
تنہائی کو میت بنا کے کیا ملتا ہے
ہجر میں اپنا آپ گنوا کے کیا ملتا ہے
کاش کوئی پوچھے یہ ہم دیوانوں سے
مقتل کی دہلیز پہ آکے کیا ملتا ہے
زریں منور


تنہائی کو میت بنا کے کیا ملتا ہے
ہجر میں اپنا آپ گنوا کے کیا ملتا ہے
کاش کوئی پوچھے یہ ہم دیوانوں سے
مقتل کی دہلیز پہ آکے کیا ملتا ہے
زریں منور
Start typing to search...
