Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہود و اسرائیل کو شکست کیسے ہوئی

July 31, 2017 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : علی عمران شاہین
مسجد اقصیٰ کھل گئی۔اسرائیلی اپنے سارے سکیورٹی انتظامات لے کر واپس چلے گئے۔پہلی انتظامیہ نے کام شروع کر دیا۔لاکھوں فلسطینیوں کی اقصیٰ آمد سے فضائیں تکبیر کے نعروں سے گونج اٹھیں۔یہ سب کیسے ہوا ہ؟اس سب کے پیچھے ان فلسطینیوں کے خون کی کہانی پنہاں ہے جنہوں نے سارا علاقہ اپنے خون سے رنگین کیا۔کتنے فلسطینی جانوں سے گزر گئے اور کتنے ہزار نے زخم برداشت کئے اورکتنے جیل پہنچ گئے۔
اسی فلسطینی قوم کے بیٹے نے کیا الفاظ ادا کئے”اللہ ،اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورمسجد اقصیٰ کے لئے یہ موت کتنی میٹھی ہو گی، میں وہاں جا رہا ہوں جہاں سے واپسی کی امید نہیں،میں سیدھا جنت میں جائوں گا۔”یہ جملے اس ناقابل شکست فلسطینی قوم کے اس جوان کے ہیں جس نے قبلہ اول پر اسرائیل کی بار بار جارحیت ، نماز جمعہ تک کے لئے بندش اور فلسطینیوں کے بہتے خون کو دیکھ کر گھر سے چاقو اٹھایا اور پھر ان صہیونیوں پر چڑھ دوڑا جو عرصہ 70سال سے نہ صرف ارض مقدس پر قابض ہیں بلکہ ان کا دن رات خون بہا رہے ہیں۔

اس نوجوان کا نام عمر العابد تھا جس نے اس دنیا اور اس دنیا کی زندگی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور عمر کے اس حصے میں از خود موت کی اس وادی میں اترنے کے لئے تیار ہو گیا جس میں ہر انسان روز ہزار خواب دیکھتا اور پھر ان کی تکمیل کے لئے اپنا سب کچھ وارتا ہے۔عمر العابد کیا نہیں جانتا تھا کہ جس راستے پروہ جا رہا ہے وہاں سے کبھی واپسی ممکن نہیں اور یہی اس نے اقرار کر کے اپنے آخری الفاظ میں بھی لکھ چھوڑا۔اس امت کے ماننے والوں کی تعداد کہنے کو ڈیڑھ ارب سے زیادہ کہی جاتی ہے لیکن ان میں عمر العابد تو کروڑوں میں کوئی ایک ہی پیدا ہوتا ہے جو دشمنوں کی نیند حرام کر دیتا ہے اور ان کے سارے شیطانی تاروپود بکھیر دیتا ہے۔مرنے کو ان ڈیڑھ ارب سے زائد لوگوں میں روزانہ ہزاروں ہوتے ہیں لیکن جس شان کے ساتھ عمر العابد اور ایسے دیگر رہرو رخصت ہوتے ہیں ،یاد تو انہیں ہی کیا جاتا ہے، باقی ہزاروں تو کبھی کسی ریکارڈ میں شمار ہی نہیں ہوتے۔یہ سب روزانہ ارض ِ فلسطین کے سسکے بلکتے بچوں کو درندے یہودی فوجیوں کے ہاتھوں میں تڑپتا روتا دیکھتے ہیں لیکن ایک آہ بھر کر اس منظر سے آنکھیں چرا کر واپس اسی دنیا میں لوٹ جاتے ہیں جہاں وہ موجود ہوتے ہیں۔حقیقت تو یہی ہے کہ اگر یہ امت عمر العابد کی طرح نہ سہی اس کا ایک فیصد ہی جاگ جائے تو اس کا حال کب کا سنور جائے۔70سال گزرے ارض فلسطین ایک بار پھر سے اس عمر کی راہ تک رہی ہے جنہوں نے 17 ہجری میں اسے صلیبیوں سے آزاد کروایا تھا۔

وہ مسجد اقصیٰ جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بابرکت مقام قرار دیا اور جہاں سارے عالم کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء علیہم السلام کی امامت کی سعادت عطا ہوئی تھی۔اس کے گرد و نواح کو بھی اللہ تعالیٰ نے بابرکت قرار دیا اور اسے اپنی خاص نشانیوںمیں سے ایک قرار دیا تھا۔اسی کی جانب چہرہ کر کے مسلمانوں نے16ماہ نماز ادا کی تھی۔اسی لئے تو اس کی فتح مسلمانوں کی بڑی آرزوئوں میں سے ایک تھی۔

17 ہجری میں جب مسلمانوں نے فلسطین فتح کیا تو امیر المومنین حضرت عمرفاروق نے یروشلم کا تاریخی سفر کرکے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے وہاں کے عیسائی پادری سے اس کی کنجیاں حاصل کیں۔ اس موقع پر امیر المومنین نے جس خوش اخلاقی، جس کشادہ دلی، عالی ظرفی اور بے لوثی سے عیسائیوں کے ساتھ معاملہ کیا، اور جس بلند اسلامی کردار کا مظاہرہ کیا، اس نے ان سب کا دل جیت لیا۔یہی تو وجہ تھی کہ ان میں سے بہت سے لوگ اسی وقت اسلام لے آئے۔اس وقت سے مسلم امت کا بیت المقدس سے جو رشتہ قائم ہوا، وہ صدیوں قائم رہااور اس شان سے قائم رہا کہ ارض ِفلسطین اسلامی تہذیب کی شعاعیں پھوٹنے لگیں۔ 1096ء میں اسلام اورمسلم حکومتوں کے خلاف صلیبی جنگوں کا سلسلہ شروع ہوا تو اس کے نتیجہ میں دوسرے مسلم علاقوں کی طرح فلسطین پر بھی ایک بار پھر عیسائیوں کا قبضہ ہوگیامگر مسلم امت کی یہ محرومی اور زبوں حالی زیادہ عرصہ باقی نہیں رہی۔1187ء میں امت کے عظیم لیڈر سلطان صلاح الدین ایوبی نے طویل صلیبی جنگوں کے بعد آخری حملہ کر کے بیت المقدس کو فتح کرنے کے بعد قبلہ اول کو عیسائیوں کے تمام نشانات سے پاک کیا، مسجد اور اس کے محراب کو دوبارہ تعمیر کیا اور وہاں اپنے ساتھ لایا وہ منبر بھی نصب کیا جووہ ہر وقت اور ہر جنگ میں اپنے ساتھ اس ارادے سے رکھتے تھے کہ جب انہیں فتح ملے گی تو وہ اسے یہاں اپنے ہاتھوں سے نصب کریں گے۔

اللہ تعالیٰ نے ان کی یہ آرزو پوری کی کہ وہ تو یقینا ان لوگوں میں شامل تھے جن کی قسمیں بھی اللہ تعالیٰ پوری کرتا ہے۔سلطان صلاح الدین ایوبی نے قبلہ اول کی آزادی کے لئے تقریباً16جنگیں لڑ یں اور فاتح قرار پائے۔مسلم امت کے یہ عظیم ترین جرنیل1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں جو صدام حسین کی بھی جائے پیدائش ہے، پیدا ہوئے تھے ان کی زیر قیادت ایوبی سلطنت نے مصر، شام، یمن، عراق، حجاز اور باریکر پر بھی حکومت کی۔سلطان صلاح الدین کو ان کی بہادری، فیاضی، حسن خلق،سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ عیسائی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے،وہ آج تک سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بعد واحد حکمران ہیں جنہیںفاتح بیت المقدس کا اعزاز حاصل ہے۔

تاریخ کی یہ عجیب یکسانی ہے کہ قبلہ اول کو آزاد کرانے والے یہ دونوں عظیم جرنیل سادگی اور متانت میں اپنی مثال آپ تھے۔سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت کے تذکرے تو زبان زدخاص و عام ہیں لیکن صلاح الدین ایوبی اس منفرد شخصیت کا نام ہے جو اتنے بڑے فاتح اور حکمران ہونے کے باوجود حج کی سعادت کی آرزو لئے اس دنیا سے رخصت ہو گئے کہ ان کے ذاتی مال میں اتنا پیسہ نہیں تھا کہ وہ حج بیت اللہ کا سفر اختیار کر سکتے۔آخر کوئی تو وجہ ہے کہ صدیاں بیتنے کے بعد میں ان حکمرانوں کے تذکرے کروڑوں اربوں انسان کرتے دنیا سے گزر گئے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے تو تا قیامت یوں ہی ان کے ناموں کے ڈنکے بجتے رہیں گے۔

قبضہ یہود میں تڑپتا بیت المقدس پہاڑیوں پر آباد ہے ان میں ایک پہاڑی کا نام صہیون ہے۔ اسی پر مسجد اقصیٰ قائم ہے۔بیت المقدس پر کنٹرول کتنی دہائیاں قائم رہا اوریہ اس وقت کی بات ہے جب آج کے مشرق وسطیٰ کے دولت مند ترین ممالک میں غربت کا راج تھا۔ یہاںموجودہ ترقی اور سہولیات کا تصور تک نہیں ۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج امت مسلمہ کے سینے میں خنجر کی مانند پیوست اسرائیل مشرق وسطیٰ میں عوامی سہولیات کے حوالے سے سب سے آگے ہے کیونکہ دنیا بھر کے وہ اسلام دشمنان جنہوں نے یہاں اسرائیل کو جنم دیا تھا آج تک اس پر دن رات دولت اور سامان حرب و ضرب کی برسات کرتے ہی جا رہے ہیں۔

وہ 29نومبر1947 کا دن تھا جب مسلمانوں کو دنیا میں قانونی طور پر مارنے کے لئے بنائی گئی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی تقسیم کا منصوبہ منظور کیا اور1948 میں امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی مشترکہ سازش سے فلسطین کے علاقہ میں یہودی سلطنت کا قیام عمل میں لایا گیا اور بیت المقدس کا نصف حصہ یہودیوں کے قبضہ میں آ گیا۔1967کی عرب اسرائیل جنگ میں یہودیوں نے مکمل طور پر قبلہ اول پر اپنا قبضہ جما لیا اور انہوں نے مسجد اقصیٰ میں آگ لگا کر اس کا ایک حصہ جلا ڈالا تو اس آتش زدگی کا نشانہ وہ منبربھی بنا تھا جو صلاح الدین ایوبی اپنے ساتھ لائے اور یہاں نصب کر کے گئے تھے۔

مسجد اقصیٰ آج ایک بار پھر کسی عمر فاروق و صلاح الدین ایوبی کی راہ تک رہی ہے توامت کے بیٹے عمر العابد کی شکل میں دشمنوں پر پلٹ پلٹ کر جھپٹ بھی رہے ہیں جو اسی قافلہ حق کے راہی ہیں۔امت اس درد کو کب اپنا درد سمجھ کر آگے بڑھے گی ،مورخ انتظار میں ہے۔سچ تو یہ ہے کہ اگرکچھ مسلم حکمرانوں کا خون سفید ہوگیا اور انہیں سوائے اپنے اقتدار کے اور کچھ دکھائی نہیں دیتا تو اس سے اسرائیل کو یہ دھوکہ نہیں کھانا چاہیے کہ ساری کی ساری امت ان جیسی ہو چکی ہے۔اسرائیل کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ آج بھی مسلم امت کی رگوں میں دوڑنے والا خون ابھی بہت سرخ ہے اور مائوں نے ابھی عمر پیدا کرنا چھوڑ نہیں دیا۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
( برائے رابطہ:0321-46463)

Share this:
Tags:
defeat israel mosque nation palestine اسرائیل شکست فلسطینیوں قوم مسجد اقصی
DC JHELUM Meating
Previous Post مشر فری ڈسپنسری اچھی کاوش ہے۔ افتتاحی تقریب میں شرکت کروں گا۔اقبال حسین خان
Next Post تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی واہ کینٹ کا سالانہ اجلاس
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close