واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ نے ایک انتباہی بیان میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکی شہری اسرائیل کی طرف سفر نہ کریں اور جاری جنگ کی وجہ سے اسرائیل نہ جائیں۔

Start typing to search...