Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی عسکری اتحاد اور راحیل شریف کی صلاحیتوں کا اعتراف

January 17, 2017 0 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق
پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہوگئی جبکہ اس فیصلے پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلواسطہ اس بات کی تصدیق کی تھی کہ جنرل (ر) راحیل شریف دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے بنائے گئے 399 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کریں گے۔بعد میں انہوںنے اپنے بیان کی تردید بھی کر دی۔معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر راحیل شریف ٹرینڈ بن گیا جبکہ اس معاملے پر 9 ہزار 500 سے زائد ٹوئٹس کی گئیں۔وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایسی تعیناتیوں کے لیے حکومت اور جنرل ہیڈکوارٹرز سے کلیئرنس کی ضرورت ہے اور یہ تعیناتی حکومتی منشا اور جی ایچ کیو کی کلیئرنس کے بعد ہوئی، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات ان کے علم میں نہیں ہیں۔ دسمبر 2015 میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان سمیت 30سے زائد اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس قومی اتحاد کے بانی پرنس محمد بن سلمان السعود ہین اس فوجی اتحاد کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیا گیا ہے۔

یہ قومی اتحاد افریقہ’ جنوبی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کے خلاف کام کرے گا’ جب یہ اتحاد قائم کیا گیا تو اس کے رکن ممالک کی تعداد 34 تھی جو اب بڑھ کر 39 ہو گئی ہے۔ چند روز قبل سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں سعودی عرب روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی ۔اسلامی ممالک کے فوج کی سربراہی کوتجزیہ کار پاکستان کیلئے اعزاز اور سفارتی سطح پر سودمند فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ جنرل راحیل کے دہشت گردی کے خلاف کارکردگی سے اسلامی ممالک فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جنرل راحیل پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے کام کریں گے۔ اس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے سے پہلے ہی ایران کے خدشات دور کرنے کیلئے متعلقہ ممالک سے یقین دہانی حاصل کرلی ہے۔ جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوج کی کمان سنبھالنے سے پاکستان کو مسلم امہ کے درمیان اختلافات کو دور کرنے کا موقع ملے گا۔جنرل راحیل شریف کا39اسلامی ممالک کی مسلح افواج کا دہشت گردی کے خلاف چیف بنایا جانا عالمی سطح پران کی اعلیٰ صلاحیتوں کا اعتراف ہے پاکستان کے سابق آرمی چیف نے جب مسلح افواج کی کمان سنبھالی تھی تو اس وقت دہشت گردی، انتہا پسندی اور چار بڑے ممالک کی سازشوں کی وجہ سے پاکستان مشکلات کا شکار تھا۔

انہوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہارت سے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے مختصر مدت میں حالات کو کنٹرول میں کیا بلکہ فوج کا مورال بلند کرکیدنیا میں نمبر ون فوج بنا دیا۔ کامیاب شخصیات آسامیوں کے محتاج نہیں ہوتے ہوتے بلکہ ممالک سر جوڑ کر ان کے لئے اور ان کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کے راہیں تلاش کرتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے اپنی سروس کے دوران ایسے اقدامات اٹھائے جن سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری جیسے میگا پراجیکٹ کی راہ میں حائل سیکورٹی کا مسئلہ درپیش تھاجنرل راحیل شریف نے اس میگا پراجیکٹ کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے پورا نیا بریگیڈ بنا دیا جس سے نہ صرف پندرہ ہزار نوجوانوں کو روزگار ملا بلکہ سیکورٹی بھی فول پروف ہوگئی۔ اہم اتحاد ایک دوسرے کو قریب لانے میں مددگار ثابت ہوگا اور دہشت گردی کو پروان چڑھانے والے عناصر کے عزائم پر بھی کاری ضرب پڑے گی۔اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہ کے حوالہ سے سیاسی جماعتوں کا دوہرا معیار بھی سامنے آگیا۔

Raheel Sharif and Shah Salman
Raheel Sharif and Shah Salman

جب راحیل شریف آرمی چیف تھے تو عوام نے انہیں سر پر بٹھایا اور پھر وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے یعنی عہدہ سے سبکدوش ہوتے ہی شہیدوں کے خانوادہ جنرل (ر) راحیل شریف پر طرح طرح کی باتیں سننے کو ملیں اور یہ سب اپنے عروج کو تب پہنچا جب راحیل شریف سعودی حکام کے مہمان بن کر سعودی عرب پہنچے اور پھر افواہیں آسیب کا روپ کی مانند ایسے سابق آرمی چیف سے چمٹیں جیسے یہ ان کا حق ہو۔سیاسی جماعتوں نے نہ صرف جنرل راحیل شریف کی ذات پر تنقید کی بلکہ امریکی غلاموں نے سعودی عرب پر بھی تنقید کی جس نے مشکل کی ہر گھڑی میںپاکستان کی مدد کی۔احسان فراموش سیاسی جماعتوں نے سعودی عرب کے دوستی کے اس رشتے کو بھی یاد نہیں کیا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا کلمہ کا رشتہ ہے وہان حرمین شریفین موجود ہیں،ہر کلمہ گو وہاں جانا اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے۔پاک سعودی تعلقات خراب کرنے اور جنرل راحیل شریف کے کردار پر کیچڑ اچھالنے والوں کے ہاتھ کبھی کچھ نہیں آئے گا کیونکہ جسے اللہ عزت دینا چاہے اسے کوئی ذلیل نہیں کر سکتا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود مسلم اْمہ میں اتحاد کے علم بردار ہیں۔ انہوں نے ہرجگہ اور ہروقت اسلام اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان قابل رشک، مضبوط دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔

اسلام آباد سعودی حکومت بالخصوص خادم الحرمین الشریفین کی عالم اسلام میں اتحاد کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ دہشت گردی پوری دنیا کا سب سے بڑا فتنہ ہے پاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیا کے تمام ممالک اس فتنہ کے شکار ہیں۔ خادم الحرمین الشریفین کی تمام توجہ عالم اسلام میں وحدت کے قیام اور دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے پر مرکوز ہے۔ سعودی عرب عالم اسلام سے فرقہ واریت کی لعنت اور گروہی تعصبات کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے تاکہ مسلم امہ متحد کیا جا سکے۔ شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد شاہ سلمان کی تخت نشینی سے سلطنت کی پالیسیوں میں واضح تبدیلی آئی ہے اور سعودی عرب نے خطے کے امور میں جارحانہ کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہناہے کہ اسلامی عسکری اتحاد سعودی عرب کی سلامتی کے دشمنوں کیلئے ایک واضح انتباہ ہے ، آج کی حقیقت ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم ایک ایسی مناسب فضا قائم کرنے کے لیے مل جل کر کام کریں جہاں امن، استحکام اور ترقی کیلئے خطے کے عوام کی امیدیں پور ی ہوسکیں، بعض عناصر علاقائی ممالک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کیلئے متحرک ہیں، لیکن فوجی مشق ”شمال کی گرج” جسے خطے میں سب سے بڑی فوجی مشق تسلیم کیا جا چکا ہے اسلامی اتحاد کی قیادت کی جانب سے ان تمام عناصر کے لیے ایک پیغام ہے۔

خادم حرمین شریفین نے واضح کیا کہ اسلامی دنیا میں تعاون اور مربوط کوششوں پر مبنی اتحادوں کے ذریعے اجتماعی اور حکمت عملی کے حامل کام ہوئے ہیں، ان ہی میں سے ایک اہم کام دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کا قیام بھی ہے ۔پاکستان میں ہونے والی تنقید اور طوفان بدتمیزی پر راحیل شریف خاموش رہے جہاں تک ان کا صبر تھا ،مگر وہ بھی انسان ہیں انہوںنے کیا شکوہ کیا ؟ اسی حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار امجد شعیب کا کہنا تھا کہ حال ہی میں میری راحیل شریف سے بات ہوئی۔ جس میں انہوں نے مجھے کہاکہ اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق میرے بارے میں میڈیا میں جو بھی باتیں ہوئیں اور جو غلط بیانی کی گئی اس پر مجھے شدید دکھ ہوا۔ کسی نے میرے متعلق کچھ کہا اور کسی نے ریمارکس لکھے کہ میں ریالوں کے لیے بک گیا۔ راحیل شریف اپنے متعلق میڈیا پر چل رہی باتوں پر نہایت افسردہ ہیں اس اتحاد سے متعلق کسی کو کوئی علم نہیں اور بغیر کچھ بھی جانے ہر ایک نے بیانات دینا شروع کر دئے ہیں، اس تمام تر معاملے کا ملبہ راحیل شریف پر ڈالنے کی کوشش کی گئی، جو کہ قابل مذمت ہیں۔ یہ تمام تر کنفیوڑن ہمارے وزیر دفاع کے بیان کی وجہ سے پیدا ہوئی ، ان کے بیان کی وجہ سے میڈیا میں سمجھا گیا کہ یہ کام ہو چکا ہے۔راحیل شریف نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ میں نے تو ملک کی خاطر یہ سارا کام کیا۔

Begum Safia Ishaq
Begum Safia Ishaq

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق

Share this:
Tags:
coalition countries dedication Minister Raheel Sharif Skills اتحاد اسلامی اعتراف خواجہ آصف راحیل شریف ریٹائرڈ صلاحیتوں عسکری ممالک
2nd All Sindh Shaeed Rani Mohatram Benazir Bhutto Shooting Ball Tournament
Previous Post دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پا ک پی ڈبلیو ڈی نے اپنے نام کرلیا
Next Post شاہ فیصل زون میں 40 اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش ادویات کا اسپرے
DMC Korangi Karachi Spray

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close