Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کس کا ہے

June 29, 2016 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

تحریر: محمد فیاض قادری
میں شام کے وقت کیفے پر چائے پینے کے لیے گیا۔کیفے میں کافی لوگ چائے پینے کے لیے آئے ہوئے تھے۔اور مختلف قسم کی باتیں کر رہے تھے۔کوئی سیاست پر بات کررہا تھا۔تو کوئی اپنے اپنے محلے کے بارے باتیں کررہے تھے۔ان میں سے ایک ایسا شخص بھی بیٹھا تھا۔جس نے بڑے فخر سے کہا ۔یہ ملک پاکستان اپنے ماں باپ کی طرح ہے۔جس نے مجھ کو سب کچھ دیا۔مجھ کو آزادی کی زندگی دی ۔مجھ کو اپنا گھر دیا۔اور بہت عزت دی ،مجھ کو روزگار دیا۔میں نے آج تک اس کو کیا دیاہے۔کبھی میں نے اتنی سی بات سوچی ہے۔جس ملک نے ہم کو سب کچھ دیا۔جس طرح تم کو اپنے ماں باپ پیار کرتے ہیں۔اس طرح اس ملک پاکستان نے تم کو پیار دیا۔اس کے بدلے میں تم نے اپنے ملک پاکستان کو کیا دیا ہے۔کوئی ایک بتا دیں۔جس سے پاکستان کی بھلائی ہوئی ہو۔اس میں رہنے والے انسانوں کی بھلائی ہوئی ہو۔کوئی ایسی بات کوئی تو کام بتائو کوئی عمل بتا دے۔جس سے اس ملک پاکستان کو کوئی فائدہ ہوا ۔
جس میں تمھاری کوئی اپنی لالچ نہ ہو۔حتی کہ کھاتے۔بھی اس ملک کا ہو،آزادی بھی اسی ملک کی ہے۔کیوں اس ملک کی وجہ سے تمھاری پہچان ہے ۔کیا تمھارا ضمیر اتنا مردہ ہوچکا ہے۔اپنے ماں کا اور باپ کا احساس نہیں کرسکتے ہو۔اتنے بے ضمیر سیاستدان تم کبھی اپنے ملک کا خیال نہیں کر سکتے ہو۔جس کا ہم کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں۔اور مسلمان ہوئے اس اللہ پاک کو آپ مانتے ہیں۔جس کے قبضہ میں میری جان ہے۔اس بات کا یقین ہے۔تو پھر یہ بات مجھ سے ہضم نہیں ہوتی۔پاکستان کا مطلب کیا ہے۔جب اس بات کا پتہ چل جاتا ہے۔جو الفاظ پڑھ کر ہم لوگ مسلمان ہوتے ہیں۔وہی مطالب میرے ملک پاکستان کا ہے۔میں پھر بھی اس کے ساتھ انصاف نہیں کرتا۔

آخر کیوں کیا تم کو اس کے معانی نہیں آتے یا جان بوجھ کر سمجھنا نہیں چاہتے ہو۔اگر اس کا معانی سمجھ آگئی۔تو باعمل ہونا پڑے یا مکمل طور پر ضمیر مردہ ہوچکا ہے۔یا سننے اور سمجھنے کی طاقت بھی ختم ہوگئی۔ایک بہت بڑی زندہ مثال ہے۔ایک ایسا افیسر تھا۔جو سکڑئیٹ میں ایک ماہ میں تقریبا پانچ یا چھ لاکھ روپے کماتا تھا۔ایک دن اپنے ملازم کو لیکر لونگ ڈرائیونگ پر لے کر گیا۔اور راستے میں اپنے ملازم کو کہتا ہے ۔کہ یار دعا کرو مجھ کو موت آجائے۔اس کا ملازم کہتا ہے۔سر یہ آپ کیا کہا رہے ہیں۔آپ تو بہت اچھے آفیسر ہیں۔ہم جیسے غریبوں کے ساتھ تو اچھا سلوک کرتے ہیں۔آپ کی اولاد ہے۔اس وقت افیسر غصہ میں آگیا۔اور کہتا جس کی اولاد اپنے ماں باپ کے لیے یہ دعا کرتی ہو کہ اس کا باپ مر جائے۔اس کے باپ کے جینے کاکوئی حق ہے۔کہ وہ زندہ رہے۔میں نے اپنی اولاد کے لیے ہر خوشی تلاش کی اور ان کودی۔چاہیئے مجھ کو اپنی قبر گناہ سے بھر پڑی ہے۔یہ میرے لیے کیا دعا کرتے ہیں۔میں سر ایک بات کیوں آپ بورا تونہیں مانیں گے۔نہیں یار کہو تم بھی کچھ کہا دو۔اگر اولاد نے اتنی بڑی بات کردی ہے۔اگر تم کردوگے توکون سی نئی بات ہے۔اب زندگی سے کوئی پیار نہیں ہے۔میں سر میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتا میں تویہ کہنا چاہتا ہوں۔کہ حرام کی کمائی ہوئی دولت اپنے گھر نہ لیکر جایا کرو۔بلکہ یہ کام آپ چھوڑ دیں۔کوئی اچھے کام شروع کردیں۔کوئی ایسا کام جس سے اللہ پاک راضی ہو جائیں۔اس کی انسانیات بنائی ہوئی خوش ہو جائے۔

society
society

وہ بات اس افیسر کے دل ودماغ میں ایسے داخل ہوگئی ۔حرام کی دولت انسان کو بے ضمیر اپنے ماں باپ کادشمن بنادیتی ہے۔اب میں اپنے سیاست دانوں سے اور معاشرے کے باشعور لوگوں سے سوال کرتا ہوں۔کیا ہم نے اس ملک پاکستان سے کوئی اچھا کیا ۔اگر پاکستان سے اچھا نہیں کیا تواپنے ماں باپ کے لیے غداری کی اور اس کی سزا موت ہونی چاہیے۔جو اپنے ماں باپ کا نہیں وہ میرے پاکستان کا کیسے ہو سکتا ہے۔جب یہ لوگ غریب عوام سے جھوٹ بول کوووٹ لیکر اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں۔اورپھر اسمبلی حال میں کھٹرے ہوکر حلف اٹھاتے ہیں۔کہ میں ملک پاکستان کا وفادار رہوں گا۔اپنی عوام جن سے ووٹ لیکر یہاں تک پہنچا ہوں۔ان کا مسیحا بنوں گا۔لیکن جب حلف اٹھا لیتے ہیں۔وہ سب کچھ بھول جاتے ہے۔جو اسمبلی حال میں حلف دیا تھا۔اور عوام سے وعدے کیے تھے۔وہی بادشاہت وہی تکبرانہ سوچ چھوٹ کی کہانی ۔جمہوریت کے دعوے کرتے رہنا،اور اپنے ساتھ کرپشن کروانی اور کی جاتی ہے۔کروڑوں روپے اپنیاکاونٹ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔یہ جمہوریت پاکستان کے وفادارہیں۔اور ان پاکستان کے وفادار جمہوریت کے ٹھکیداروں کے ہمدارد جو ان سے مل کر مختلف ٹھکیداروں سے پیار کرنے والے کو گلیوں اور سڑکیں فٹ پاتھ بنواتے ہیں۔اور صبح شام ان کے دربار پر جا کر حاضری سلامی کرتے ہیں۔اور لاکھوں روپے کی کرپشن کرتے ہیں۔میں حیران ہو اپنے خادم اعلی پنجاب سے وہ جب بھی کہتے ہیں۔میرئے پنجاب میں کرپشن کوئی بھی نہیں کرتا۔

میں آپ کو دیکھا دوں۔کہ صرف ایک محکمہ ٹی ایم اے کے افس کا چکر لگا لیں ۔میں آپ کو ایسے چہروں سے نقاب اٹھاوں۔آپ پریشان ہوجائیں گے۔میںصرف اس ایک جھنگ ٹی ایم اے افس میں شیخ عدنان ہیں۔اس نے ٹی ایم اے میں کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دے ہیں۔اس نے نقشہ برانچ میں بہت زیادہ کرپشن کر کے تمام ریکارڈ توڑ دہیے ہیں۔عجیب بات تو یہ ہے کہ جب کوئی اس کے خلاف آواز اٹھنے لگتا ہے۔تو یہ ان کو کسی نہ کسی طریقہ سے خاموش کروا دیتے ہیں۔اس ٹی ایم اے میں کوئی ایک افسر دیکھا دیں جو اللہ پاک سے ڈرتا ہو۔ان کی سوچ ہے شام پڑھیںسارے گناہ ختم ہو جائیں گئے۔صبح جاکر اس طریقے کار کے مطابق عوام کوذلیل کریں گے۔اور کرنا ہے۔کیا ان کو مرنا یاد نہیں ہے۔اگر انسانیت سے اچھائی بھلائی نہ کی تو ناراض کون ہوگا۔یہ کسی کو پتا نہیں یہ جان بوجھ کر سمجھنا نہیں چاہتے ۔عدنان کی کرپشن کا کسی نے پتہ کیا ٹی ایم او کو نہیں پتہ اس کے اوپر جو افیسر بیٹھتے ہیں۔ان کو نہیں پتا یا ہوسکتا ہے یہ بات میرے وزیراعلی پنجاب کو بھی نہیں پتا ہوگی۔کہ یہ لوگ کرپشن کرنے کے بہت بڑے گرگس ہیں۔اس طرح کے اوپر بھی بہت گرگس ہیں۔جنھوں نے کرپشن کرنی ہے۔

Corruption
Corruption

اس ملک پاکستان کے ہر اس آئین توڑواور کوئی ہم کو قانون شکن نہ کہے۔کس طرح لوٹ مار کرنی ہے۔تمہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔کرپشن بھی ہم نے کرنی ہے اور اور انصاف بھی ہم نے کرنا ہے۔جب ہماری کرپشن پکڑی جائے گی تو مزاکرت آجائیں گے۔وہ اس لیے کہ کسی کو جرم تو نظر ہی نہیں آتا۔ہمارے ملک کے بڑے بڑے سیاست دان کہتے ہیں۔اگر کسی نے بھی ہمارے بارے میں کرپشن عیاں کی تو یا خرید لو اگر وہ نہ خریدا جا سکیں تو پھر مروا دو۔یہ میرے پاکستان کا قانون ۔حتی کہ سب کو نظر آتا ہے۔لیکن پھر کہتے ہیں ۔کہ میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا میری آنکھیں بند ہیں۔کیا ضلع جھنگ کے بڑے سیاست دانوں کے لیے قبر نہیں ہونی کیا۔انھوں نے مرنا نہیں ہے۔کیا ساری زندگی اس دنیا میں رہنا ہے۔کیا آخرت کی دنیا نہیں دیکھنی ہے۔میں تو اتنا کہوں گا۔کچھ کر جا کہ دنیا یاد کرئے ۔اچھے الفاظ سے انسان کے بارے کیا خوب کہا۔

اگر انسان زندہ ہے تو جینیں نہیں دیتے
اگر مر جائے توکہتے ہیں کہ وہ بہت اچھا تھا

آج میں آپ سب سے پوچھتا ہوں۔کہ یہ پاکستان کس کا ہے۔یہ فیصلہ عوام پر چھوڑتا ہوں۔یہ پاکستان ان لٹیروں کا ہے۔یا اس عوام کا جن کے ساتھ ان سیاست دانوں نے چھوٹ بولا اور ان سے وعدے وعیدکرنے والوں کا ہے۔جنھوں نے کبھی سچ نہیں بولا ۔جس دن یہ لوگ عوام سچ بولیں ۔اس دن ان لوگوں کی طبیت خراب ہوجاتی ہے۔کوئی انسان آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے آپ سے جھوٹ نہیں بول سکتا۔یہ لوگ کبھی اپنے آپ سے جھوٹ نہیں بولا انھوں نے تو قسم اٹھا رکھی ہے۔کہ ہم نے کبھی بھی اپنے آپ سے جھوٹ نہیں بولنا۔صرف عوام سے ہردفعہ جھوٹ بولنا ہے۔ہم کو معلوم ہے کہ اس عوام کو جیتنا بھی ذلیل کرلو۔انھوں نے ووٹ ہم کو دینا ہے۔وہ اس لیے ان میں اتنی بھی طاقت نہیں ہے کہ یہ ہمارے بارے میں کوئی منفی سوچ رکھ سکیں۔ہم نے ان کے اندر سے بہت قیمتی طاقت نکل لی ہے۔جس کو ہم احساس کہتے ہے۔اگر انسان کے اندر احساس نہیں ہے تو اس کی سوچنے کی ساری قوت ختم ہوجاتی ہے۔وہ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچے گا اور وہ کسی کے بارے نہیں سوچے چاہیے گا۔یہ لوگ اس اسلامی جمہوریہ پاکستان پر حکومت کررہے ہیں۔اسے ہی جھنگ کی عوام کا حشر ہے۔کہ کچھ انسانیت کے دشمنوں کے اس ملک سے احساس ختم کیا۔اس جھنگ کی عوام سے ختم کیا ہے۔اللہ پاک ان کو ہدایت دے یا پھر ان کو اس دنیا سے اٹھا لیے۔

تھا یقین مجھ کو یہ آزاد ہوگا پاکستان میرا
آزاد تو ہواتھا لیکن برباد ان کے ہاتھوں ہوا۔

Share this:
Tags:
Islamic kind pakistan republic words اسلامی الفاظ پاکستان جمہوریہ قسم
EID UL Fitr.EID UL Fitr.
Previous Post عہد کی تجد ید
Next Post مشتاق نے ’’سابق ٹیم‘‘ کوسبق سکھانے کا پلان بنالیا
Mushtaq Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close