہ اس وجہ سے بھی ممنوع قرار دیا جاتا ہے کہ مقروض کو ایک مخصوص مدت تک منافع دینے کا پابند کرتا ہے کہ مقروض کیلئے ممکن نہیں کہ وہ خود اضافی رقم ادا کرے۔ اسلام ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ دولت کے ساتھ ہمیں خطرات کا سامنا کر نا پڑتا ہے کیونکہ اسلامی بینک اور روایتی بینک لین دین کا طریقہ کار سود کی وجہ سے مختلف ہے اور اس میں ذیل طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ طریقہ کار مشارکہ مضاربہ اجتہادہے اور ہمیں اسکے لئے ہی اسلامی بیکنگ کا طریقہ کار استعمال کرنا چاہیے ۔مشارکہ کا مطلب کہ صرف بینک ہی کسی کام میں سرمایہ کاری نہ کرے بلکہ اس میں ایک یا اس سے زیادہ شراکت دارہوں۔اور دوسرے شراکت دار بھی رکاروبار میں متعدی سے فعال کر دارادا کرنے کی اجازت فراہم کرتا ہے جبکہ روایتی بینک اور اسلامی بینک کا فرق یہ ہے کہ روایتی بینک شراکت دار کو اسکے شراکت داری کی رقم کے حساب سے منافع مہیا کرتا ہے ۔اور مشارکہ ایک طویل منصوبہ مندی ہے جیسا کہ ہاؤس فنانسنگ اور مضاربہ میں بینک خالص منافع ان کے درمیان برابری کی سطح پر طے شدہ معاوضے کے مطابق تقسیم کیا جاتا ہے اور امبرا بہہ قلیل مدت کا معاہدہ ہوتا ہے۔

جوکہ اسلامی بینک اور مشتری کے درمیان ہوتاہے ۔جبکہ اسلامی بینک اپنے مشتری کو پراڈکٹ (پیداوار)کی لاکت اور سروسز میں منافع تناسب سے مطلع کرتا ہے جوکہ بینک سے حاصل ہو گا۔ اور مشتری پیداوار اور سروسز کی رقم پیشگی ادا کرتا ہے اور اسلامی بینک اجارہ کو منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔مسلمان علماء موجودہ مالیاتی بحران اور کا فقدان گر دینے ہیں ۔اور جائیداد اور نقصان میںاشتراک کی کمی مالیاتی افذکی توسیع کی وجہ سے تھا ۔ حکومت کا کام ہے کی بینکوں کو محفوظ بنانے میں حصہ لینا نہیں اسلامی علماء کے مطابق اسکو اسکے نفع نقصان میں حصہ دار نہیں ہونا چاہیے معاشرے میں انصاف ہونا چاہیے اور اسکا وصول آسان ہونا چاہیے۔

اور مالیاتی اداروں میں نفع نقصان مین شراکت دار ہونا چاہیے۔نفع اور نقصان کی شراکت داری کا محاصل کو اختیاط مانیٹر کرنے کی دیکھ بھال کے قابل بنائے گی ۔اور دوسرے لفظوں میں یہ بھی قرض خواہ کو کسی خطرے کے بغیر اختیاط سے فنڈ استعمال کرنے کی ترغیب دیگا اور یہ تمام بینکاری کے نظام کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا۔اسلامی علماء نے حالیہ بحران کا حل مالیاتی نظام میں برابری شراکت داری ہے ۔مالیاتی نظام میں اسلامی مالیاتی ادارے کی جدت طرازی پیچیدگی کے مطابق مارکیٹ میں کشیدگی کا سبب بنتا ہے اور یہی بحران کی وجہ بنتا ہے۔

اور قرض دینے والااپنے لگائے ہوئے سرمایہ میں نقصان کا فیصلہ نہیں کر سکتا ۔اور اسلامی نظام قرض میں نفع کو منع کرتا ہے کیونکہ شریعت اسکی اجازت نہیں دیتی اور قرض پر منافع دونوں کیلئے نقصان دہ ہے اور بحران کی وجہ رہن کی ضمانت ہے کریڈٹ ڈیفالٹ اور دوسری طرف اسلامی مالیاتی نظام میں رہن کا ممکن تحفظ ہے ۔حالیہ بحران قرض کی زیادہ سے زیادہ شرح ہے۔اسلامی نظام مالیاتی اداروں میں مشارکہ مضاربہ اور اجارہ کا استعمال کرتا ہے ۔اور یہ تمام نفع اور نقصان کے اشراک پر مبنی ہیں۔ جیسا کہ اسلامی بینک محاصل برابری کی بنیاد پرحاصل کرنے کا داعی ہے۔اور شریعت کے قوانین بحران سے دور کرتے ہیں اور وہ قرض انشورنس اور پالیسی کے مطابق اس میں کام اور پیدوار کی لاگت سرمایہ فراہم کرتا ہے۔

جوکہ اپنے اثاثوں کا تحفظ حاصل کرتے ہیں ۔حالانکہ لوگ اس سلسلے میں ذاتی مفاد اور اسلامی مالیاتی اداروں کو غلط معلومات فراہم کرتے ہیں ۔جو کہ بحران کا سبب بنتا ہے ۔غلط معلومات فراہم کرنے والے اور اس طرح سے قرض لینے والے کو سزا اور ایماندار کو جزاء پیش کرنا چاہیے مسلمانوں کا یقین انکو بحران سے دور رکھنا چاہیے ۔اسلام ہمیں دھوکہ دہی سے دور رکھتا ہے اور اسلامی بینک کاری کے مطابق قرضداراور مقروض کواخلاقی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے اسکو تحفظ فراہم کرتے ہیں ۔جبکہ اسلامی نقطہ نظر کے مطابق فریب دھوکہ دہی سے اجتناب اور غیرقانونی ذرائع اور غلط معلومات فراہم نہ کرے۔ سٹے پر پیسے لگانے کی اسلام میں ممانعت ہے۔

آخرمیں ہم مالی بحران کا ذکر کرتے ہیں جسکی وجہ دنیا میں مالیاتی بحران کا شکارہوئی پچھلی صدی کے اختیام اور موجودہ صدی میں کے آغاز میں جوکہ سال 2001سے 2008تک ہے اس بحران کی مدت ہے ہم اس سے یہ نتیجہ اخذکرتے ہیں کہ بحران کی اہم وجوہات میں جانشمندانہ قرضے رہن عالمی مالیاتی عدم توازن ہاؤسنگ ببل اور سیکورٹی کے مسائل اور شفافیت کی کمی ہے شیڈوبکنگ سسٹم بینک کا نہ ملنا حکومت کے قرضے خطرات انتظامی ناکامی اور مالی بدعنوانی روایتی بینکوں کا اسلامی مالیاتی اداروں کیطرف سے دی گئی تجاویزپر عمل نہیں کرنا ہے ۔اور اسلامی شرعی بینک پالیسی مالی بحران پر قابوپانے کیلئے واضح ہے اور اس پر عملدرآمدکرنا فرض ہے اسلامی علماء کے جائزہ کے مطابق اسلامی معاشرے پر مالیاتی اداروں کو اپنی پالیساں تشکیل دینی چاہیں۔

قرض کی مکمل مانیٹرنگ قرض خواہ اور قرض داروں کی کاروبارمیں شراکت اور برابری کی سطح پر نفع نقصان کی تقسیم اور رہن گردی رکھنے کے قانون کا تحفظ اور رہن واپس کرنے کا واضع طریقہ کار جسکی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے۔ اسلامی مالیاتی ادارے اس میں مضاربہ مشارکہ اجارہ کے طریقہ کار استعمال کرتے ہیں جبکہ حالیہ بحران کی وجہ قرض پر منافع کی شرح ہے جبکہ اسلامی بیکنگ نظام میں نفع اور نقصان میں برابرشراکت داری اور اسلامی بیکنگ کے نظام کے مطابق غلط معلومات فراہم کرنے پر سزا اور درست معلومات پر نفع حاصل ہوتاہے عالمی مالی بحران کا ایک سبب یہی غلط معلومات ہیں ۔معلومات کے مطابق اسلامی بیکنگ میں سود سے پاک نظام اثاثوں میں اضافہ کرتے ہیں جبکہ غلط معلومات اس میں کمی کرتے ہیں ۔جبکہ کئی مشترک رویہ اس بارے میں منفی اور اپنے اصل منافع اور نقصان کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنا ہے۔

اسلامی بینک اپنے مشتری کو کم سے کم منافع کی اور انکی مکمل معلومات کے بارے میں آگاہ کرتا ہے کہ غلط معلومات فراہم کر نے کی صورت میں انکو سزا کا سامنا کرنا ہو گا ۔مشتری پہلے سے طے شدہ معلومات کے مطابق سزا اور جزاء کے بارے میں آراتی سود کی شرح میں اضافہ اور مارکیٹ کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ ہے جبکہ اسلامی شریعت سود کی ممانعت کرتا ہے اور دوسرے خطرات کا سامنا کرنے سے محفوظ رکھتا ہے ان خطرات کوروکنے کے لیے سدباب کے طور پر اسلام نے مشارکہ مضاربہ اور اجارہ کے قوانین کو فروغ دیاہے اور یہ طریقہ کار بہت محفوظ ہے اور اس مین کلائنٹ کو مکمل تحفظ حاصل ہے کہ وہ اپنی اصل رقم بھی بینک ڈلفالٹ ہونے کی صورت میں واپس لے سکتا ہے ۔ اگر بینک کی غفلت کیوجہ سے کوئی نقصان ہو تو اسلامی بینک مشتری کو پوری رقم واپس کر دیتا ہے۔

Muhammad Furqan
Muhammad Furqan

تحریر:محمد فرقان

Share this:
Tags:
Crisis financial global Islamic model Solution system اسلامی بحران حل عالمی مالیاتی نمونہ
Dera Bugti
Previous Post ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ میں دو گیس کنووٴں کے جنکشن لائن کو تباہ کردیا گیا
Next Post جمہوریت کیخلاف محاذ آرائی پیپلزپارٹی کا ایجنڈا نہیں، خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close