Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔!

June 4, 2016June 4, 2016 0 1 min read
Islamic Ideology Council
Islamic Ideology Council
Islamic Ideology Council

تحریر: عمران احمد راجپوت
قارئین گذشتہ دنوں پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے حقوقِ نسواں بل کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں مرد کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ عورت کی مسلسل نافرمانی پر اسکی اصلاح کیلئے ہلکی مار کا ارتکاب کرسکتا ہے اس تجویز کے بعد سے ملکی و غیر ملکی سطح پر عوامی حلقوں کی جانب سے پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل اور اس کے چیئرمین جناب مفتی مولانامحمد خان شیرانی کومسلسل تنقیدکا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔ جوکہ قرارداد میں شامل دیگر شقوں کوپس پشت ڈال کر صرف اِس ایک شق پر طوفان بدتمیزی برپا کئے ہوئے ہیں۔

ہمارے حلقہ احباب میں ہمیں لوگ آزاد اور روشن خیال تصور کرتے ہیں اور اِس میں کوئی شک بھی نہیں لیکن بات جب قرآن میں موجود واضح احکامات کی آجائے تو روشن خیالی کا تقاضہ یہی ہے کہ وحی کی روشنی میں اصلاح فرمائی جائے۔لہذا ہمارا فرض ہے کہ ہم امت کو گمراہ کن پروپگنڈے سے نکال کراصل حقائق سے آگا کریں۔ اِس حوالے سے ہم اپنے قارئین کے سامنے قرآن و حدیث اور شرعی موقف سے واضح طور پر آگہی فراہم کرنا چاہیں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی وہ سفارشات جس پر کچھ حلقوں کی جانب سے اصل حقائق کو چھپا کر امت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اُنکی تفصیل کچھ اِس طرح ہے۔

Quran
Quran

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عورت کی جانب سے مسلسل نافرمانی کی صورت میں شوہر اس کی اصلاح کے لئے ہلکی مار ، مارسکتا ہے لیکن قرآن و سنت کی روشنی کے مطابق چہر ے پر نہ مارے اور ایسا نہ مارے کہ زخم پڑنے کا اندیشہ ہو جبکہ مارنے کے لئے رومال ، ٹوپی یا پگڑی جیسی نرم چیز کا استعمال کرے ۔اِس کے باوجود اگر عورت سمجھتی ہے کہ اُس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتی ہے ۔

اِس کے علاوہ دیگر تجاویز میں عورت کو شریعت کے فراہم کردہ اصولوں کے مطابق تمام حقوق حاصل ہونگے۔ جس میں عورتوں کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی ۔ عورتوں کو وصیت کرنے اور جج بننے کا حق حاصل ہوگا، عورتوں کو مالکانہ حقوق حاصل ہونگے ،نان نفقہ کی صورت میں خلع کا حق حاصل ہوگا ، عورت اپنے بچوں کو دوسال تک دودھ پلانے کی پابند ہوگی ، ماں کا متبادل دودھ جیسے اشتہارات پر پابندی ہوگی ، شوہر اپنی بیوی کی مرضی کے بغیر اسکی نس بندی نہیں کرواسکے گا ، دورانِ جنگ عورتوں کو جس طرح بے رحمی سے عصمت دری ،تشدد اور قتل وغارت گری کا نشانہ بنایا جاتارہا ہے جیسا کہ کشمیر، افغانستان ، لیبیا ، شام ، عراق،لبنان اور فلسطین میں عورتوں پر ظلم کے خلاف آئے دن اخبارات میں خبریں گردش کرتی رہتی ہیں اِس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مولانا شیرانی نے تجویز پیش کی کے دورانِ جنگ عورتوںپر کسی قسم کی ظلم و ذیادتی نہیں کی جائے گی ۔

باشعور لڑکی کو قبول اسلام کا حق حاصل ہوگا اور اسلام چھوڑنے پر عورتوں کو قتل نہیں کیا جائے گا بلکہ اُن کی اصلاح فرمائی جائیگی ۔عورتوں کے چہروں پر تیزاب پھینکنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور فوری سزائیں دی جائیں گی ، عورتوں سے جبری مشقت لینے پر پابندی ہوگی اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سزائیں دی جائینگی۔غیر ملکی مہمانوں کی آمد پر خواتین کی استقبال کے لئے موجودگی پر پابندی ہوگی ،جہیز کے مطالبے اور نمائش پر پابندی لگائی جائے گی ، اکثر دیکھا گیا ہے کہ شدید غصے کی حالت میں شوہر اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دیتا ہے جس پر بعد میں پچھتاوے اور افسوس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا لہذا مولانا شیرانی نے تجویز پیش کی ہے کہ ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینا قابلِ تعزیر اور قابل سزا جرم تصور ہوگا۔ تجویز میں مطالبہ رکھا گیا ہے کہ عورت کی قرآن سے شادی جرم تصور کی جائے گی اور مرتکب ہونے پر دس سال قید کی سز ا دی جائے گی ،اِسی طرح عورت کو ونی کرنے پر بھی قابل تعزیر جرم تصور کیا جائے گا اور سزا دی جائے گی،سندھ میں کاروکاری کے نام پر عورت کو قتل کرنے پر موت کی سزا دی جائے گی ،کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت کا زبردستی مذہب تبدیل کرانے پر قابل تعزیر سزا دی جائے گی۔

Allah
Allah

قارئین یہ ہیں وہ تجاویز جو اسلامی نظریاتی کونسل نے حقوق نسواں بل میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے آئیں دیکھتے ہیں قرآن و سنت کی روشنی میں ان تجاویز کی کیا حیثیت ہے ۔ جیسا کہ قرآن پاک کی سورة النساء کی آیت نمبر٣٤ میں اللہ رب العزت نے واضح بیان فرمایا ہے ۔ مردحاکم ہیں عورتوں پر اِس لئے کہ بڑائی دی اللہ نے ایک کو ایک پر اور اِس واسطے کہ خرچ کئے انھوں نے اپنے مال ،پھر جو عورتیں نیک ہیں ، تابعدار ہیں ،جونگہبانی کرتی ہیں پیٹھ پیچھے اللہ کی حفاظت سے، اور جن کی بدخواہی کا ڈر ہو تم کو تو ان کو سمجھائو پھر بھی نہ مانیں تو جدا کرلوان سے بستر پھر بھی نہ مانیں تو مارو انھیں(ہلکی مار)پھر اگر کہا مانیں تمھارا تو رک جائو اورمت تلاش کروان پر راہ الزام کی، بے شک اللہ ہے سب سے اوپر بڑا۔(ترجمہ معارف القران)۔ اسکے علاوہ تفسیر ابنِ کثیر میں بیان ہے کہ۔جن عوتوں کی سرکشی سے تم ڈرو یعنی جو تم سے بلند ہونا چاہتی ہو، نافرمانی کرتے ہوئے لاپرواہی برتتی ہو، دشمنی رکھتی ہو تو پہلے اسے سمجھائو یعنی زبانی نصیحت کرو ہر طرح سے سمجھائو اللہ کا خوف دلائو حقوقِ زوجیت یاد دلائو ۔

اُس سے کہو کہ دیکھو خاوند کے حقوق اتنے ہیں کہ اللہ کے رسول جنابِ نبی کریمۖ نے فرمایا ؛
اگر میں کسی کو حکم کرسکتا ماسوائے اللہ کے دوسرے کو سجدہ کرنے کا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے کیونکہ عورت پر سب سے بڑا حق اُس کے خاوند کا ہے۔ صحیح مسلم کی ایک روایت کے مطابق اللہ کے رسول جنابِ نبی کریم ۖ نے فرمایا؛ کہ عورت کھلانے پلانے اور کپڑا پہنانے سے بھی خوش نہ ہوتو اجازت ہے اسے ڈانٹ ڈپٹ اور ہلکی مار سے راہ راست پر لائو ۔لیکن خیال رہے کہ اُس کے منہ پر نہ مارو اور نہ ہی گالیاں نکالو غصے میں بات چیت نہ بھی کرے تو اسے گھر سے نہ نکالو۔ صحیح مسلم میں ہے کہ حجتہ الودع کے خطبہ میں آپۖ نے فرمایا عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہا کرو وہ تمھاری خدمت گزار اور ماتحت ہیں۔ ایک جگہ مولانا احمد سعید دہلوی لکھتے ہیں ۔

اللہ رب العزت نے مرد کی حاکمیت اس کی برتری اور عورتوں کی محکومیت اور اطاعت و فرمانبرداری کا ذکر فرمانے کے بعد مردوں کو تلقین کی کہ جو عورتیں خاوندکی نافرمانی کریں اور تم کو قرائن سے انکا قصور معلوم ہوجائے خواہ وہ ان کے قول سے ثابت ہویاان کے فعل سے مثلاً کوئی بات ان سے کہو اور وہ سخت لہجے میں جواب دیں یا چیخ کر بولیں اور انھیں حکم دو تو تعمیل نہ کریں یہ وہ امور ہیں جن سے عورت کی بدخواہی ،بددماغی اور اس کی نافرمانی معلوم ہوتی ہے۔ لہذاایسی صورت میں ا ن کی اصلاح کرو، ورنہ اِس طرح کی بدمزاج اور ناشزہ عورت سے ازدواجی زندگی تلخ ہوجائے گی ۔ اصلاح کے تین طریقے بیان کئے گئے ہیں اگر عورت گمراہی سے باز نہ آئے تو ماربھی سکتے ہو مگر ایسا مارنا جس کو ضرب خفیف کہا جاتا ہے یعنی لکڑی سے نہ مارو اور ایسا نہ مارو کہ اُس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا زخم ہوجائے ۔ حضرت حسن بصری کا قول ہے ایسا نہ مارو جس سے بدن پر کوئی نشان پڑجائے بلکہ مسواک یا کپڑے کے رومال کا کوڑا بنا کرمارو۔(کشف الرحمن) مولانا امین احسن اصلاحی لکھتے ہیں آخری درجے میں مرد جسمانی سزا دینے کا اختیار رکھتا ہے لیکن یہ اختیار صرف اِس حد تک ہونا چاہیے جس حد تک ایک معلم و مئودب اپنے کسی زیر تربیت شاگرد کو دے سکتا ہے۔

(تدبرقرآن) قارئین خود فیصلہ کریں مذکورہ بالا تمام تجاویز میں کونسی ایسی تجویز ہے جو قرآن و حدیث سے متصادم نظر آتی ہو جس میں عورت کا استحصال کیا گیا ہو یا اسے مرد کا محکوم بنانے کی سازش گڑھی گئی ہو۔ بلکہ دیکھا جائے تو مذکورہ بالا تمام تجاویز عورتوں کے حقوق کی پاسداری کرتی نظر آتی ہیں جہاں عورت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ عورت کے بنیادی حقوق کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔لہذا اِس سوچ کو پروان چڑھانا کہ تجاویز میں مرد کو عورت پر تشدد کا اختیار دینے سے عورت مرد کی لونڈی یا غلام بن جائے گی یہ تاثر سراسر غلط ہے ۔اگر لوگ غوروفکر سے کام لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے دنیا میں تخلیقِ انسانی کے وقت اُسکی فطرت کو مدِنظر رکھتے ہوئے بحیثیت انسان ایک ہی وجود سے مرد اور عورت پر مشتمل مکمل ومجسم جوڑے کی تخلیق کی، جس کا مقصد ایک دوسرے کی مدد وتعاون اور رہنمائی کے ذریعے کائنات کو مسخر کرکے اشراف المخلوقات کے درجہ پرفائض ہوناتھا۔یہی وجہ ہے کہ ربِ کائنات نے دونوں کے وجود کو بحیثیت انسانی برابری کی سطح پرر کھا ہے اگر کہیںایک دوسرے کو ایک دوسرے پر فضیلت دی ہے توصرف وصرف ذمہ داری کے تعین کے لئے۔

Imran Ahmed Rajput Logo
Imran Ahmed Rajput Logo

تحریر: عمران احمد راجپوت
Email:alirajhhh@gmail.com

Share this:
Tags:
Islamic Ideology Council light Qur'an suggestions Sunnah اسلامی تجاویز روشنی قرآن
World Environment Day
Previous Post ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟
Next Post سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج شاہ فیصل کالونی میں کھیلا جائیگا
Football

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close