Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی احکام سے اتفاق اور پیغام امن

March 1, 2017 0 1 min read
Islam
Islam
Islam

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
آج کی سامانِ عیش و اسباب ضرورت و سہولت سے بھری دنیا میںاگرکمی ہے توان ہی دو چیزوں کی، اور عجیب بات یہ ہے کہ دونوں لازم ملزوم ہیں: (١) اتفاقِ باہمی (٢)امن و سلامتی ۔ امن وآشتی، صلح و سلامتی اور اتفاقِ باہمی دین اسلام کی بنیادی ہدایات و تعلیمات میں سے ہیں، جس کی ایک آسان مثال ہماری روز مرہ کی زندگی میں سلام ہے ،جس میں اتفاقِ باہمی اور سلامتی کا بڑا پیغام ہے ، نیز اسلام کے عقیدۂ توحید و رسالت میں بھی امن و اتفاق کا زبردست پیغام ہے ۔ اسلام اپنے نام اور احکام سے امن و اتفاق کا پیغام دیتا ہے :بلکہ اس کے آگے کی بات یہ ہے کہ اگردنیا میں کوئی ایسا دین ہے جو اپنے نام اوراحکام دونوں میں امن و اتفاق کا معنیٰ اور پیغام رکھتا ہو تو وہ اسلام ہی ہے ، امن و سلامتی تو اس کے خمیر میں داخل ہے کہ اسلام کا یہ عربی لفظ ’’سِلْم‘‘سے ، توایمان أَمْنسے بنا ہے ، جس کے معنیٰ امن و سلامتی کے آتے ہیں، تو اسلام نے اپنے نام اوراحکام دونوں سے انسان کو اتفاق و امن کا پیغام دیا ہے ،اور اس کے لیے ایسے قانون پیش کیے جن پر عمل کرنے سے انسانی زندگی دنیوی اور اخروی دونوں اعتبار سے پر امن و پرسکون اور پر وقار ہوجاتی ہے۔

چناںچہ حدیثِ بالا میں زندگی گذارنے کا ایک اسلامی قانون پیش فرمایا گیا کہ ’’لاَ ضَرَرَ وَلَا ضِراَرَ‘‘اسلام میں نہ ضرر ہے ، نہ ضرار، مطلب یہ ہے کہ نہ خود نقصان اٹھاؤ، نہ دوسروں کو نقصان پہنچاؤ۔ خود جیو اور دوسروں کو جینے دو۔ کتنی جامع حدیث ہے ؟درحقیقت یہ حدیث آیت کریمہ: لاَ تَظْلِمُوْنَ وَ لاَ تُظْلَمُوْنَ(البقرة ) نہ تم کسی پر ظلم کرو اورنہ تم پر ظلم کیاجائے کی تفسیر وتشریح ہے ۔حضرات محدثین کے نزدیک اس کا جوامع الکلم میں خاص مقام ہے ،اس لیے کہ بظاہر تو یہ دو مختصر لفظ ہیں، لیکن امن واتفاق،معانی ومطالب اور احکام و مسائل کے انبارکو یہ شامل ہے ، اس کا پہلا جملہ: ’’لَاضَرَرَ‘‘یہ کمالِ عقل کی علامت ہے ،یعنی دینی و دنیوی اعتبار سے نہ خود نقصان اٹھاؤ،اور دوسرا جملہ: ’’وَلَا ضِرَار ‘‘کمالِ ایمان کی علامت ہے کہ دوسروں کو بھی(بلاوجہ) نقصان نہ پہنچاؤ !نہ نقصان اٹھانے کو روا رکھا ہے ، نہ نقصان پہنچانے کو جائز کہا گیا، یعنی آدمی نہ مظلوم بنے ، نہ ظالم،اس پیغام کا منشا یہ ہے کہ معاشرہ اورسماج کا ہر فرد امن و سلامتی سے رہے اور ظلم و زیادتی سے بچے ، اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب لوگ اسلامی ہدایات کے مطابق اتفاقِ باہمی سے رہ کر ایک دوسرے کے حقوق ادا کریں اور حسن سلوک بھی کریں۔

اسلامی احکام و قوانین میں اس کی خصوصی تاکید باربار کی گئی کہ خود بھی امن و سلامتی سے رہو،دوسروں کو بھی امن و سلامتی کے ساتھ رہنے دو، خود بھی نقصان نہ اٹھاؤ ! دوسروں کو بھی نقصان نہ پہنچاؤ !حدیث مذکور میں اسلام کی اس بنیادی و قانونی تعلیم کے علاوہ اسلام کی اعلیٰ اور اخلاقی تعلیم تو یہاں تک ہے کہ لوگو! امن وسلامتی اپنی پہچان بنالو !ا س طرح کہ تم اپنی انفرادی زندگی میں نقصان پہنچانے والوں کو بھی (جب کہ ان کے خیر پر آنے کی امید ہو)نفع پہنچاؤ،اور ستم کرنے والوں کے ساتھ بھی کرم کا معاملہ کرو ! سچے مسلمانوں کا ہمیشہ سے یہی طرزِ عمل اور رویّہ رہا ہے ،جیسا کہ اسلامی سنہری تاریخ اس کی شاہد ہے۔

Peace
Peace

فتحِ مکہ کا واقعہ، پیغام امن و اتفاق کا بہترین نمونہ :اس سلسلہ میں فتح مکہ کا واقعہ ہم مسلمانوں کے شاندار ماضی کا تاریخ ساز اور بہترین واقعہ ہے ،سن ہجری آٹھ میں رحمت ِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا اپنے جانثاروں اور مسلمانوں کے ساتھ مکہ مکرمہ میں جب فاتحانہ داخلہ ہو رہا تھاتو صورتِ حال یہ تھی کہ ایک طرف مسلمانوں کے دلوں میں ایک خوشی و مسرت کا جذبہ موجزن تھا،تو دوسری طرف بعض کے دلوں میں دشمنوں کی طرف سے کیے گئے مظالم پر انتقام کا ولولہ، اسی عالم میں حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ? نے جو انصار کے دستہ کے امیر تھے ،ابو سفیان (جو اس وقت تک مسلمان نہ ہو ئے تھے ) کے پاس سے گذرتے ہوئے کہہ دیا کہ ’’اَلْیَوْمَ یَوْمُ الْمَلْحَمَةِ‘‘ آج بدلہ کا دن ہے ۔وَ تِلْکَ الأَیَّامُ نُدَاوِلُھَا بَیْنَ النَّاسِ(آل عمران) یہ راتیں اور دن اللہ ہی کے قبضہ او رقدرت میں ہیں، وہ انہیںبدلتارہتاہے ۔ ماضی تمہارا تھا، حال ہمارا ہے ،آج تو دشمنوں کی گردنیں اڑانے کا دن ہے ،کل تمہاری تلواریں تھیں، ہماری گردنیں،آج تمہاری گردنیں ہوںگی، ہماری تلواریں، آج ہم اپنے ماضی کے (دردناک) واقعات کا تم سے حساب چکائیں گے ،ہمیں تمہارا کمزور مسلمانوں کو انسانیت سوز سزائیں دینا برابر یاد ہے ،ہم بلال کی آہوں،خباب کے انگاروں اور سمیہ کے تڑپنے کو نہیں بھولے ،آج برابر کا بدلہ لیا جائے گا، ’’اَلْیَوْمَ یَوْمُ الْمَلْحَمَةِ‘‘، ہوا کی لہروں نے یہ نعرہ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے کانوں تک پہنچادیا۔

آپ صلی اللہ علیہ و سلم بے قرار ہو گئے ،انتقام انتقام سن کر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ضمیر پر ایک چوٹ سی لگی،بر جستہ اعلان فرمایا:’’اَلْیَوْمَ یَوْمُ الْمَرْحَمَةِ‘‘(فتح الباری)آج بدلہ کا نہیں، بھلائی کا دن ہے ،آج ظلم و زیادتی کا نہیں، معافی ومہربانی کا دن ہے ،آج ستم کا نہیں، کرم کا دن ہے ،آج انتقام کا نہیں، انعام کا دن ہے ،مسلمانو! میں بھی جانتا ہوںکہ یہ وہی مکہ ہے جس کی زمین ہم پر تنگ کر دی گئی،یہ وہی مکہ ہے جہاں ہمیں مارا اور ستایاگیا،یہ وہی مکہ ہے جہاں سے ظلماً ہمیںنکالا گیا،لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں آج اپنے فضل سے جب فتح نصیب فرمائی تو ہم دنیا کے ظالم و جابر بادشاہوں کی طرح سر اٹھا کر فاتحانہ شان سے داخل نہیں ہوں گے ،نہ شہروں کو ویران کریں گے،بلکہ رب العالمین کے حضور سر جھکا کر امن و سلامتی کا پیغام دیتے ہوئے داخل ہوں گے ۔ فرمایا لاَتَثْرِیْبَ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ( یوسف)مکہ والو ! گھبراؤ نہیں،ہم تمہیں برباد کرنے نہیں،آباد کرنے آئے ہیں،ہم تمہارے جوانوں کے بازو کاٹنے نہیں،انہیں سنبھالنے آئے ہیں،ہم تمہاری بہو بیٹیوں کی عزت لوٹنے نہیں،ان کے سر پر عصمت و عفت کی چادر ڈالنے آئے ہیں،ہم تمہارے بچوں کو یتیم بنانے نہیں،یتیموں کے والی بننے آئے ہیں،کل جس نے ہمارے سینوں میں خنجر گھونپاتھا،آج اسے بھی سینے سے لگایا جائے گا،کل جس نے ہمارے گلے پر تلوار چلائی تھی،آج اسے بھی گلے سے لگایا جائے گا،کل جو موت کا پیغام لے کر آیا تھا،آج اسے بھی امن و سلامتی کا پیغام سنا کر جامِ حیات پلایا جائے گالَا تَثْرِیْبَ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ یَغْفِرُ اللّٰہُ لَکُمْ ہم معاف کرتے ہیں،اوریہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ بھی تمہیں معاف فرما دے۔

ان گذارشات سے قرآن و حدیث کی روشنی میںایمان و اسلام اور مومن و مسلم کا موقف،اس کی پہچان اورپیغام چاند کی سفیدی اور سورج کی روشنی سے زیادہ واضح ہو گیا،نیز یہ کہ اسلام و ایمان اور سچا مسلمان اپنے قول و عمل سے امن و اتفاق کا پیغام دے کر دنیا میں بھی پر امن و پر سکون معاشرہ کی تشکیل چاہتا ہے ، یہی اس کا حقیقی نصب العین اور اس کی ہر تحریک کی اصل روح ہے ، اس کے باوجود بھی اب اگر اللہ تعالیٰ کی پاک زمین پر کوئی حکومت و قوت فتنہ وفساد پھیلاتی ہے ،امن و اتفاق اورصلح و سلامتی کو پامال کرتی ہے ، تو ایسے شر پسند اور امن دشمن طاقتوں کو جنگ و جہاد کے ذریعہ ختم کرنے کی اسلام نے تعلیم و تاکید بھی کی ہے ، قرآنِ مقدس میں جہاں قتل و قتال اور جنگ و جدال کا ذکر ملتا ہے وہ مطلقاً نہیں، بلکہ ظلم و زیادتی کے ماحول کو امن و سلامتی سے بدلنے کے لیے ہے ،اس اعتبار سے تو اس حکم میں بھی اتفاق و امن کا پیغام ہے ۔ حق تعالیٰ ہمیں حقائق سمجھادیں اور اتفاق و امن قائم فرمادیں(آمین)۔

Rizwaniullah Peshawari
Rizwaniullah Peshawari

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
0313-5920580
rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:
Tags:
Agreed Human Islamic law life message Peace World اتفاق احکام اسلامی امن انسان پیغام دنیا زندگی قانون
Mumtaz Hussain Qadri
Previous Post غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید کی پھانسی ماورائے شریعت عدالتی قتل تھا، شاہ اویس نورانی صدیقی
Next Post بلدیہ کورنگی کا اپنے زیر انتظام اسکولوں میں تعلیمی معیار اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close