Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت کب ختم ہو گی، امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

March 31, 2018 0 1 min read
Israeli Army firing
Israeli Army firing
Israeli Army firing

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ
مسلم حکمرانوں کی خاموشی کے سبب دنیا بھر میں آج مسلمان مظالم کا شکار ہیں اقوام متحدہ کا نام نہاد پلیٹ فارم ہمیشہ مغربی مفادات کیلئے استعمال ہوا ہے۔اسرائیل گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے امریکہ نے ہمیشہ مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور پوری دنیا میں اس کا ٹارگٹ صرف مسلمان ہیں دنیا میں لگائی گئی آگ کے پیچھے بھی نام نہاد انسانی حقوق کا علمبردار امریکہ ہی ہے اسرائیل عالم انسانیت کیلئے سنگین خطرہ بن چکا ہے ۔ گزشتہ روزپھر”یوم الارض” مارچ کے 30ہزار سے زائد فلسطینی شرکاء پر بم باری اور فائرنگ کردی جس میں خواتین ،بچے اور نوجوان میں سے20کے قریب شہر ی شہید اور1500سے زائد زخمی ہوگئے ،یوم الارض’ پر حماس کا پورے فلسطین کی آزادی کے عزم کا اعادہ کے بار ے میں بتایا جاتاہے کہ فلسطینی قوم مارچ کے آخری ہفتے بالخصوص 30 مارچ کو ‘ قومی یوم الارض’ مناتے ہیں۔ فلسطینی قوم نے اس دن کے منانے کا سلسلہ 42 سال پیشتر 1976ء میں کیا۔ یہ دن منانے کا مقصد فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کے دفاع اور اس ارض وطن کے ساتھ اپنی وابستگی کے عزم کا اعادہ کرنا ہے جس پر فلسطینی قوم جدی پشتی چلی آرہی ہے۔

یہ دن نہ صرف اندرون فلسطین منایا جاتا ہے بلکہ دنیا کے کونے کونے میں پھیلے فلسطینی اس دن کو پورے قومی جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس روز فلسطینی قوم اپنے حق خود ارادیت کے حصول اور حق واپسی کے عزم کا اعادہ کرتے اور دنیا کو یاد دلاتے ہیں وہ ‘قوم بے زمین’ نہیں بلکہ ایک ایسی قوم ہیں جس کا اپنا صدیوں پرانا وطن ہے۔ یوم الارض’ دراصل فلسطین کے اس 27 ہزار نو مربع کلو میٹر کے علاقے کے استعمال ہوتا ہے جس پر صہیونی ریاست نے سنہ 1948ء یا اس کے بعد ناجائز تسلط قائم کیا۔فلسطینیوں نے یہ دن اس وقت منانے کا فیصلہ کیا جب سنہ 1970ء کے عشرے میں اسرائیل نے شمالی فلسطین کے شہروں میں نام نہاد ترقیاتی پروگراموں کی آڑ میں فلسطینی زمین بڑے پیمانے پر تسلط قائم کرنا شروع کیا۔ صہیونی حکومت نے’الجلیل ڈویلپمنٹ’ نامی پروجیکٹ لانچ کیا جو ترقیاتی پروگراموں کی آڑ میں دراصل الجلیل شہر کو یہودیانے کی ایک مذموم سازش تھی۔ فلسطینی قوم نے صہیونی ریاست کے اس غاصبانہ پروگرام کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی تحریک چلائی۔ الجلیل، النقب، اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی اور سیکڑوں کو حراست میں لے لیا۔

تاریخی گواہ ہے کہ یہ 30 مارچ 1976ء کا دن تھا۔ فلسطینی سپریم فالو اپ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1976ء کے صہیونی غاصبانہ پلان کے بعد فلسطینیوں کی 15 لاکھ دونم اراضی غصب کی چکی جبکہ فلسطینی آبادی کے پاس صرف 5 لاکھ دونم رقبہ باقی رہ گیا ہے۔قیام اسرائیل سے قبل فلسطین کو زرعی ملک قرار دیا جاتا تھا اور فلسطینیوں کی اکثریت زراعت پیشہ ہونے کے باعث نہ صرف خود بھی خوش حال تھی بلکہ فلسطین میں اگایا جانے والا اناج دوسرے ملکوں کو بھی بھیجا جاتا تھا۔ اس وقت 75 فی صد فلسطینیوں کا ذریعہ معاش صرف زراعت تھی۔ سنہ 1948ء میں ارض فلسطین میں صہیونی ریاست کے ناسور کے قیام کے دوران فلسطینی آبادی کی بھاری تعداد کو زبردستی شہروں سے نکال باہر کیا گیا۔ ان کی املاک، گھروں اور زمینوں پر بیرون ملک سے لائے گئے یہودی گماشتے آباد کیے گئے۔ لاکھوں فلسطینیوں کی آبادی میں صرف 1 لاکھ 56 ہزار فلسطینی باقی رہ گئے۔

فلسطین بحر متوسط کے مشرقی ساحل پر 34.15 طول بلد اور گرینچ کے مشرقی درجے میں 35.40 درجے پرواقع ہے جب کہ 32.15 عرض بلد اور 29.30 شمالی درجے میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شام اور اردن، شمال میں لبنان اور بلاد شام کا کچھ علاقہ جنوب میں مصر اور خلیج عقبہ واقع ہیں اور اس کا کل رقبہ 27009 مربع کلو میٹر ہے۔رقبہ کم ہونے کے باوجود ارض فلسطین کی تکوین کو چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ان میں ہرحصہ اپنی سطح زمین، نباتات اور موسموں کے اعتبار سے دوسرے سے منفرد ہے۔ فلسطین کا کچھ علاقہ پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ پہاڑی علاقے ساحلی سمندر کے ساتھ ساتھ ہیں۔ ان مین مرج ابن عامر پہاڑی سلسلہ زیادہ مشہور جو کل فلسطین کے پہاڑی علاقوں کا 17 فی صد ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 50 فی صد رقبے پرجزیرہ نما النقب واقع ہے جو پہاڑی سلسلے کے ساتھ مل کر فلسطین کے کل رقبے کا 28 فی صد بنتا ہے۔وادی اردن فلسطین کا کل 5 فی صد علاقہ ہے۔ سنہ 1939ء میں برطانوی استبداد کے دور میں فلسطین کو چھ گورنریوں میں تقسیم کیا گیا۔ الجلیل لبنان کی سرحد سے متصل فلسطین کے اقصائے شمال میں واقع پہلی گورنری تھی۔ اس کا مرکز الناصرہ شہر تھا۔اس کے پانچ اہم ذیلی علاقے عکام بیسان، صفد اور طبریہ تھے۔

سنہ 1945ء میں اس کی آبادی 2 لاکھ 31ہزار نفوس پر مشتمل تھی اور اس کا رقبہ 2.801.383 دونم یعنی فلسطین کے کل رقبے کا 10.4 فی صد تھا۔حیفا گورنری کا مرکزی شہر حیفا ہی تھا۔ اس کا کل رقبہ 1.031.755 دونم یعنی فلسطین کے کل رقبے کا محض 3.8 فی صد اور آبادی 2 لاکھ 42 ہزار 630 تھی۔نابلس گورنری کا مرکزی شہر بھی نابلس ہی تھا مگر اس میں جنین اور طولکرم شہر بھی شامل تھے۔ اس کا رقبہ 3.262.292 دونم تھا جوکہ فلسطین کے کل رقبے کا 12.1 فی صد تھا، اس علاقے کی آبادی 2 لاکھ 32 ہزار 220 نفوس پر مشتمل تھی۔القدس گورنری فلسطین کے وسط میں واقع تھی اس کا مرکزی شہر مقبوضہ بیت المقدس تھا۔ اس میں القدس، بیت المقدس، اریحا، الخلیل اور رام اللہ شامل تھے۔ اس گورنری کا کل رقبہ 4.333.534 دونم تھا جو کہ فلسطین کے کل رقبے کا 16 فی صد اور آبادی 3 لاکھ 84 ہزار 880 نفوس پرمشتمل تھی۔اللد گورنری کا مرکزی شہر یافا تھا، اس کے علاوہ الرملہ کا علاقہ بھی اسی کا حسہ تھا۔ یہ علاقہ بیشتر پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ اس کا کل رقبہ 1.205.558 دونم جو کہ فلسطین کے کل رقبے کا 4.5 فی صد اور سنہ 1948ء میں آبادی 501070 نفوس پر مشتمل تھی۔غزہ گورنری جنوبی فلسطین کا حصہ تھی جس میں ساحلی پہاڑی علاقے، جزیرہ نما النقب،بئر سبع، اور بعض دوسرے فلسطینی علاقے شامل تھے۔

اس کا کل رقبہ 13.688.501 دونم تھا یعنی فلسطین کے مجموعی رقبے کا 50.7 فی صد اور اس کی آبادی 190880 تھی جس کا فی کلو میٹر تناسب 14 افراد پر مشتمل تھا۔مذکورہ تقسیم کے اعتبار سے صہیونی ریاست اس وقت تاریخی فلسطینی سرزمین کے 85 فی صد علاقے پر قابض ہے اور فلسطینیوں کے پاس تاریخی زمین کا کل 15 فی صد رقبہ بچا ہے۔ گویا 48 فی صد فلسطینی قوم اپنے اصل رقبے کے پانچ گنا کم پر رہ رہے ہیں۔

صہیونی ریاست تاریخی فلسطینی رقبے کے 85 فی صد پرقابض ہے۔ فلسطینیوں کے پاس صرف 15 فی صد فلسطینی اراضی بچی ہے۔ صہیونی ریاست فلسطینی علاقوں کو مزید تقسیم کرنے کے لیے سرگرمم عمل ہے تاکہ تاریخی فلسطینی علاقوں میں فلسطینی آبادی کو ہرجگہ48 فی صد سے کم کرکے انہیں اقلیت میں تبدیل کیا جاسکے۔ ایک رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونیوں کی نسبت فلسطینیوں کے پاس پانچ گنا کم اراضی بچی ہے۔فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کی طرف سے کئی دوسرے چیلنجز بھی درپیش ہیں۔ سب سے بڑا چیلنج موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صہیونیت نواز پالیسی ہے جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کوفلسطین پر اپنے توسیع پسندانہ تسلط کو وسعت دینے کا جواز مل گیا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارا اور بیت المقدس اس وقت صہیونی ریاست کا سب سے بڑا ہدف ہیں اور اسرائیل کسی نا کسی طرح ان تاریخی فلسطینی علاقوں کو فلسطینیوں سے چھیننا چاہتی ہے۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی کا محاصرہ مزید سخت کیا جا رہا ہے جس کے باعث لاکھوں فلسطینی’یوم الارض’ کے موقع پرسڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
aggression Ghulam Murtaza Bajwa israel palestine Rulers اسرائیل جارحیت حکمرانوں فلسطین
Engineer Iftikhar Chaudhry
Previous Post انجینئر افتخار چودھری نے پی پی ٢٠ راولپنڈی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
Next Post میں پوچھ تو لوں پاؤں کی زنجیر سے پہلے
Muhammad Arshad Qureshi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close