
بیت اللحم (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے رات گئے بیت اللحم میں واقع مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر کے انیس سالہ لڑکے کو شہید کر دیا۔
جہاد الجعفری نامی یہ نوجوان فلسطینی صدر محمود عباس کی فتح تحریک کا حامی تھا۔
واقعے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔
