Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی پاکستان، تین واقعات اور قائد اعظم

December 31, 2013December 31, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Quaid e Azam
Quaid e Azam

قائد اعظم کی برسی کے حوالے سے احباب نے میری فیس بک پر کچھ ویڈیو پوسٹ کی تھیں جن میں سے دو کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں ان دو ویڈیو کو دیکھ کر مجھے محسوس ہوا کہ نام نہاد سیکولر عناصر کس طرح جُھوٹ کے پلندے باندھ کر طرح طرح سے قائد اعظم کی روح کو دُکھ پہنچا رہے ہیں ایک ویڈیو جس میں ایک ٹی وی پروگرام میں ہود بھائی صاحب، ایم کیوایم کے حیدر عباس رضوی، جماست اسلامی کے اسسٹنٹ سیکرٹری فرید پراچہ اور ملک کے مشہور کالم نگار اور دانشور جناب اُوریا مقبول جان شریک تھے اِس پروگرام میں قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے والے دو صاحبان کو اُوریا مقبول جان نے ایک ڈاکومنٹ پیش کر کے چت کر دیا۔ دوسری ویڈیو جس میں ڈاکٹر اسرار صاحب (مرحوم) نے اپنی حیات میں وقت ٹی وی کو انٹر ویو دیا تھا اس انٹر ویو میں وقت ٹی وی کے اینکر کو ایک تحریر کا حوالہ دے کر پاکستان کے بانی کے خلاف سیکولر کے حامی حضرات کے منہ بند کر دیے ان دونوں ویڈیوز کی روداد بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جھوٹ اور سچ پاکستان کی عوام کے سامنے آ جائے۔

وقت ٹی وی کے پروگرام میں ایکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سربراہ تنظیم اسلامی( مرحوم) نے جنگ اخبار میں ریاض علی شاہ جو کہ قائد اعظم کے معالج تھے کی ڈائری کے حوالے سے کہا کہ موت کے آخری دنوں میں قائد اعظم بیماری سے بہت کمزور ہو چکے تھے اور زبان پر کچھ آتا تھا مگر بول نہیں سکتے تھے ہم نے اُن کو دوائی دی کہ کچھ نہ کچھ گفتگو کر لیں ورنہ جو کچھ بھی بولنا چاہتے ہیں وہ بول لیں کیونکہ یہ قوم کی امانت ہے اور راہ جائے گی تو قومی نقصان ہو گا ہم نے قائد اعظم کو اس مقصد کے لیے داوئی دی اس کے استعمال کے بعد جو قائد اعظم نے جو جملے کہے وہ یہ ہیں جواخبار جنگ کی ااستمبر ١٩٨٨ء کی اشاعت قائد اعظم کی چالیسویں برسی کے موقعہ پر مضمون شائع ہوا تھا میں بیان کئے گئے ہیںڈاکٹر پروفیسر ریاض علی شاہ کی ڈائری کا صفحہ کے حوالے سے قائد اعظم کی گفتگو جو ڈاکٹر پروفیسر ریاض علی شاہ اور کرنل الہی بخش کی موجودگی میں قائد اعظم نے موت سے دو دن پہلے کہا تھا”آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتاکہ مجھے کتنا اطمینان ہے کہ پاکستان قائم ہو گیا اور یہ کام میں تنہا نہیں کر سکتا تھا جب تک رسول ۖ ِ خدا کا مقامی فیصلہ نہ ہوتا اب جبکہ پاکستان بن گیا ہے اب یہ لوگوں کا کام ہے کہ خلفائے راشدین کا نظام قائم کریں۔۔

دوسری ویڈیو کچھ اس طرح ہے اوریا مقبول جان نے جیو کے ایک ٹی وی پروگرام میں ہود بھائی صاحب اور ایم کیو ایم کے نمایندے حیدر عباس رضوی کے ساتھ گفتگو کی جو قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے کا ایڑی چوٹی کازور لگا رہے تھے اوریا مقبول جان نے ڈاکو منٹری ثبوت پیش کر کے ان کو زچ کر دیا اور ساتھ ہی ساتھ ٹی وی کیمرے والے سے درخواست بھی کی کہ اسے ذرا قریب کر کے ناظرین کو بھی دکھائیں تاکہ یہ عام پاکستانیوں کو بھی معلوم ہو جائے۔ اس ڈاکومنٹ کے مطابق قائد اعظم نے خود اگست١٩٤٧ء میں ہی ایک واحد ڈیپارٹمنٹ قائم کیا تھا جس کا نام ” ڈیپا ٹمنٹ آف اسلامک ڈیکرلیشن” ہے اس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ مشہور نو مسلم محمد اسد کو بنایا گیا تھا اس ڈاکومنٹ کے مطابق اُن کے ذمے پاکستان کا اسلامی آئین بنانا تھا جس میں اسلامی معاشیات، اسلامی تعلیم اوراسلامی سوشل سسٹم ہو اس ڈیپارٹمنٹ کے لیے بجٹ کے لیے قائد اعظم نے خود خط پاکستان کے مالیاتی ادرے کو بھی لکھا تھا جو اب بھی ریکارڈ کے اندر موجود ہے اس ڈاکومنٹ کی کاپی اس خط کے ساتھ منسلک تھی جبکہ حکومت میں موجود اسلام دشمن قوتوں نے اکتوبرمیں ریکارڈ کو آگ لگا کر اس ڈاکومنٹ کو ضائع کر دیا تھا۔

مگر خوش قسمتی سے اس ڈاکومنٹ کی ایک کاپی جو اس خط کے ساتھ منسلک تھی جو قائد اعظم نے اس پروجیکٹ کے لیے بجٹ مہیا کرنے کے لیے خط لکھا تھا اوریا مقبول جان نے ریکارڈ سے حاصل کی اور قوم کے سامنے اس ٹی وی پروگرام رکھ دیا دی قائد اعظم کی روح کے ساتھ کتنا ظلم ہے جو یہ سیکولر لوگ کر رہے ہیں مگر جس نور کو اللہ روشن کرنا چاہے اسے دشمن ضائع نہیں کر سکتے۔ ثبوت کے طور پر جس کا جی چائے وہ اوریا مقبول جان کے پاس اس ڈاکومنٹ کو دیکھ سکتا ہے۔ اسی تسلسل میں ایک مذیدثبوت کہ پاکستان بننے کے فوراً بعد قائد اعظم نے مولانا مودودی کے ذمے یہ کام لگایا تھا۔

Islam
Islam

وہ قوم کے سامنے اسلام کے عملی نفاذ کا نقشہ ریڈیو پاکستان کے ذریعے بیان کریں مولانا مودودی نے قائد اعظم کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اسلام کے عملی نفاذ کے لیے ریڈیو پاکستان سے کئی تقریرں کیں تھیں جو ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ میں اب بھی موجود ہیں اور ہزاروں پاکستانیوں نے اسلام کے عملی نفاذ کے لیے یہ تقریریں سنی بھی تھیں ہماری دعاء کہ اللہ اس ریکارڈ کی حفاظت کرے کہیں اس ریکارڈ کو بھی جلا نہ دیا جائے ان واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ قائد اعظم نے جو مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان مطلب کیا لا الہ الااللہ کے نعرے سے حاصل کیا اس مقصد کے ساتھ کتنے پر خلوص تھے۔ اسلام سے الرجک لوگ قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے کے لیے جھوٹ کے پہاڑ بھی کھڑے کر دیں مگر یہ بات روز روشن کی طرح عیاں کہ قائد اعظم پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانا چاہتے تھے مگر زندگی نے وفا نہ کی اور پاکستان بننے کے بعد جلد ہی اللہ کو پیارے ہو گئے اس کے بعد جس ساتھیوں کو جیب کے کھوٹے سکے کہا تھا وہ واقعی کھوٹے سکے ثابت ہوئے اور اقتدار کے لیے پاکستان پر یکے بعد دیگرے قابض ہوتے رہے پاکستان میں بار بار وزارتیں تبدیل ہوتے ہوئے پاکستان کے دشمن پنڈت جواہر لال نہرو نے طنزیہ کہا تھا کہ میں اتنی شیروانیا ں تبدیل نہیں کرتا جتنے پاکستان میں حکمران تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

آج بھی مملکت پاکستان میں اُسی ذہنیت کے لوگ قابض ہیں جو اس کے اسلامی ہونے پر خاہ مخواہ کا بیر رکھتے ہیں دوسری طرف قائد اعظم کے ویژن کے مطابق پاکستان کے خیر خواہوں نے پاکستان بنتے ہی اسلام کے نفاذ کی عملی کوششیں شروع کر دی تھیں جس میں دستوری مہم بھی شامل تھی ان کوششوں میں دوسرے لوگوں کے ساتھ ساتھ مولانا مودودی اور قائد اعظم کے تحریک پاکستان کے دوران کے ساتھی مولانا شبیر احمد عثمانی سر فہرت ہیں یہ کوششیں ١٩٧٣ء کے اسلامی دستور کی کامیابی پر منتج ہوئیں اور اسلامی دستور بن گیاجس دستور میں کہا گیا ہے کہ اس ملک میں اسلام کی منافی کوئی بھی قانون سازی نہیں ہو سکتی اور اگر کوئی قانون اسلام کے خلاف ہے اسے تبدیل کر دیا جائے گا اس دستور کے تحت ایک اسلامی نظریاتی کونسل بھی قائم ہے جس کا کام دستور سے غیراسلامی دفعات کو ختم کروانا ہے اسلامی نظریاتی کونسل نے اس کام کے لیے محنت کر کے حکومت کو کافی مواد مہیا کیا ہوا ہے مگر آج تک انگریز کے پیدا کردہ کالے انگریزوں نے اس پر پارلیمنٹ میں بحث کرکے قانونی طور پر آئین کا حصہ نہیں بنایا اسلامی نظریاتی کونسل کا گراں قدر کام ریکارڈ اب بھی مووجود ہے سود کو ہی لے لیجیے اس کو قرآن شریف میں اللہ اور رسول ۖکے خلاف جنگ کہا گیااس کو شرعی عدالت نے بھی حرام قرار دیا ہے مگر ہماری موجودہ حکومت کے سربراہ نواز شریف صاحب جب اس سے قبل ملک کے حکمران تھے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کی تھی جہاں آج تک اس کو معلق رکھا گیاہے۔

قارئین! اوپر بیان کردہ صرف تین واقعات سے ہی ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کا مقدر اسلام کے ساتھ وابستہ ہے اس کے لیے انتھک کوشش کرنے والے قائد اعظم کا یہی مشن تھا جس کے لیے وہ مرتے دم تک کوششیں کرتے رہے پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھااس ملک کی عظیم خاموش اکثریت اسلامی نظامِ حکومت کی ہی خواہش رکھتی ہے مگر جو حکمران کعبہ کو دیکھنے کے بجائے واشگٹن اور لندن کی طرف امداد کے لیے ہاتھ پھیلاتے ہیں جن کی تاریخ تو یہ ہے کہ جب انہوں نے ترکی کو فتح کر کے اسلامی خلافت کو ختم کر کے اسلامی دنیا کو مختلف راجڑوں میں تقسیم کیا تھا جو اب بھی دنیا کے نقشے میں ٦٦ کی تعدادمیں اسلامی ملکوں کے نام سے موجود ہیں اور اس بات کی قسم کھائی تھی کہ دنیا میں کہیں بھی اسلام کے سیاسی نظام کو رائج نہیں ہونے دیںگے اسلامی ملکوں میںسازشوںبتدریج اپنے پٹھو حکمرانوں بنائے ، ایسے میں ان پٹھوں حکمرانوں سے عوام کو امیدیں نہیں باندھنی چاہے کہ پاکستان سمیت ان ملکوں میں اسلامی نظام قائم کریں گے صلیبیوں کے زیر قبضہ مقامی اور بین الاقوامی جادو گر الیکٹرونک نے امن پسند مسلم دنیا کو دہشت گرد ثابت کر دیا ان حالات میں ایک ہی راستہ راہ گیا ہے کہ جیسے مسلمانان برصغیر نے قائد اعظم کی کمان کے اندر ایک پر اُمن تحریک بر پاہ کرکے پاکستان حاصل کیا گیا تھا ایسی ہی تحریک مسلمانان پاکستان برپاہ کر کے اس میں اسلام کا بابرکت نظام قائم کرنے کی جد و جہد کی قسم کھانی چاہیے اللہ مسلمانان پاکستان کی اس خواہش کو پایا تکمیل تک پہنچائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
اسلامی قائد اعظم واقعات
Tariq Malik
Previous Post معلوما ت خفیہ رکھنے پر ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کو طلب کر لیا
Next Post ارشد وہرہ کی گاڑی پر دستی بم حملہ بزدلانہ حرکت ہے، الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close