
تل ابیب (جیوڈیسک) ایک اسرائیلی اہلکار نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اسرائیلی کابینہ حملوں کو روکنے سے پہلے معاہدے میں چند تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے۔
دوسری جانب حماس نے اس تجویز پر کوئی ردِ عمل ظاہر نہیں کیا تاہم حماس کے سربراہ خالد مشعل پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حماس مستقل جنگ بندی کو اس وقت تک مسترد کرتا رہے۔
گا جب تک اس کی شرائط تسلیم نہیں کر لی جاتیں۔ خالد مشعل کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط میں غزہ کی مصر کے ساتھ رفاہ کے سرحدی راستے کو کھولنے اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات بھی شامل ہیں۔
