Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی روایات کو رائج کرنے والے لوگ!

August 2, 2018 0 1 min read
Youm e May Book
Youm e May Book
Youm e May Book

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

نیشنل لیبر فیدریشن پاکستان کے بانی، سابق صدر اور پاکستان ورکرز ٹرینگ اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ گلشن اقبال کراچی کے چیئرمین جناب پروفیسر شفیع ملک صاحب نے اپنی تحقیقی کتاب” یوم مئی” اس ناچیز کو تبصرے کے لیے بھیجی۔ پروفیسر صاحب کو ہم برسوں سے جانتے ہیں۔١٩٧٩ء میں ان سے شناسائی اس طرح ہوئی کہ ہم ایک ملٹی نیشنل میں ملازم تھے۔وہاں ایک یونین کام کر رہی تھی۔یونین کے لوگ اپنے صدر سے مطمئن نہیں تھے۔ہمیں لیبر حقوق کے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں تھاپھر بھی ایک اجلاس میں لوگوں نے ہمیں صدر چن لیا۔لیبریونین کسی نہ کسی لیبر فیڈریشن سے الحاق کرتیں ہیں۔ ہم اسی سلسلے میں پروفیسر صاحب کی نیشنل لیبر فیڈریشن میں الحاق کے سلسلے میں گئے تھے۔ الحاق کیا ہوتا، انتظامیہ نے ہماری یونین کو ہی ختم کر دیا تھا۔نیشنل لیبر فیڈریشن کا ماحول اور شامل ہونے کے قوائد سے واقف ہوئے۔پھر یونین کے عہدے دار ہمارے ساتھی ہمیں ایک کیمونسٹ لیبر فیڈریرشن کے دفتر ناظم آباد لے گئے۔لیبر فیڈریشن،لیبر یونین کے عہدہ داروں کی تربیت کے لیے پروگرام ترتیب دیتی ہیں۔لیبر یونین کے عہداروں کی اپنے نظریات کے مطابق گرومنگ کرتیں ہیں۔ ایک تربیتی پروگرام میں ہمیں بھی تقریر کرنے کی دعوت دی گئی۔ ہمیں کیا معلوم کہ کیمونسٹ فیڈریشن کے تربیتی پروگراموں میں عالمی کیمونسٹ فلسفہ کے مطابق مزدور مزدور بھائی بھائی کے نعرے لگتے ہیں۔کسی فیکٹری یا ادارے میں بغیر جواز کے مزدور ہڑتال کرتے ہیں۔ پھر شہر کی ساری مزدور یونین یہ دیکھے بغیر کہ ہڑتال کا جواز بھی یا نہیں۔ ہڑتال کرنے والے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پہنچ جاتے۔ جلائو گھیرائو کرتے ہیں۔فیکٹریوں پر قبضے کر لیتے۔ ادارے کے خلاف نعرے لگاتے۔ اپنی ذمہ داری ادا کیے بغیر اور پیداوار بڑھائے بغیر بلا جواز اپنے کے حقوق مانگتے ہیں۔مالکان کو ڈراتے دھمکاتے ہیں اور پروڈکشن بند کر دیتے ہیں ۔ اداروں میں آجر اور آجیر کے حقوق کی پروا کیے بغیر فیکٹریوں پر مالکانہ حقوق کے نعرے لاتے ہیں۔اپنی بین الالقوامی کیمونسٹ مزدرو تحریک کے ایجنڈے پر عمل در آمد کے لیے بلا چوں چراں عمل کرتے ہیں۔مزدورں کے چندے کے پیسوں سے بڑے بڑے ہوٹلوں میںٹہرتے ہیں۔مہنگے کھانے کھاتے ہیں۔بعض موقعوں پر مل مالکان سے فاہدے بھی اُٹھاتے ہیں۔مزدور پیدل، سائیکل یا بسوں میں سفر کرتے ہیں جبکہ مزدور لیڈرگاڑیوں میں سفر کرتے ہیں۔

خیر جب ہم نے تقریر کرنا شروع کی تو مروجہ اسلامی تعلیمات کے مطابق کہا کہ آجر اور آجیر کو ایک دوسرے کے حقوق کا اسلام میں بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق خیال کرنا چاہیے۔ مزدور کو پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دینی چاہیے ۔ فیکٹری مالکان کو مزدرو کی فلاح بہبود کا خیال رکھنا چاہیے۔ مزدروں کو فیکٹری کی پروڈکشن بڑھانی چاہیے۔پھر اپنے حقوق کی بات کرنی چاہیے۔لیبر فیڈریشن کی صدر ایک نامی گرامی کیمونسٹ خاتون تھی۔ میری تقریر کے آدھے میں ہی کہا بس بیٹا بیٹھ جائو۔ خیر یہ تو ایک کہانی تھی جو ہمیں جتنی یاد تھی بیان کر دی۔

پروفیسر صاحب کو جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا مودودی نے مزدروں میں اسلام بیزار کیمونسٹ تحریک کے سیلاب کو روکنے کے لیے لگایا تھا۔ پروفیسر صاحب نے اپنی پوری زندگی اس کام کھپا دی۔پروفیسر صاحب نے پاکستان میں مزدور تحریک میں فعال کردار ادا کیا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی محنت سے پاکستان کی اسلامی مزدر تحریک نے پاکستان کے بڑے بڑے اداروں سے کیمونسٹ کے نامی گرامی لیڈروں کو بے دخل کیا۔ اس سے کیمونسٹ مزدور تحریک پاکستان میں سیکڑ گئی۔ پھر سویت یونین کے افغانستان میں فاقہ کش طالبان سے شکست کے بعد تو بلکل ختم ہو گئی۔پروفیسر صاحب نے نہ صرف پاکستان کے مزدروں کو اسلام میں دیے گئے آجر و آجیر کے اسلامی حقوق سے آشانا کیا، بلکہ ان کی ذہنی تربیت کے لیے کئی کتابیں بھی لکھی۔ کراچی میںمزدورں کی مستقل تربیت کے لیے پاکستان ورکرز ٹرینگ اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ قائم کیا۔ ان کی چیئرمین شپ میں یہ ٹرسٹ اب بھی کامیابی سے کام کر رہا ہے۔ مزدورں کی ذہنی تربیت کے لیے ہی پروفیسر صاحب نے ”یوم مئی” پر یہ تحقیقی کتاب لکھی۔اس کتاب کو لکھنے کے لیے پروفیسر صاحب نے انٹرنیشنل لیبر آرگینزیشن جنیوا سے افادہ کیا۔یہ کتاب پاکستان میںمزدروں کی فلاح بہبود اورحقوق کے چلانے والے اداروں،لیبر یونین اور لیبر فیڈریشنوں کے صدور اور متعلقہ حضرات، فیکٹریوں کے مالکان، صحافیوں اور دانشورں کو ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ خاص کر مزدورں میں کام کرنے والے حضرات کو معلومات ملیں گی کہ ان کی دن رات کی محنت پر مخالف قوتیں نے مکاری سے کہاں کہاں ڈاکے ڈالے ہیں۔

پروفیسر صاحب کی تحقیق کے مطابق بظاہر شکاگو میں١٨٨٦ء میں مزدورں پر اپنے حقوق کے مظاہروں کے وقت مظالم کی وجہ سے یکم مئی کادن جو”یوم مئی” کے اصطلاحی نام سے منایا جاتاہے ، اس کے پیچھے ایک تحریک ہے۔عیسائی دنیا میں ایک طویل عرصے تک صرف تہوار کے طور پر منایا جاتا تھا۔انسائیکلوپیڈیا انٹرنیشنل کے مطابق اس بین الالقوامی تہوار کی رسومات پر درختوں کی روحوں کے طاقتور اور قوی ہونے کا عقیدہ تمام تہذیبوں میں مشترک تھا۔یہی عقیدہ رومن دیوی فلورا کے بارے میں قائم تھا۔اس میں ہر قسم کی بیہودگی روا رکھی جاتی تھی۔اس کے تعلق سے پول ڈانس کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ یوم مئی کے اس تہوار کو” یوم مئی” ١٨٩٠ء پیرس انٹرنیشنل کانگریس میں بنایا گیا۔پھراسے بین الالقوامی اشترکی مزدور تحریک کی شکل دے دی گئی۔کیمونسٹ انٹرنیشنل کے بیان کے مطابق اس کو طبقاتی کشمکش بنا کر اس میںبغاوت کی روح شامل کر دی گئی۔کہا گیا کہ مزدورں ایک ہو جائو اور اہل اقتدار کو تخت حکومت سے گرا دو۔

پروفیسر صاحب اپنی تحقیقی کتاب ”یوم مئی” کے صفحہ ٢٢میںفرماتے ہیںمندرجہ بالا حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے فرماتے ہیں کہ پاکستان میں اس سلسلہ کو ہمیشہ کے لیے ختم ہونا چاہیے۔ ایک ایسے دن کا انتخاب ہونا چاہیے جس سے نہ صرف مسلم ملکوں کے محنت کشوں کو بلکہ پوری عالم انسانیت کو حقیقی امن اورسکون کا پیغام دیا جا سکے۔قائد ، لیاقت علی خان اور خوجہ ناظم الدین صاحبان نے یکم مئی کو سرکاری چھٹی کا فیصلہ نہیںکیا۔ بلکہ بھٹو صاحب نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کی قرارداد کے بغیر اپنی سیاسی ضرورت کے تحت یوم مئی کی چھٹی کا فیصلہ کیا۔لکھتے ہیں پاکستان نظریاتی ملک ہے اس میں اس تقاضوں کومدنظر رکھنا چاہیے۔

صاحبو! پروفیسر صاحب کی نیشنل لیبر فیڈریشن ،شروع سے ہی یوم مئی کی مخالف کرتی آئی ہے۔ بلکہ ضیاء الحق صاحب کے دور میں ان کی قائم کردہ مجلس شوریٰ نے بھی قرارداد منظور کی تھی جسے وفاقی وزیر محنت نے نہیں مانا۔ پروفیسر صاحب کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں غیر مسلموں کے بسنت کا تہوار،میراتھن ریس،یا ویلنٹائن ڈے کے بجائے اپنے نظریات کے مطابق پاکستان میں یوم مئی کے بجائے ”یوم خندق” ٨ ذیقعدہ کومنانا چاہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن ایک اسلامی ریاست کے سربراہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مدینہ کی اسلامی ریاست کے دفاع اور فلاع و بہبود کے لیے خود خندق کھودی۔اسلامی ریاست کے اصولوں کے مطابق مسلمانوں کے امیر عام آدمی کی سی زندگی گزارتے ہیں۔ عام آدمی کی فلاح بہبود پر سرمایہ خرچ ہوتا ہے۔ جسے خود رسولۖ اللہ اور چاروں خلفائے راشدین نے کر کے دکھا یا۔پاکستان میںقائد اور لیاقت علی خان نے کر کے دکھایا۔ اس لیے اسلامی روایات کو رائج کرنے والے لوگوں میں شامل پروفیسر شفیع ملک صاحب کی بات مان کر اہل اقتدار کو پاکستان میں یوم مئی کے بجائے ”یوم خندق” کو چھٹی منظور کرنی چاہیے۔ شاعر اسلام علامہ اقبال نے کیاخوب کہا ہے:۔
جن کی حکومت سے ہے فاش یہ رمز غریب
سلطنت ِ اہل دل فقر ہے شاہی نہیں

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
ideology karachi Mir Afsar Aman pakistan people پاکستان کراچی لوگ نظریات
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 2/8/2018
Next Post عوامی فیصلہ اور جمہوریت کے علم بردار
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close