
غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرئیلی حملے میں اقوام متحدہ کے عملے کے 9 کارکن ہلاک ہو گئے۔
اقوام متحدہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تازہ حملوں میں انکے نو امدادی کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔
