Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی یونیورسٹی کا عالمی مقام و مرتبہ

April 2, 2016 0 1 min read
International Islamic University
International Islamic University
International Islamic University

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش جامعہ کے عالمی مقام و مرتبہ کو برقار رکھنے کے لئے شب وروز کوشاں ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کوشش انہوں نے حال ہی میں عربی ثقافتی خیمہکی ماہانہ مجلس میں علماء و مفکرین کو مدعو کیا جنہوں نے اسلامی یونیورسٹی عالمی تشخص اور اس کی تعمیروترقی اور اس جامعہ کو اپنے قدموں پر جمانے میں کردار ادا کیا۔

اس پروگرام میں بطورمہمان خصوصی اسلامی یونیورسٹی کے سابق ریکٹر جسٹس(ر)ڈاکٹر خلیل الرحمن شریک ہوئے اور ان کے علاوہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نائب امیر علی محمد ابوتراب ،وزیرستان کے ممبر اسمبلی ناصرالدین، احسان گل سمیت اسلامی یونیورسٹی کے اساتذة وفیکلٹی ممبران اور ان کے ساتھ بعثہ ازہر کے اساتذہ بھی شریک ہوئے۔ صدر جامعہ نے افتتاحی گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی کا تعارف اور ان کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی کا مقام ومرتبہ وسط ایشیا اور مشرقی ممالک میں بہت بلند ہے جس کافیض چین و افریقہ تک منتقل ہورہاہے۔

International Islamic University
International Islamic University

انہوں نے بتایا کہ اسلامی یونیورسٹی کے بہت سے فضلا دنیا بھر میں اعلیٰ عہدوں اور منصبوں پر فائزہیں اوریہ امر اس جامعہ کے لئے باعث فخر وامتیاز ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسلامی یونیورسٹی کا دنیا بھر میں امتیازی مقام کا ایک سبب یہ ہے کہ اس میں اسلام کی اساسی وبنیادی زبان کا اہتمام و انصرام کیا جاتاہے کیوں کہ عربی زبان عالم دنیا کی دوسری بڑی اور اسلام کی پہلی زبان ہے اور اس کے فروغ کے لئے بہتر انتظام کیا جاتارہاہے اور اب بھی اسلامی یونیورسٹی کی چہاردیواری میں عربی زبان کی اہمیت و ضرورت کو رچابسادیا جائے گا، اور ہماری پہلی و بنیادی ترجیح یہ ہے کہ عربی زبان اور اسلامی فکر کو محفوظ بنانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیا جائے۔۔ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے جامعہ کی خدمت کرنے والوں کی اس ادارہ کے ساتھ والہانہ عقیدت و محبت اور اس کی کامیابی وترقی کے لئے جدوجہد کرنے والوں کا سنہرے الفاظ میں تذکرہ کیا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

عربی ثقافتی خیمہ میں اسلامی یونیورسٹی کے سابق ریکٹر ڈاکٹر خلیل الرحمن نے اپنے زمانہ (ریکٹر شپ)پر روشنی ڈالنے کی دعوت دی گئی ۔جسٹس (ر) خلیل الرحمن نے گفتگو کے آغاز میں صدر جامعہ کا شکریہ اداکیا کہ ان کو دعوت دی گئی اس سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ اسلامی یونیورسٹی کی تعمیر وترقی کی داغ بیل ڈالنے کے لے سابقہ منتظمین کے تجربات سے استفادہ کرنے کا انتظام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سابقہ منتظمین و مخلصین جامعہ کے بہتر نعم البدل ہیں اور جامعہ کے عالمی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے مخلصانہ کوششیں کررہے ہیں۔اس کے بعد انہوں نے اپنے تجربات و مشاہدات کو بیان کیا ۔انہوں نے بیان کیا کہ یونیورسٹی کے گذشتہ ادوار میں متعدد لوگ اس کے مقام و مرتبہ کو مشتبہ اور بے فائدہ بنانے کی کوشش و سعی کرتے رہے ،ان لوگوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں اپنے کردار کو بیان کیا۔

International Islamic University
International Islamic University

باوجود متعدد سازشیوں اور یونیورسٹی کے تشخص کو مجروح کرنے والوں کی کثرت جہاں یہ کوشش کرتی رہی وہیں پر اللہ تعالیٰ نے اسلامی یونیورسٹی کو شرور و فتن سے بچانے والے مخلص و امانت دارافراد بھی برابر اس ادارہ کو عطاء کئے ۔انہوں نے کہا کہ میں بحیثیت پاکستانی اس بات کی حمایت وتائید کرتاہوں کہ اس جامعہ کا عالمی معیار قائم رکھا جائے چونکہ اس کے ہرشعبہ میں خواہ وہ اساتذہ ہوں یا طلبہ اور منتظمین سبھی میں عالم اسلام کے سبھی ممالک کے لوگ اس کی فلاح و بہتری کے لئے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

اس کے ساتھ انہوں نے اس بات کی تاکید کی کہ اسلامی یونیورسٹی میں عربی زبان کو بنیادی و اساسی اہمیت دی جانے چاہیے کیوں کہ عربی جانے بغیر ہماری نماز و عبادت بھی نہ مکمل ہے تو دین اسلام کی درست تفہیم تو محال ہے،اور قابل غور و فکر بات یہ ہے کہ عربی زبان ہی قرآن وسنت کی زبان ہے تو اس لئے لازمی وضروری ہے کہ اس کی ترجیحی بنیاد پر تعلیم دی جائے۔

International Islamic University
International Islamic University

انہوں نے کہا کہ اس بات میں شک وشبہ نہیں کے اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لئے باعث فخر امر یہ ہے کہ وہ یہاں تعلیم کے حاصل کرنے کے بعد عربی و انگریزی اور اردوتینیوں زبانوں میں گفت وشنید کرتے ہیں اور اس کے ساتھ دین کی مبنی بر اعتدال و متوسط دعوت و فکر پر مشتمل پیغام کو لے کر جاتے ہیں۔قاضی خلیل الرحمن صاحب نے بتایا کہ اب تک جتنے بھی صدور و منتظمین جامعہ آئے ہیں سبھی اس ادارہ کے عالمی و اسلامی معایار و مقام ومرتبہ کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں کرتے رہے اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے اپنے زمانہ تولیت میں حکومت پاکستان پر جامعہ کا عالمی و اسلامی معیار برقرار رکھنے پر اعتماد لیا۔اسطرح انہوں نے بتایا کہ ان کے زمانہ میں یہ کوشش کی جارہی تھی کہ اسلامی یونیورسٹی کو مخلوط کردیا جائے تو اس وقت انہوں نے حکومت کے ذمہ داران پر واضح کیا کہ عمر کے اس حصہ میں طلبہ وطالبات کی متفرق تعلیم فوائد و نقصانات کیا ہیں جس کے نتیجہ میں حکومت جامعہ کو مخلوط بنانے کے عمل سے دست بردار ہوگئی۔

پروگرام کے آخر میں بحث ومباحثہہوا جس میں حصہ لیتے ہوئے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نائب امیر علامہ علی محمد ابوتراب نے اسلامی یونیورسٹی کی علم و عمل کے میدان میں خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اسلامی یونیورسٹی ایک طرح کا مضبوط علمی قلعہ ہے اور جس کا مقام ومرتبہ بلند اہمیت کا حامل ہے۔جس کا نتیجہ ہے کہ یہ جامعہ اپنی بلند تر منزل سفر کی جانب گامزن ہے۔

اس امر میں شک نہیں کہ یہ ادارہ اپنا عالمی مقام کو محفوظ رکھنے کی مسلسل کوشش کررہاہے البتہ جو لوگ کم فہم و نادان ہیں وہ اس ادارہ کو ایک محدود دائرے میںرکھ کر اس یونیورسٹی کی ذمہ داری کو مختصر تعلیم وتعلم تک ہی محدودکرلیتے ہیں مگر اس کے عالمی پیغام و دعوت سے ناآشنا رہتے ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر صدر جامعہ نے مہمان خصوصی کو یونیورسٹی کی شیلڈ کے ساتھ خصوصی گفٹ اور اپنی نئی کتاب ”اقتصادی فقہ ”پیش کی۔

Dr. Khaled Fouad
Dr. Khaled Fouad

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری

Share this:
Tags:
construction Islamic University Views اسلامی یونیورسٹی تعمیر مرتبہ
Census
Previous Post سندھ سمیت ملک بھر کے عوام فوری مردم شماری چاہتے ہیں ‘ راجونی اتحاد
Next Post حکومت چولستان میں سہولتیں فرائم کر دے تو چولستان کی تاریخ بدل جائے گی
Abid Hamid Qureshi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close