Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتنوں کے دور میں “اسلامی اسٹیٹ” کا شوشہ!

September 15, 2014 0 1 min read
Islamic Society
Islamic Society
Islamic Society

اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا ) نے 9/11سانحہ کے تیرہ سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرس میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی اسلام کے نام پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔سوسائٹی کے اہم اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے اور دین اسلام میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔شرکاء کی جانب سے بطور خاص عراق میںآئی ایس آئی ایس، یا دولت اسلامیہ کی کارروائیوں پر احتجاج درج کرایا گیا اور کہا گیا کہ دولت اسلامیہ ایک شدت پسند گروپ ہے جس نے اسلامی نظام کے نفاذ کے نام پر گزشتہ کچھ عرصہ میں شام اور عراق کے بڑے علاقوں پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔دراصل یہ جو کچھ بھی کر رہی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ساتھ ہی نئی نسل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس شدت پسند تنظیم کی کسی بات پر بھی کان دھرنے کی ضرورت نہیں ہے

کیونکہ ان کے نظریات و عقائد اسلام سے متصادم ہیں۔دوسری جانب 9/11سانحہ کے تیرہ برس مکمل ہونے پر امریکی صدر بارک اوبامہ نے اپنے خطاب میں خبردار کیا کہ عراق اور شام میں یہ شدت پسند تنظیمیں اسلامی اصولوں کے خلاف کام کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ داعش ہی سے ہے۔لہذا یہ جنگجو جہاں بھی ہوں گے انہیں نشانہ بنایا جائے گا نیزان جنگجوئوں کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔مزید کہا کہ دولت اسلامیہ کے خلاف امریکہ کی فضائی کارروائی پہلے ہی سے جاری ہے جس کے دوران عراق میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں اور دیگر اہداف پر گزشتہ ماہ سے اب تک ڈیڑھ سو سے زیادہ فضائی حملے کیے جا چکے ہیں۔اوباما نے کانگریس پر زور دیا کہ وہ ایسے شامی باغیوں کے لیے تربیتی پروگراموں کی توثیق کرے ،جو شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ ساتھ اسلامی ریاست کے خلاف بھی نبرد آزما ہیں۔

اسی اثناء میں مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے اتحادی ملک سعودی عرب نے ان باغیوں کی تربیت کے لیے پیشکش کردی ہے۔صدر نے کہا کہ دولت اسلامیہ کے خلاف امریکی کارروائی عراق اور افغانستان میں جنگ سے مختلف ہوگی جس کی تفصیلات وہائٹ ہاوس اور کانگریس مل کر طے کریں گے۔

یہ حقیقت ہے کہ اسلام تشدد کی اجازت نہیں دیتا۔کسی مقصد کو حاصل کرنے کا راستہ افہام و تفہیم،دعوت و تبلیغ اور ترغیب ہے نہ کہ تشدد۔دینی مقاصد کے لیے تو تشدد کا استعمال بالکل ہی نامناسب ہے کیوں کہ تشدد ، جبر و اکراہ کا آلہ ہے۔برخلاف اس کے دین میں جبر و اکراہ کی کوئی جگہ نہیں ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”دین کے معاملہ میں کوئی زبردستی نہیں ہے۔صحیح بات غلط خیالات سے الگ چھانٹ کر رکھ دی گئی ہے۔اب جو کوئی طاغوت کا انکار کرے اس نے ایک ایسا مضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی ٹوٹنے والا نہیں ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا ہے”(البقرہ:٢٥٦)۔اسلام مرحمت و شفقت،رواداری اور نرم روی اور عفو و درگزر پر مبنی ہے۔توڑ پھوڑ،درشتی اور سخت گیری اس کے مزاج سے مناسبت نہیں رکھتی ہے۔

اسی تعلق سے حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نرم خو ہے، نرم خوئی کو پسند کرتا ہے۔وہ نرم خوئی کے نتیجہ میں وہ کچھ دے دیتا ہے جو شدت پر نہیں دیتا، نہ کسی اور طریقہ پر دیتا ہے”(مسلم)۔قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بات خوب عیاں ہو جاتی ہے کہاسلام نے تشدد سے منع کیا ہے۔برخلاف اس کے آج زمانے میں چہار جانب تشدد کا بازار گرم ہے۔تشدد بھڑکانے کے نئے نئے حربے اور طریقہ ایجاد ہوچکے ہیں۔ساتھ ہی زبان و عمل پر گرفت نہ ہونے کی بنا پر بے لگام زبانیں اورغیر اخلاقی اعمال ،تشدد کے فروغ میں معاون بن رہے ہیں۔ان تمام باتوں کے پیش نظر دیکھنا یہ چاہیے کہ دنیا آج جس فساد فی الارض میں مبتلا ہے اس کے فروغ میں اگر ایک جانب مسلمانوںکی حصہ داری مان بھی لی جائے تووہیں دوسری جانب دیگر بااقتدار حکومتیں،گروہ اور افراد کی جانب سے کیے جانے والے تشدد میں کون کس سے آگے ہے؟

یہ فیصلہ کیسے ہوگا اور کون کرے گا؟جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جہاں مسلمانوں کی جانب سے تشدد کیا جا رہا ہے وہاں بھی درحقیقت مسلمان ہی جان و مال کے نقصانات سے دوچار ہیں۔اور جہاں راست مسلمانوں پر تشدد کیا جا رہا ہے وہاں تو ہر سطح پر نقصان مسلمانوں کو ہی اٹھانا پڑرہا ہے۔اس صورت میں کیا یہ ممکن نہیں کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے اور ایک بڑے مقصد کے حصول کے لیے ،بھٹکے یا بھٹکائے ہوئے مسلمانوں کو کام میں لایا جا رہا ہے؟اگر ایسا ہے،جس کے کچھ اشارے سامنے بھی آئے ہیں،تو پھر کیوں یہ کہا جاتا ہے کہ ہم امن کے علمبردار ہیں؟اور کیوں امن کی بانسری بجاکرنفرت کی آگ بھڑکانے کا عمل جاری ہے؟ہم نہیں جانتے کہ دنیا میں کہاں کیا ہو رہا ہے، کون ہے جونفرت کے فروغ میں سرگرم ہے ۔تو وہ کون ہے جو تشدد کو فروغ دینے کے بعد ،اُس کی آڑ میں اپنے اہداف بخوبی حاصل کرتا جارہا ہے۔

India
India

لیکن جس ملک ہندوستان کے ہم شہری ہیں وہاں کے حالات سے واقفیت کی بنا پر یہ بات اچھی طرح واضح ہو رہی ہے کہ تشدد کے فروغ میں ایک مخصوص طبقہ اپنے تمام تر وسائل و صلاحیتوں کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔ممکن ہے اس طبقہ کے علاوہ بھی اور گروہ سرگرم ہوں اور “ا ن اور”میں مسلمان بھی کسی درجہ میں ملوث پائے جائیں۔لیکن صرف مسلمان ہی تشدد کی جڑ ہیں ایسا ہرگز نہیں ہے۔

رہی بات عالمی پیمانہ پر تشد کے فروغ،9/11کے سانحہ اور داعش کی تو اس میں اپنی یعنی عام مسلمانوں کی رائے کی بجائے،ہم ان افراد کی آراء پر ایک سرسری نظر ڈالتے چلیں،جن کی آنکھوں کے سامنے یہ واقعات رونما ہوئے ،اور جو کسی حد تک ہم سے زیادہ معاملات سے واقفیت رکھتے ہیں۔معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک کا مضمون جو اس نے 25اگست2007میں برطانوی اخبارThe Indipendentنے شائع کیا۔وہ کہتا ہے کہ “میں واقعی مسلسل تبدیل ہوتے سرکاری موقف سے پریشان ہوں، میں ان عمومی سوالوں کا ذکر نہیں کر رہا ہوں کہ پنٹاگون پر حملہ کرنے والے طیارے کے اجزائ، جیسے انجن وغیرہ کہاں غائب ہو گئے؟پینسلوانیا کی فلائٹ93کی تحقیقات میں شامل سرکاری افسران کے منہ کیوں سی دیے گئے؟میں تو ٹوئن ٹاورز کے بارے میں سائنسی نقطہ نظر سے سوالات رکھتا ہوں۔مثلاً یہ درست ہے

کہ تیل زیادہ سے زیادہ 820ڈگری سینٹی گریڈ کی حرارت پیدا کرتا ہے تو پھر ٹوئن ٹاورز کے وہ فولادی بیم کیسے پگھل کر ٹوٹ گرے جنہیں پگھلنے کے لیے1480سینٹی گریڈ کی حرارت چاہیے؟”اور یہ سب کچھ صرف آٹھ سے دس سیکنڈ کے دوران ہو گیا اور تیسرے ٹاور، ورلڈ ٹریڈ سینٹر بلڈنگ 7 یا سالمن برادرز بلڈنگ کی کہانی کیا ہے جو پانچ بجکر بیس منٹ پر، صرف 6.6 سیکنڈ کے اندر خود اپنے ہی قدموں پر ڈھیر ہوگئی؟ یہ اتنی عمدگی کے ساتھ کیونکر زمیں بوس ہوگئی جبکہ اسے کسی طیارے نے چھوا بھی نہیں؟ امریکن نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈ اینڈ ٹیکنالوجی سے کہا گیا تھا کہ وہ تینوں عمارتوں کی تباہی کے اسباب کا تجزیہ کرے۔ انہوں نے آج تک ورلڈ ٹریڈ سینٹر 7 کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

رابرٹ فسک کے علاوہ اقوام متحدہ کے اہلکار رچرڈ فاک نے بھی9/11کے حادثہ کو امریکی منصوبہ قرار دیا تھا۔ اوراپنے بلاگ میں لکھا تھا کہ 9/11کا حادثہ امریکی حکومت کا تیار کردہ ہے اور اس حادثہ کے حقائق پر امریکی حکام نے جانتے بوجھتے پردہ ڈالا ہے۔سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے بھی نائن الیون حملوں کو اسرائیلی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔۔۔اب تک ملنے والے تمام شواہد سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے یہودی لابی کے ساتھ مل کر یہ کاروائی کی ہے۔رہی بات داعش تو سابق سی آئی اے کانٹریکٹر ،اسٹیون کیلے(Steven Kelley)نے پریس ٹی وی،کیلیفورنیاکو اپنے ٹیلی فونک انٹرویومیں کہا ہے کہ ISILمکمل طور پر یونائٹیڈاسٹیٹ(US)کا بنایا ہوا ہے اور وہی اس کی فنڈنگ بھی کر رہا ہے۔۔۔

ساتھ ہی کیلے کا کہنا ہے کہ ISISگروپ پیش قدمی کر رہا ہے اور وہ جلد ہی بہت آسانی سے شام کے صدر بشارالاسد کی فوجوں پر فتح حاصل کر لے گا۔وہیں ایرانی وزرات خارجہ کی ترجمان مرضیہ افتخارنے کہا ہے کہ ویلز میں گزشتہ ہفتہ نیٹو سربراہ اجلاس کے بعد اعلان کردہ داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد سے متعلق غیر یقینی کی صورت حال پائی جاتی ہے اور دہشت گردی کی بنیادی وجوہ کی بیخ کنی کے لیے اس اتحاد کی سنجیدگی اور اخلاص کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اتحاد میں شامل بعض ممالک عراق اور شام میں دہشت گردوں کو مالیاتی اور سیکورٹی امداد مہیا کررہے ہیں۔اور بعض ممالک کو یہ توقع ہے کہ ان دونوں ممالک میں ان کے مفادات کے مطابق سیاسی تبدیلی آجائے گی۔

مرضیہ کی باتوں میں حقیقت موجود ہے کیونکہ طالبان کے بارے میں بھی عام خیال یہی ہے کہ کل اسی امریکہ بہادرنے افغانستان میں طالبان کو مدد پہنچاکرایک جانب یو ایس ایس آر کا شیرازہ بکھیرا تو وہیں آج اُن ہی طالبا ن سے مذکرات بھی جاری ہیں۔لیکن ہائے افسوس “اسنا “کے ذمہ داران ،عالم اسلام کے مسلمانان و دیگر امن پسند افراد کی بصارت پرکہ یہ ان تمام باتوں کو بلا ثبوت تسلیم کرلیتے ہیںجن کو دنیا آسانی سے تسلیم نہیں کرتی!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
america full Islamic Society North press conference پریس کانفرس مکمل منعقدہ
Saeed Ajmal
Previous Post ورلڈ کپ سے پہلے دوبارہ ایکشن میں نظر آؤں گا، سعید اجمل
Next Post پرینتی اور ادیتیا فلم دعوت عشق کی پروموشن میں مصروف
Parineeti Chopra ,Aditya Roy Kapur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close