Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسرائیل کے توسیع پسندانی عزائم اور مغرب

January 3, 2017 0 1 min read
Israel Forces
Israel Forces
Israel Forces

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
مغرب کا اسرائیل کو غیر منصفانہ وجود بخشنابذات خود ایک غیر انسانی اورغیر منصفانہ رویئے کا عکاس ہے۔جس نے عرب دنیا کے سینے پر ایک ناسور کو جنم دے کر مسلمانوں سے کھلی مخاصمت اور دشمنی کا واضح ثبوت فراہم کر دیا تھا۔جس دن سے اسرائیل کو وجود بخشا گیا ہے اُسی دن سے فلسطین کے عوام اسرائیلی ظُلم و بر بریت کا شکار چلی آرہی ہے۔، اقوام متحدہ اور مغربی دنیا اسرائیل کے ہر غیر انسانی سلوک پر یا تو مجرمانہ خاموشی کا شکار رہی ہے یا اکثر اس کی حمایت میں کھڑی دیکھی گئی ہے۔ کبھی ان ممالک نے حقو وسچ کا ساتھ نہیں دیا۔امریکہ اور برطانیہ اس کے بڑے حامی اور مدد گار رہے ہیں۔اس کی ہر ایک غلطی کو حمایت سے نوازا ہے دنیا میں اُس وقت حیران کن صورتِ حال پیدا ہوئی جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف اسرائیل کے خلاف اور مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار داد کی حمایت کی۔یہ 1979کے بعد پہلا موقع تھا جب امریکہ نے اسرائیل کے غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنے ویٹو کو استعمال نہیں کیا۔

اس قرار داد کی حمایت کرنے والوں میں پانچ اقوام متحدہ کے مستقل اور بڑی طاقتوں کے ارکان جن میں امریکہ،برطانیہ،چین روس اور فرانس سمیت دنیا کے متعدد ممالک کیساتھ مل کر اسرائیلی توسیع پسندی کے خلاف اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد منظور کرانے پراسرائیلی قیادت کے غم و غصے کی کوئی انتہا نہ رہی۔جس کے نتیجے میں اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرار داد کی محرک اُبامہ انتظامیہ ہی تھی ۔قرار داد کا متن بھی امریکہ ہی کا تھا۔اور امریکہ ہی نے اس قرار داد کو منظور کرایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اس قرار داد کو تسلیم نہیں کرتے اور انہوں نے اپنے وزیر خارجہ سے اقوا م متحدہ کے ساتھ روابط پر بھی نظرِ ثانی کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنا غصہ اتارنے کے لئے نتن یاہو نے دس ممالک کے سفراء کو طلب کیا،جس میں برطانیہ، چین، روس ،فرانس، مصر ،جاپان،یوروگوئے، اسپین،یوکرائین،اور نیوزی لینڈ شامل ہیں ان ممالک سے قرار داد کی منظوری پر اسرائیلی وزیر اعظم نے شدید احتجاج کیا ۔ وزیر اعظم اسرائیل نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہماری معلومات کے مطابق اس بات میں کسی شک و شبہہ کی گنجائش ہی نہیں ہے کہ اس قرار داد کی محرک اُبامہ انتظامیہ ہی ہے۔ اور قراداد کا متن بھی انہی کا بنایا ہوا تھا۔واشنگٹن کی جانب سے قرار داد کو ویٹو نہ کرنے پر امریکی سفیر کی اسرائیلی وزیر اعظم نے سخت سر زنش کی ۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے اور امریکہ کے ما بین اس بات پر اتفاق تھا کہ یہودی آباد کاری کا معاملہ ایسا نہیں ہے کہ جسے اقوام متحدب کی سلامتی کونسل کی سطح پر حل کیا جاسکے۔اس ضمن میں امریکہ نے ہمیشہ خاموشی اختیار کئے رکھی تھی۔

Security Council
Security Council

سلامتی کونسل میں پاس کی جانے والی قرار داد پر اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک جانب اپنے ہم منصب یوکرینی وزیر اعظم وولودی میر گروکسان کا دورہ اسرائیل غصے میں منسوخ کر دیا ہے تو ایک خبریہ بھی بعض میڈیا کے حولے سے گرمہے کہ اسرئیلی حکومت نے برطانیہ کے وزیر اعظمکا مجوزہ دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔اسرائیلکی ان حرکتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسرائیل تما م دنیا کو اور خاص طور پر مغربی دنیا کو اپنا غلام سمجھتا ہے۔اور گمان رکھتا ہے کہ ساری دنیا ان کی دستِ نگر ہے!اسرائیل کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ عزائم کو ساری دنیامن عن تسلیم کر لے گی سرائیلی قابض انتظامی مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں نئے گھر تعمیر کرنے کا عزمرکھتی ہے۔سلامتی کونسل کی قرار داد کے جواب میں اسرائیلی حکومت اپنی ہٹ دھرمیپر قائمرہتے ہئے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 5600 نئے گھروں کی تعمیر کے حکمنامے جاری کر رہی ہے۔

یہودی بستیوں کی تعمیر کی نگرانی کے سر براہ مقبوضہ بیت المقدس کے میئر طور جیمان نے اسرائیلی اخبارات کو بتایا ہے کہ ہمیں اقوام متحدہ کی قرار داد یا کسی کی بھی بالکل پرواہ نہیں ہے۔ ہم کسی کو بھی نہیں مانتے ہیں جو ہم پر حکمرانی کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔در اصل یہ اسرائیل ہی ہے جو ساری دنیا پر ہیکل سلیمانی کی حکمرانی کے خو ب جاگتی آنکھوں بھی دیکھتا رہتا ہے۔ یہودی کبھی عیسایت کے بڑے دشمن تھے مگر اب وہ مسلمانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کے درپے دکھائی دیتا ہے۔چاہیئے تو یہ تھا کہ موسیٰ علیہ السلام کے یہ پیرو کار ساری دنیا کو امن و آشتی کا پیغام دیتے ۔مگر ان میں بھی ایسے جذباتی لوگوں نے جنم لے لیا ہے جوپیغمبروں کی تعلیمات سے ہٹ کر دنیا کو جارحیت سے مسخرکر کے ساری دنیا کی حکمرانی کے خواب سے باہر نکلنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔

بنی اسرائیل تو اللہ کی سب سے محبوب قوم رہی ہے مگرمیرے نبیء محترم کے تشریف لے آنے کے بعد تو اس قوم نے نبیوں کا راستہ تر ک کر کے دنیا کے تمام لوگوں کوکیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت دینا بند کر دیا ۔تو اللہ کی پکڑ نے انہیں ساری دنیا میں راندھے درگاہ کر دیا۔ مگر اسرائیلیوں کے لئے اب بھی وقت ہے کہ و ہ اپنے گناہوں کی توبہ کرکے ربِ موسیٰ وہارون کے دربار میں معافی مانگ کر دنیا کو امن و سکون کا گہوارہ بننے میں معاون ہوں۔ کیونکہ ان کی نا فرمانیوں کے باوجود بھی اللہ رب العزت نے ان پر احسان فرمایا اور ان کو دنیا میں زندہ رکھا۔آج مغرب ان کا حامی و ناصر ہونے کے باوجود بھی ان کی غیر انسانی اور غیر اخلاقی حرکتوں کو اب مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
attitudes countries israel Muslim United Kingdom West World اسرائیل برطانیہ توسیع دنیا رویئے عزائم مسلمانوں مغرب ممالک
Previous Post سادگی کی مثال، میاں محمد اسلام سائیکل پر سوار ہو کر اپنے دفتر آرہے ہیں
Next Post سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ، ٹرانسفر اور دیگر اصلاحات
Government Employees

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close