Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تماشا میرے آگے

May 24, 2021 0 1 min read
Jahangir Tareen Group
Jahangir Tareen Group
Jahangir Tareen Group

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

11 روزہ اسرائیلی درندگی کے بعد بالآخر ارضِ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان ہوگیا۔ اِس دوران وحشتوں کے ایسے ایسے مظاہر سامنے آئے جنہیں دیکھ کر روح تک لرز اُٹھی اور ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ آخر ڈیڑھ ارب سے زائد مسلم اُمّہ کے کرتا دھرتا کب خوابِ غفلت سے بیدار ہوںگے۔ لبنان اور مصر کے درمیانی علاقے کو فلسطین کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں شامل ہے۔ 1948ء سے پہلے تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا جس کا دارالخلافہ بیت المقدس تھا۔ 1947ء میں اقوامِ متحدہ نے فلسطین کو 2 حصوں میں بانٹنے کا اعلان کیا۔ ایک حصّہ یہودیوں اور دوسرا حصّہ عربوں کو دے دیاگیا۔ یہودیوں نے اقوامِ متحدہ کے اِس فیصلے کو قبول کر لیا لیکن فلسطینیوں نے انکار کر دیا کیونکہ یہ فلسطینیوں کے ساتھ صریحاََ زیادتی تھی۔ تب سے اب تک یہودیوں اور فلسطینیوں میں جنگ جاری ہے۔ 1967ء میں یہودیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کر لیا اور 7 لاکھ فلسطینیوں کو بے دخل کرکے بیت المقدس کا نام یروشلم رکھ دیا۔ اب اِس علاقے کے بیشتر حصّے میں یہودی آباد ہیں۔

11 روزہ اسرائیلی درندگی کے دوران امریکہ ڈَٹ کر اسرائیل کی پُشت پر کھڑا رہا۔ اِس دوران سلامتی کونسل کے 4 اجلاس ہوئے جنہیں امریکہ نے کسی نتیجے پر نہ پہنچنے دیا۔ جب غزہ اسرائیلی فوجوں کی بمباری سے ملیامیٹ ہونے کے قریب تھا، تب پوری دنیا اِس درندگی پر چیخ اُٹھی اور امریکہ بھی جنگ بندی پر راضی ہوا۔ جنگ بندی کے اگلے ہی روز جب فلسطینی نمازِ جمعہ کے بعد جنگ بندی کا جشن منا رہے تھے، اسرائیلی فوجیوں نے اُن پر حملہ کر دیا، ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے شیل پھینکے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جنگ بندی محض وقتی بندوبست ہے، مستقل حل نہیں۔ اگراسلامی ممالک کے سربراہان مستقل حل کے لیے اقوامِ متحدہ سے رجوع کرتے ہیں تو عبث کہ اِس کی قراردادوں سے کبھی قومِ مسلم کا بھلا نہیں ہوا۔ قارئین کو یاد ہووگا کہ 1948ء ہی میں اِسی اقوامِ متحدہ میں کشمیر پر استصواب رائے کی قرارداد پاس ہوئی جس پر نہ صرف یہ کہ آج تک عمل درآمد نہیں ہو بلکہ مودی کشمیر کو ہڑپ کر چکااور ہم ہاتھ ملتے اقوامِ متحدہ کی طرف دیکھتے رہ گئے۔ اب ہمارا کام بس اتنا ہی رہ گیا ہے کہ ہمارے سربراہان ہر سال اقوامِ متحدہ کے سالانہ اجلاسوں میں کشمیر پربڑی جذباتی تقریریں کریں اور پاکستان میں اُن کے حواری تالیاں پیٹیں۔

ہر سال 5 فروری کو پاکستان میں یومِ کشمیر بڑے دھوم دھڑکے سے منایا جاتا ہے، ہاتھوں کی زنجیر بنائی جاتی ہے، جلوس اورریلیاں نکلتی ہیں اور جلسوں میں جذباتی خطاب بھی سنائی دیتے ہیں۔ اِس کے بعد ہم بھول جاتے ہیں کہ کشمیر نامی کوئی وادی بھی ہے جس میں اب بھی بھارتی درندگی سے لاشیں گِر رہی ہیں اور کشمیر کی عفت مآب بیٹیوں کے سروں سے ردائیں چھینی جا رہی ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ کشمیر کی باری تو تب آئے گی جب ہم اندرونی طور پر مضبوط ہوںگے۔ فی الحال تو ہمارے رَہنماء اپوزیشن سے ہی نپٹ کر اپنی کرسی کو مضبوط کرنے کی تگ ودَو میں ہیں۔ باوجود اِس کے کہ حکمرانوں کا کرپشن والا بیانیہ بُری طرح پِٹ چکا لیکن ”نہیں چھوڑوںگا” اور ”این آر او نہیں دوںگا” کی تکرار اب بھی جاری۔ قوم جب حکمرانوں سے روٹی کا سوال کرتی ہے تو کہہ دیا جاتا ہے کہ روٹی پچھلی حکومتیں چھین کر بھاگ گئیں۔ جب مہنگائی کا رونا رویا جاتا ہے تو پھر وہی جواب کہ سب کیا دھرا پچھلی حکومتوں کا ہے۔ کبھی کبھی یہ بھی فرما دیا جاتا ہے ”قوم میں صبر نہیں”۔ صبر تو تب ہو جب اُمید کی کوئی کرن نظر آتی ہو لیکن جب بین الاقوامی سرویز بَدتر مستقبل کی نشاندہی کرتے نظر آرہے ہوں، خود حکمران باہم جوتم پیزار ہوںاور اپوزیشن ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکی ہو تو پھر صبر کہاں، قرار کہاں۔

تحریکِ انصاف سے قوم نے بہت سی توقعات وابستہ کر رکھی تھیں لیکن اب وہ خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔ شاہ محمود قریشی گروپ اور جہانگیر ترین گروپ آمنے سامنے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین گروپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ” بجٹ آنے والا ہے، اِس کی مخالفت کرنے والوں کی پارٹی رکنیت متاثر ہو سکتی ہے۔ تمام منتخب ارکان پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں۔ فنانس بِل پر کوئی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے گا تو اُس کی رُکنیت ختم ہو سکتی ہے”۔ یہ شاہ محمود قریشی کی سیدھی سادی دھمکی ہے جس میں صلح جوئی کا کوئی عنصر نظر نہیں آتا۔ اُدھر جہانگیر ترین نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیے کا اہتمام کیاجس میں ”جہانگیر ترین ہم خیال گروپ” تشکیل پایا اور شنید ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 30 ارکان نے ہمیشہ جہانگیرترین کا ساتھ دینے کا حلف بھی اُٹھایا۔ اُسی عشائیے میں پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کا پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کیا گیا۔ یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ پنجاب اسمبلی کے کچھ ارکان نے جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا متبادل قائد بھی قرار دیا۔ یہ صورتِ حال وزیرِاعظم کے لیے لمحۂ فکریہ ہے لیکن اُن کا ٹارگٹ اب بھی اپوزیشن ہی ہے۔

جس کرپشن کے بیانیے کو لے کر تحریکِ انصاف سامنے آئی، اب وہی بیانیہ اُس کے گلے میں پڑ رہا ہے۔ ہر روز کرپشن کا کوئی نہ کوئی نیا سکینڈل سامنے آ جاتاہے۔ تازہ ترین سکینڈل راولپنڈی رِنگ روڈ کا ہے جس میں وزیرِاعظم کے قریبی دوست زُلفی بخاری استعفیٰ دے چکے۔ زُلفی بخاری کے بارے میں خاں صاحب کو یہ تک علم نہیں کہ اُس کا کاروبار کیا ہے۔ وہ لندن سے پاکستانیوں کی قسمت بدلنے آیا تھا لیکن وقت نے ثابت کیا کہ وہ پاکستانیوں کی قسمت بدلنے نہیں، خاںصاحب پر کی گئی سرمایہ کاری کو سود سمیت واپس لینے کے چکر میں تھا۔ یہی المیہ جہانگیرترین کا ہے۔ ماضی قریب میں اُسے خاںصاحب کا اے ٹی ایم قرار دیا جاتا تھا۔ وہ بھی اپنی سرمایہ کاری سود سمیت واپس لینے کا پروگرام بنائے بیٹھا تھا۔ حقیقت یہ کہ یہ ارب پَتی سرمایہ دار خواہ پاکستان کے ہوں یا امریکہ اور لندن کے، سبھی پاکستان کو چونا لگانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔ زُلفی بخاری اور جہانگیرترین ہی کیایہاں تو ”اسبغول تے کچھ نہ پھرول”۔ ادویات کے سکینڈل کے پیچھے بھی ایک وزیر، ایل این جی گیس امپورٹ کے 100 ارب سے زائد کا سکینڈل ہو یا 25 ارب کے تیل کا سکینڈل، راولپینڈی رِنگ روڈ سکینڈل ہو یا بھارت سے ادویات منگوانے کا سکینڈل، سبھی کے پیچھے وہی لوگ جو وزیرِاعظم کے گرد گھیرا تنگ کیے ہوئے۔ ایسے میں وزیرِاعظم کو کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں۔ خود گھر کے چراغوں سے گھر کو آگ لگ رہی ہے۔

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جہانگیرترین گروپ کو منانے کی کوئی سبیل نکالی جاتی لیکن یہاں بھی جلتی پر تیل ڈالا جا رہا ہے۔ فیصل واوڈا کے وزیرِاعظم کے ساتھ قریبی تعلقات کا کسے علم نہیں۔ جب پتہ چلتا ہے کہ واوڈا کی قومی اسمبلی کی نشست چھِن رہی ہے تو اُسے فوری طور پر سینیٹر منتخب کروا دیا جاتا ہے۔ اُس نے جلتی پر یہ کہتے ہوئے تیل ڈالا کہ جہانگیرترین کو اللہ نے عمران خاں کے وسیلے سے عزت دی۔ انتخابات میں ووٹ عمران خاں کو پڑا اِس لیے ترین کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔ قد اگر باپ سے بڑا ہو جائے تو وہ باپ نہیں کہلا سکتا۔ فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا ”جہانگیرترین کا پورا گروپ محض ایک ایس ایچ او کی مار ہے مگر ہم وہ سیاست نہیں جانتے کہ پولیس کی موبائل بھیجیں”۔ سچ کہا ہے فیصل واوڈا نے لیکن جہاں تک پولیس موبائل بھیجنے کا تعلق ہے اُس کی تحریکِ انصاف کو ضرورت نہیں کیونکہ یہ سارا کام وہ نیب اور ایف آئی کے ذریعے بطریقِ احسن سر انجام دے رہی ہے اور قوم بھی شب وروز یہ تماشا دیکھ رہی ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
ceasefire israel Jerusalem palestine United Nations اسرائیلی اقوام متحدہ جنگ بندی فلسطین یروشلم
WhatsApp
Previous Post واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر
Next Post پاکستان کی طلباء برادی اور نوجوان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ عمران مدنی
Palestine Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close