Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پردہ

July 6, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Veils
Veils

اِسلامی ممالک میں پردہ مذہبی، تہذیبی اور وراثتی اقدار میں شمار ہوتا ہے اور ہر ملک اسے اپنے طور طریقے ، تہذیب و تمدن اور حالات کومدنظر رکھ کر فیشن اور سٹائل میں ڈھالنے کے بعد استعمال کرتا ہے جبکہ مغربی ممالک میں اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔
گزشتہ دنوں سعودی عرب کی ایک مذہبی تنظیم المطویٰ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسا قانون بنائے جس میں خواتین اپنے شوہر یا سرپرست کے بغیر علاج معالجے کیلئے ڈوکٹر سے رجوع نہ کریں۔

انگریزی میں شائع ہونے والے ایک اخبار عرب نیوز کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ فضیلت کے فروغ اور گناہ کی روک تھام کیلئے مستقبل میں عورت ڈوکٹر کے پاس صرف اپنے شوہر یا سر پرست کے ہمراہ جا سکتی ہے خلاف ورزی کرنے والے پر فتویٰ جاری کیا جائے گا اسلامی قانون میں عورت کو اپنے شوہر یا سر پرست کے بغیر ڈوکٹر کے پاس جانے کی اجازت نہیں ہے اور مرد ڈوکٹر کو عورت کے جسمانی حصوں کی جانچ پڑتال اور بے نقاب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی خاص طور پر بچے کی پیدائش کے دوران اگر کوئی لیڈی ڈوکٹر دستیاب نہیں ہے تو مرد ڈوکٹر سے علاج کرایا جا سکتا ہے لیکن اس صورت میں سر پرست یا شوہر کا وہاں موجود ہونا لازمی ہے ، ہنگامی صورتِ حال میں خواتین کی حمایت میں صرف قریبی خاندان کے افراد جیسے کہ والد ، چچا ، بھائی ، بیٹا یا پوتا وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔

اخبار کے مطابق وزارتِ صحت نے ابھی کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا تاہم تنظیم کے اس مطالبے سے خواتین کے حقوق کو پیچھے کی طرف دھکیلنے میں ایک بہت بڑا قدم ہو گا ،رپورٹ کے مطابق شاید ہی یہ سب کچھ ممکن ہو کہ عورت مرد کی سر پرستی میں ڈوکٹر کے پاس جائے۔

متاثر ہونے والے ایک شخص نے شکایت کی کہ یہ ایک سنگین مسئلہ اور ہمارے لئے بہت بڑا بوجھ ہے بہت سی خواتین کا کوئی سر پرست نہیں اور اگر کوئی ہے تو وہ اُس پر اعتبار اور انحصار نہیں کر سکتی کہ ہفتہ وار علاج کیلئے لے جایا جائے علاوہ ازیں ایمر جینسی میں وہ عورت اپنی جان بچانے کو ترجیح دے یا پہلے سر پرست کو تلاش کرے ڈوکٹر کے پاس جانا کسی ہئیر ڈریسر کی دوکان پر جانے کے مترادف تو نہیں۔

جدہ کلینک کے ایک ڈوکٹر ولید عبدل مجید کا کہنا ہے ہمیں ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی پیغام یا تحریری بیان موصول نہیں ہوا ہے لیکن میں خواتین مریضوں کو یہی کہوں گا کہ مَردوں کی سر پرستی کے بغیر بھی وہ علاج کیلئے آ سکتی ہیں میرا خیال ہے کہ مردوں کی سر پرستی یا دورانِ علاج موجودگی میں مریض بے چینی اور جھجھک محسوس کرے گا اور اپنی بیماری کو واضح طور پر بیان نہیں کر سکے گا۔

سعودی عرب میں ایک دوسرا قانون بھی نافذ ہوا ہے جس کے مطابق خواتین کار ڈرائیو نہیں کر سکتیں۔ اکتوبر دو ہزار تیرہ میں ٹریفک پولیس نے روٹین چیکنگ پر ایک خاتون کو دار الحکومت ریاض میں دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون سے فلم بناتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سزا کی دھمکی دی تھی، لیکن رفتہ رفتہ کنگ شاہ عبداللہ نے متعدد اصلاحات لانے ، خواتین کو سماجی سر گرمیوں میں حصہ لینے اور تمام ریاستی صورت حال کو بہتر بنانے کیلئے مواقع پیدا کرنے شروع کئے ہیں جن میں خاص طور پر خواتین کے حقوق ، اختیارات ،پردہ ،حجاب اور پروفیشن قابل ذکر ہیں۔

پردہ ،حجاب جسے آج کل دنیا میں برقعہ کا نام دے کر پروپیگنڈا کرنے کے بعد نہایت نچلی سطح تک لے جانے کے بعد پامال کیا گیا وہ ایک عجیب سی کہانی یا نظارہ پیش کرتا ہے ۔ ” کیا پردہ لازمی ہے یا نہیں اور کیوں ” ؟یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر دنیا بھر کے لوگوں نے لاتعداد اور طرح طرح کے تبصرے کئے جس کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ یا ردِ عمل بظاہر سامنے نہیں آیا ماسوائے یہ کہ مسلم ممالک میں لازمی ہے اور مغرب میں ممنوع قرار دیا گیا ہے دیکھا اور سوچا جائے کہ جب انسانی حقوق کی بات کی جاتی ہے تو اس بات کو بھی مد نظر رکھنا چاہئے کہ انسان آزاد ہے لیکن قانون اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر جو چاہے کر سکتا ہے علاوہ ازیں مسلم ممالک کی تہذیب ، ثقافت اور وراثت میں ملنے والے نظریات کو بھی قطعاًنظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Islamic Countries
Islamic Countries

ایک سروے ٹیم نے سات اسلامی ممالک کا برقعہ انڈیکس تیار کیا تھا جس میں مسلمان مردوں کا پردے کے بارے میں اظہارِ خیال بیان کیا کہ ایک مسلمان عورت کو کیسے اپنا پردہ کرنا چاہئے ؟ ” سر کو ڈھانپا جائے یا برقعہ پہنا جائے ”؟اس سوال کے جوابات حاصل کرنے کیلئے امریکا کی مشیگن یونیورسٹی کے محققین نے سات اسلامی ممالک کا سفر کیا اور سروے رپورٹ تیا ر کی کہ کون سا ملک اس موضوع پر لبرل ہے۔

کون سا نہیں ۔سروے کے مطابق مسلم ممالک میں زیادہ تر لوگ اس حق میں ہیں کہ عورت کو اپنا سر ڈھانپنا چاہئے اور چہرہ چھپا نہ ہو ، لیکن ترکی اور لبنان میں اکثریت کا کہنا تھا کہ عوام کے سامنے ہیڈ سکارف کا استعمال لازمی ہے ،جبکہ تیونس، مصر، پاکستان اور سعودی عرب میں جہاں مختلف اطوار سے پردہ کیا جاتا ہے لوگوں کی مختلف رائے تھیں ، افغانستان میں مکمل پردہ (برقعہ ) لازمی ہے ، ایران اور عراق میں سیاہ برقعہ پہنا جاتا ہے۔

اسلامی دنیا میں خوا تین کا پردہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور مغربی ممالک میں اکثر ان مو ضوع پر بحث بھی ہوتی رہتی ہے ، اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن حکیم میں عورت اور مرد کے حقوق مساوی بیان کئے گئے ہیں لیکن شرم اور رازداری کا بھی حکم صادر کیا گیا ہے اسی شرم اور رازداری کا دوسرا نام پردہ ہے کہ عورت کا کن مقامات پر پردہ لازمی ہے مثلاً بازاروں یا نمایاں جگہوں پر جہاں عوام کا ہجوم ہو پردہ لازمی ہے۔

لیکن ملک سے ملک میں ہر ایک کا اپنا علیحدہ طریقہ اور ڈھنگ ہے۔
مجموعی طور پر اسلامی ممالک کی اکثریت اس بات سے اتفاق کرتی ہے کہ خواتین کو کم سے کم سفید سکارف یا چادر سے پردہ کرنا چاہئے، سعودی عرب میں لوگ خاص طور پر قدامت پسند ہیں لیکن جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ عورت اپنی مرضی اور سٹائل سے پردہ کر سکتی ہے تو اکثریت کا جواب ہاں میں تھا ، چھپن فیصد تیونس کے باشندے بھی اسی حق میں ہیں جبکہ مصریوں کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے آزادی ہے عورت جیسے چاہے پردہ کرے۔

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں انسانی حقوق اور بالخصوص خواتین کے موضوع پر گفت و شنید کے دوران مختلف ممالک میں مسلمان یہ ہی چاہتے ہیں کہ خواتین پردے میں رہیں لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر کب تک مسلمان اس تہذیبی ، موروثی اور روایتی اقدار کو قائم رکھ پائیں گے ، گزشتہ صدی سے مغربی دنیا نے جس تیز رفتاری سے وقت کے دھارے کا رخ موڑا ہے اس کی لپیٹ میں آکر ایک طرف اگر اسلامی ممالک کی صدیوں پرانی رسم وروایت اور تہذیب و تمدن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دوسری طرف نئی جنریشن کیلئے بے شمار ترقی کے راستے ہموار ہو ئے ہیں ،تیس چالیس سال قبل کومپیوٹر کے نام سے کوئی واقف نہ تھا جبکہ آج اسی مشین کے ذریعے اسلامی ممالک کے نوجوان گھر بیٹھے بٹھائے تعمیری امور، ایجوکیشن ، ملکی ترقی اور اپنے مستقبل کے بارے میں مفید انفور میشن حاصل کرنے کے بعد فیصلہ کرتے ہیں کیا یہ نوجوان نسل مستقبل قریب میں ہماری موروثی روایات کو قبول کریں گے؟۔

کیا ہمیں اپنی تہذیب وتمدن کو برقرار رکھنا چاہئے یا وقت کے ساتھ چلتے ہوئے اپنی نوجوان نسل کی خوشنودی اور مستقبل کیلئے پرانی روایات سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہئے؟

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل

Share this:
Tags:
country discussion Islamic world men name problem rights second Western women اسلامی دنیا بحث پردہ حقوق دوسرا شک عورت مرد مسئلہ مغربی ممالک نام
Justice Nasirul Mulk
Previous Post چیف جسٹس ناصرالملک کا تعلق سوات سے ہے
Next Post پشاور: بورڈ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ہزار سے زائد دکانیں مسمار
Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close