Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی یونیورسٹی میں فرقہ واریت کا فروغ

April 11, 2015 0 1 min read
Islamic University
Islamic University
Islamic University

تحریر: عتیق الرحمن اسلام آباد
چھٹی و ساتویں صدی عیسوی میں معاشرہ ظلمت و تاریکیوں میں ڈوب چکا تھا ،اس میںہر طرح و ہر قسم کی بد سے بدتر خرابیاں اور بیماریاں سرطان جیسے موذی و طاقتور مرض سے بھی زیادہ خطرناک حد تک سرایت کرچکی تھیں۔اس معاشرے میں باہمی محبت و مودت نام کو نہ تھی، طاقتور کمزور پر ظلم و جبر کو روا رکھنا اپنا حق سمجھتا تھا، ماتحتوں کے حقوق کو غصب کرنے کو باعث فخر و اعزاز سمجھا جاتاتھا، مادیت و ہوس پرستی کا ایسا دور دورہ تھا کہ انسان کی عزت و عظمت خاک میں مل چکی تھی ،معاشرے کا ہر فرد اپنے حق کو حاصل کرنے کا طالب اور دوسرے کے حقوق سلب کرنا اپنا طرہ امتیاز بنا چکا تھا۔اگر یوں کہاجائے تو غلط نہ ہوگا کہ اس وقت کا معاشرہ حیوانیت و سربریت کی تمام حدود سے آگے بڑھ کر وحشی و درندہ بن چکا تھا۔ اس معاشرے کی اصلاح کا فریضہ انجام دینا کسی عام انسان یا مصلح کا کام نہ تھا بلکہ صرف اور صرف تائید الٰہی کے ذریعہ سے ہی ان گہری و راسخ امراض کو معاشرے کے جسم و جان سے نکالا جاسکتاتھا ۔اور یہ ہوکر رہاکہ دین اسلام کی دعوت کے ساتھ نبی مکرمۖ کا ظہور ہوا اور اپنے نے اس سماج کے تمام امراض و جراثیم کو حکمت و دانائی اور حکم خداوندی کے مطابق بتدریج اساس سے مٹانے میں اہم کردار اداکیا۔آپ ۖ کی بذریعہ وحی ایسی نصرت کی گئی کہ اس وقت معاشرے میں موجود تمام خرابیوں کو جڑسے مٹادیا گیا اس سے علمی و عملی واقفیت کے لیے کتب سیرت و تاریخ اسلامی کا مطالعہ کرکے تشنگی کو مکمل کیا جاسکتاہے اور اسلام کی روز روشن کی طرح عیاں کامیابی و کامرانی کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے ۔

اس مختصر سی تمہید کے ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دین اسلام تاقیامت تک انسانیت کی راہنمائی فراہم کرنے کی اہلیت و صلاحیت رکھتاہے اور معاشرہ میں جس قدر مضبوط و طاقتور خرابیاں ہی کیوں نہ پیدا ہوجائیں ان کا مقابلہ اسلام کے درست و صحیح مطالعہ اور اس کی درست تفہیم کے ساتھ حل کیا جاسکتاہے۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ١١/٩کے بعد سے درجہ بدرجہ تنزلی و پستی کی جانب دن بدن گہرتی چلی جارہی ہے اور اس زوال میں کبھی تو سیکولرزم سبب بنااور کبھی فرقہ واریت ۔دس سال کے ظالمانہ و جابرانہ دور جس میں یونیورسٹی میں براہ راست سیاسی مداخلت کی گئی نے یونیورسٹی کے اساسی اہداف کو کمزور کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی کہ یہ محسوس ہوتاتھا کہ یہ یونیورسٹی اسلامی تعلیمات کے ماہرین تیار کرنے کی بجائے اسلام کو زیر یا کمزور کرنے والے افراد پیدا کرنے کے لیے قائم ہوئی ۔ایسے میں سعودی عرب کی مداخلت سے یہ محسوس ہوچلاتھا کہ وہ یونیورسٹی کو ایسی قیادت فراہم کرے گا کہ جو نا صرف ملک پاکستان اور اسلامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم و وابستہ افراد کی مختلف کرنوں سے واقف ہوگااور وہ اعتدال پسندی کو اپنا طرز عمل بناتے ہوئے تمام طبقوں اور نسلوں اور مکاتب فکر کو ایک ساتھ لے کر چلے گا بلکہ اس کی ترجیح صرف اور صرف دین اسلام کی نشر و اشاعت اور علوم کے میدان کے ذریعہ نوع انسانیت کو بذریعہ اسلام ایک و مخلص قیادت فراہم کرنے کا خواب شرمندہ تعبیرکرنا ہوگا۔

اس امر میں کوئی دورائے نہیں کہ ہم سعودی عرب کی مداخلت سے خوش ہوئے کیوں کہ ہم یہ محسوس کرتے تھے کہ سعودی عرب کے حکام نے اس گلشن کو نیک تمنائوں اور بڑی جدوجہد اور محنتوں کے ذریعہ سجانے میں پاکستان و مصر و کویت سے کم کردار ادا نہیں کیا اس لیے وہ اس گلشن کو اپنی آنکھوں کے سامنے بکھرتا و ٹوٹتا و ناکام ہوتانہیں دیکھ سکتے ۔مگر جیساکہ کہاوت ہے کہ( انسان جو سوچتاہے ویسا نہیں ہوتا) کچھ اسی طرح کا معاملہ ہمارے قلب و جگر کے ساتھ بھی ہوا وہ تمام نیک امنگیں سرعت کے ساتھ خاک میں ملتی نظر آئیں ۔ ہوا یوں کہ سعودی عرب نے اسلامی یونیورسٹی میں انتظامی مداخلت کا فیصلہ اس بنیاد پر کیا تھا کہ یہاں پر ایران کے وفود کی آمد ہورہی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے لوگ ایران کے دورے کررہے ہیں اس سے ان کو یہ محسوس ہواکہ یہ یونیورسٹی جس پر ہم نے اپنے مخصوص مقاصدکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مال صرف کیاتھا وہ حاصل ہونے کی بجائے اس میں ایران کی مداخلت پھیلتی نظر آتی ہے۔تو سعودیہ عرب نے مداخلت اپنی کے ذریعہ اسلامی یونیورسٹی میں ردعمل کے طور پر انتشار سلفیت و منجمد و پست سوچ کے حامل اور تنگ نظر و تنگ دل اور اسلام کو صرف داڑھی و کپڑوں اور عبادت تک محدود کرنے والے فرقہ کو نوازنے کا فیصلہ کیا ۔کھلی بات ہے کہ سعودیہ کو اسلامی تعلیم یا یونیورسٹی کے اسلامی تشخص سے چنداں کوئی ہمدردی نہیں بلکہ وہ صرف ملک پاکستان اور اسلامی یونیورسٹی میں فرقہ واریت کی آگ کو جلانے کے لیے اس عظیم ادارہ کی صدارت شپ حاصل کی ۔جب کہ دوسری جانب ملک پاکستان کی بے حس قیادت چند ٹکوں کے عوض ملک کو ظلمتوں میں دیکھلنے کا سبب بننے والایہ سودا کربیٹھی۔

Pakistan
Pakistan

اسلامی یونیورسٹی میں عقل و فکر سے عاری گروہ اور اسلامی غیرت و حمیت سے بے بہرہ طبقے کو فروغ دینے کے لیے صدر جامعہ نے جہاں یونیورسٹی کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ادارہ تحقیقات اسلامی اور یونیورسٹی کے نشریاتی ادارہ سے اپنی درجن بھر کتب ترجمہ کروا کر شائع کروائیں۔ جس کی پاکستانی معاشرہ کو ادنی سے ادنی درجہ میں بھی حاجت نہ تھی اور نہ ہے کیوں کہ پاکستان جو اسلامی ریاست ہے اور اس میں عالم اسلام کے جید علماء موجود ہیں جو معاشرہ کی ہمہ جہت رہنمائی کا فریضہ اداکرنے میں شب و روز مصروف عمل ہیں۔راقم یہ سمجھتاہے کہ صدر جامعہ نے یونیورسٹی کے وسائل کا غلط و ناجائز اور بے مقصد استعمال کیا ہے ۔ان کتب کی اشاعت کا صرف مقصد وحید یہی ہے کہ سعودیہ کا جمود فکری و عملی پاکستان کے لوگوں میں منتقل ہوجائے مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اس گلشن کو سجانے والوں نے اپنے خون کا پانی دیا ہے ،ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ اسی طریقہ سے اپنی تقرری سے اب تک درجن بھر کانفرنس و سمینارز منعقد کرواچکے ہیں جن کے ذریعہ اسلام یا علم کی خدمت کی بجائے وسائل کا بے دردی کے ساتھ استعمال اور فوٹو سیشن کے ذریعہ ہوس پرستی کی تکمیل اور اپنی مخصوص فکر کی تبلیغ کا کام لیا گیا اس پر بھی آئندہ تفصیلاً کبھی بات ہوگی۔اسلامی یونیورسٹی کو علمی و فکری انحطاط میں مبتلا کرنے کے لیے ایک مخصوص فرقہ کے درجن سے زائد اساتذہ کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے جس کے سبب اصول الدین فیکلٹی علمی و فکری انحطاط سے برسرپیکارہے۔

جب کہ یہ وہ کلیہ ہے جو نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو اسلامی تعلیمات کی درست و مبنی بر اعتدال فکر کے حامل قیادت فراہم کرنے کا فریضہ انجام دیتی رہی ہے۔اس کلیہ کا طرہ امتیاز اور معتدل افکار کو فروغ دینے اور باہمی اسلامی روداری و ہمدوردی اور اخوت کا جذبہ پیدا کرنے میں اسی فیصد صلاحیتیں صرف کرنے والے عرب اساتذہ تھے جن کے راستے میں ایک سال سے صدر جامعہ کی نااہلی و غفلت یا پھر بغض عداوت ان کے تقرر میںروکاوٹ کا سبب بنے ہوئے ہے صدر جامعہ نے اس گلشن کو پارہ پارہ کرنے کے لیے یونیورسٹی کے اہم عہدوں کو اپنی شہرت و جاہ طلبی کی حرص و ہوس کے لیے درجن سے زائد عہدوں میں سے بعض پر آمرانہ و جابرانہ قبضہ کررکھا ہے اور بعض پر عارضی تقرریاں کررکھی ہیں ان ہر دوصورتوں کا مقصد وحید یہی ہے کہ اس ادارہ کو مستقل اور خودمختار اور مصلح قیادت فراہم نہ کی جائے بلکہ اللے تللوں کو نواز کر اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کو یقینی بنایاجائے۔اس سلسلہ میں آیندہ تفصیل کے ساتھ بات کروں گا۔صدر جامعہ نے اپنے ساتھ فوج ظفر موج جو متعین کی ہوئی ہے اس میں غالب اکثریت صرف ایک مخصوص فرقہ کو حاصل ہے اور صدر جامعہ انہی کے حکم کے پابند اور عامل ہیں ۔اس میں اگرچہ کچھ دیگر افراد کو شامل کیا گیا ہے مگر وہ بھی ضمیر فروش اور عملاً اسلام و علم دشمن ہیںبلکہ ان کا مقصد صرف عہدے و منصب ہیں۔

اس پھیلتی پھولتی فرقہ وارانہ آگ کوگذشتہ چند عرصہ سے مزید دہکایا جارہاہے جس کے ذریعہ بریلوی مکتب فکر کے حامل طلبہ کی نمازجمعہ علیحدہ ادا کرنے کو روکنے کے لیے مسجد علی المرتضیٰ کو سیل کردیا گیا اور اس کے نتیجہ میں عدالت و میڈیا تک بات پہنچنے اور طلبہ کے احتجاج کے نتیجہ میں بعض طلبہ کو یونیورسٹی سے بے دخل کیا گیا جس کے ری ایکشن میں طلبہ نے سیل شدہ مسجد کے گیٹ کو توڑ کراس میں گذشتہ جمعہ نماز اداکی تو اس پر پولیس طلب کی گئی اور اس دوران بعض طلبہ کو پولیس سے چھوڑانے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ معمولی چھڑپ بھی ہوئی ۔اس کے نتیجہ میں طلبہ نے سخت احتجاج کیا اور انتظامیہ نے آئندہ جمعہ سے پہلے مسئلہ کو حل کرنے کا وعدہ کیا ۔یہ قضیہ اگرچہ قابل بحث و فحص ہے مگر یہاں فی الوقت اختصار کے ساتھ اتنا کہا جاتاہے کہ صدر جامعہ اگر واقعتاً اسلامی یونیورسٹی کے اسلامی تشخص کوتحفظ کو یقنی بنانا چاہتے ہیں تو چاردیواری سے باہر نکل کر طلبہ و اساتذہ کے مابین حاضر ہوکر ان کے مسائل جاننے کی کوشش کریں اور من پسند اور جاہ ومنصب افراد سے گلو خلاصی حاصل کریں ۔اپنی تعریف سننے کی بجائے اپنے طرز عمل پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی کے ساتھ قبول کریں اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی خامیوں اور کمزوریوں کا بذات خود جائزہ لیں قبل اس کے کہ طلبہ و پاکستانی معاشرہ ان کا خود محاسبہ کرے ۔

Ateeq Ur Rehman
Ateeq Ur Rehman

عتیق الرحمن
03135265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
Atiq Rahman Islamic promotion sectarianism university اسلامی عتیق الرحمن فرقہ واریت فروغ یونیورسٹی
Allama Raja Nasir Abbas
Previous Post یو اے ای کے وزیر خارجہ کی دھمکی حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Next Post یمن کا مسئلہ عالم اسلام کاہے پارلیمنٹ نے فرقہ وارانہ رنگ دیا، قرارداد کی مذمت کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close