Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسرائیل کا دہشت گردانہ تعلیمی نصاب

February 27, 2021 0 1 min read
Educational Courses
Educational Courses
Educational Courses

تحریر : میر افسر امان

فلسفی شاعر علامہ اقبال نے مسلمانوں کو یہودیوں کے بارے میں خبر دار کیا تھا کہ اِس وقت جو دنیا میں اقتدار عیسائیوں کے پاس ہیں۔ جن کا سرخنہ نیو ورلڈ آڈر والا امریکا ہے۔ امریکا یہودیوں کے کنٹرول میں ہے۔ یہودی اُس کے ذریعے دنیا پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ اس لیے مسلمان اپنے شاندار ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے روشن مستقبل کے لیے خودکو تیار کریں۔علامہ اقبال مسلمانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔

تیری دَوا نہ جنیوا میں ہے،نہ لندن میں
فرنگ کی رگ ِجاں پنجہ یہود میں ہے

مگر افسوس صد افسوس کے ہمارے سارے مسلم ملک امریکہ کے ذریعے یہود کے کنٹرول سے نکلنے کی کوششیں نہیں کر رہے ہیں۔ دولت کی وجہ سے اس وقت یہودی اقوام متحدہ کے سارے اداروں پر قابض ہیں۔پہلے تو عیسائی یہودیوں کے مخالف تھے۔اس کا ذکر یہودیوں کے قدیم دستاویز” پروٹوکولز” میں بھی موجود ہے۔ عیسائی ہٹلرنے یہودیوںکی ریشا دوانیوں کی وجہ سے انہیں سزا دینے کی کوشش بھی کی، جسے عرف عام میں یہودی ہولو کاسٹ کہتے ہیں۔پھر رفتہ رفتہ دولت کے زور پر یہودیوں نے عیسایوں کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ اب دونوں مل کر مسلمانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

ہم اس سے قبل اپنے ایک کالم میں اسرائیل کے دہشت گردانہ قومی ترانے کو عوام کے سامنے پیش کر چکے ہیں۔ جس میں وہ مسلمان دنیا پر حکمرانی کی بات کرتے ہیں ۔ اسی طرح اسرائیل کا تعلیمی نصاب بھی دہشت گردانہ ہے، جو انسانیت کے لیے مضر ہے۔ ہمارا آج کامضمون اسی پر ہے۔جسے ہم نے عوام کے سامنے رکھا ہے۔مگرایک بار پھر اسرائیل کے دہشت گردانہ قومی ترانے کو دُھرا دیتے ہیں ۔ اس سے اسرائیل کا دہشت گرد چہرا واضع ہو گا۔ یہودی اپنے قومی ترانے میں کہتے ہیں:۔

”جب تک دل میں یہودی روح ہے۔یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے۔ہماری امید ابھی پوری نہیں ہو۔اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب۔اپنے خوابوں کی دنیا یروشلم۔ہمارے دشمن یہ سن کر ٹھٹر جائیں۔مصر اور کنعان کے سب لوگ لڑ کھڑا جائیں۔بیولون (بغداد) کے لوگ ٹھٹر جائیں۔ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی ر ہے۔جب ہم اپنے نیزے ان کی چھاتیوں میں گھاڑ دیں گے۔ اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے۔ اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں۔ تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے”

اگر انصاف کی بات کی جائے اوریہودی جو اپنی نام نہاد زمین پر ہزار سال کا خواب دیکھتے ہیں۔ تو پھر اس طرح تو ہسپانیہ پر عربوں کا بھی حق بنتا ہے جہاں انہوں نے آٹھ سو سال سے زائد حکومت کی۔مگر جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون یہودیوں اور عیسائیوں نے دنیا میں رائج کیا ہوا ہے۔اسی کو علامہ اقبال نے اپنے ایک تاریخی شعر میں اس طرح بیان کیا ہے۔علامہ اقبال فرماتے ہیں:۔

ہے خاکِ فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیںکیوںاہل عرب کا

اب آتے ہیں دنیا میںامریکا کی ناجائز اولاد” اسرائیل” کے دہشت گردانہ تعلیمی نصاف کی طرف،جس کی وجہ سے اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست بنی ہوئی ہے۔امریکا میں مقیم ایک عرب عیسائی steven salaitaا’سٹیون سلیٹا اپنے کتاب ”anti arab racism in the usa ”شائع شدہ امریکا میں اسرائیل کے تعلیمی نصاب کے بارے میں کافی کچھ تفصیل بتاتا ہے۔وہ لکھتا ہے کہ تل ابیب یونیورسٹی نے اپنے طالبعلموں کے لیے ایک کتاب شائع کی ہے۔جس میں واضع طور پر بتایا گیا ہے کہ” یہودی ایک منصفانہ اور انسانی معاشرہ تشکیل دینے میں مصرف ہیں۔یعنی وہ ا ن عربوں کے خلاف جنگ کرنے میں منہمک ہیں جو اسرائیل میں یہودیوں کو بسنے دینے کے قائل نہیں۔ مذکورہ مصنف لکھتا ہے کہ اسرائیلی نصابی کتابوں میں یہودیوں کو بہادر، محنت کش اور ملک کی ترقی میں مددگار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن ساتھ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ عرب قوم ان تمام خصوصیات عاری ہیں۔لکھتا ہے کہ عرب کم تر غیر مہذب سست الوجود اور بے حس ہیں۔

اِن کے مطابق عرب قاتل ہیں۔ جلائو گھیرائو کرتے ہیں اور آسانی سے مشتعل ہوجاتے ہیں۔یہ منتقم مزاج، بیمار اور شور کرنے والے لوگ ہیں” اسی کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ ایک سترہ سالہ اسرائیلی طالب علم نے بتایا کہ اس کی کتابیں یہ بتاتی ہیں کہ ہر وہ کام جو یہودی کرتے ہیںعمدہ اور قانونی ہوتے ہیں جبکہ عربوں کے ہر فیصلے غلطی سے پُر ہوتے ہیں۔عرب یہودیوں کو فلسطین سے نکالنے کے ہمیشہ درپے رہتے ہیں۔تعلیمی کتابوں میں اس طرح کے اسباق سمو کر وہاں کی حکومت یہودی طلبہ میں عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کو بل لکل ابتداہی سے سمونے کی کوشش کرتی ہے۔حیفہ اسرائیل کے ایک اسکول کے چھٹی جماعت کے ستر فی صد یہودی طلبہ نے بتایا کی عرب لوگ گندے ہیں اور ان کے چہرے دہشت ناک ہیں۔ ان کے نوے فی صد طلبہ نے اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر فلسطینی عربوں کا کوئی حق نہیں۔(بحوالہ مذکورہ بالا کتاب)ایک امریکی مصنف ”وایڈیٹر کوہن” کے مطابق ١٩٦٧ء سے اب تک جو نصابی کتابیں اسرائیل میں شائع ہوتی چلی آ رہی ہیں ان میں ٥٢٠ کتابوں میں فلسطینیوں کے بارے میں توہین آمیز منفی تبصرے پائے جاتے ہیں۔جن میں عربوں کو تشدد پسند ،برائی کا چشمہ چھوٹے، لالچی ، چہروں والے اور غدرا قرار دیا گیا ہے۔عربوں کو رسوا کرنے کے لیے یہ بھی لکھا ہوا ہے ۔” قاتل ۔۔۔٢١بار۔سانپ۔۔۔ ٦ بار۔گندے۔۔۔ ٩ بار۔منحوس جانور۔۔۔ ١٧ بار۔خون کے پیاسے۔۔۔ ٢١ بار۔ بھوتوں اور جنوں پر یقین رکھنے والے۔۔۔ ٩ بار۔اونٹ کے کوہان۔۔۔ ٢ بار۔ کیا کوئی مہذب قوم کسی دوسری قوم کے لیے ایسے لکھ سکتے ہیں۔ یہ صرف یہودیوں کا اعزاز ہے۔ ایڈیٹر کوہن لکھتا ہے کہ عربوں کے بارے میں یہ خرافات عبرانی( یہودی) ادب و تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہیں۔کتاب مذکورہ کا مصنف ”اسٹیون سلیٹا” کہتا کہ رات کو اسرائیلی ایک پر سکون نید لیتے ہوں گے۔ کیونکہ اُنہیں معلوم ہے کہ ان کی نصابی کتابیں اپنا کام خوب کر رہی ہیں۔یہودی شریعت کے مطابق دنیا میں پائے جانے والے تمام غیر یہودی بمشول عیسائی اور مسلمان” گوئم”( چوپائے،اُمی اور احمق) ہیں۔لہٰذا اسی بنیاد پر ان کی ہر سطح کی درسی کتابوں میں یہودی طلبہ کو اصرار کے ساتھ بڑھایاجاتا ہے کہ وہ اپنے علاوہ باقی تمام قوموں کو گوئم،رذیل اور چوپائے سمجھیں۔ افسوس کامقام تو یہ ہے کہ آج کوئی عیسائی اور مسلم حکمران اسرائیل سے نہیں کہتا کہ وہ اپنے نصاب سے انتقامی رد عمل دینے والے ”ہولو کاسٹ اور گوئم” والے اسباق اپنے نصاب سے خارج کریں؟جبکہ پاکستان کے تعلیمی نصاب میں سے اسلام کے متعلق مضمون خارج کر دیے گئے ہیںیا کیے جارہے ہیں۔

بقول کسی مغربی دانشور کے کہ ” دنیا کے امن کو تاراج کرنے سے اگر کسی قوم کی دلچسپی ہے تو وہ صرف یہودی قوم ہے” دو معروف یہودی مصنفیں” اسرائیل شحاک اورنارٹن میزونسکی اپنے کتاب ” اسرائیل میں یہودی بنیاد پرستی ” شائع شدہ جمہوری پبلی کیشن لاہور میںلکھتے ہیں کہ اسرائیل کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو یہودیوں کی بنیادی مذہبی کتاب”تالمود” کامطالعہ ضرور کروایا جاتا ہے۔تعلیم حکام اپنے طلبہ کو ہدایات دیتے ہیں کہ عبادت کرنے خیرات دینے یا دوسرے کام کرنے کی بجائے” تالمود” کا مطالعہ ان کے جنت میں داخلے کے لیے زیادہ بہتر ہے۔یہ مصنفین اپنی کتاب کے صفحہ ١٧٩ پر یہ بھی لکھتے ہیں کہ اسرائیل کے قیام چند برسوں کے بعد ہی اوّل درجے کے کے اسکولوں کی ریاضی کی کتابوں سے جمع (+) کا نشان ختم کر کے اس کی جگہ (T) کا نشان لگایا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ جمع کا نشان یہودی بچوں کو مذہبی اعتبار سے بگاڑتا ہے۔ تورات کی تشریع کرتے ہوئے یہودی مذہبی قوانین کی کتاب ”تالمود” نے انسانی زندگی کے مختلف ادوار کا ایک نظام الاوقات پہلے ہی طے کردیاہے۔ تالمود کہتی ہے” پانچ سال کی عمر سے ”بائبل ” تورات اور ز بور) پڑھنا شروع کرو۔تیرہ سال کی عمر میں مذہبی فرائض کی ادائیگی کرنے اُٹھ کھڑے ہو۔ پندرہ سال کی عمر سے ” تالمود” کا مطالعہ اختیار کرنے لگو۔ اور بیس سال کی عمر سے رازق تلاش کرنے نکل کھڑے ہو” کوئی فرد سوچ سکتا ہے کہ تعلیمی نصاب میں ایسے سبق پڑھانے یہودی طلبہ میں کے اندر سوائے بنیاد پرستی کے دوسری اور کیا صفت پیدا ہو سکتی ہے؟

مسلمان کیا عیسائی بھی یہودیوں سے نالاں ہیں۔سالوں پہلے ان ہی چیزوں کو ایک عیسائی صنعت کار ہنری فورڈ اوّل نے محسوس کیا اور اپنی کتاب” دی انٹر نیشنل جیو” اُرد ترجمعہ ”عالمی یہودی فتنہ گر” میںلکھا ہے کہ ” ہماری اولادوں کو ان کے آبائو اجداد کے ورثے سے محروم کیا جا رہا ہے۔جوانی کے ابتدائی ایام میں جبکہ لڑکے آزادی فکر سے نئے نئے روشناس ہوتے ہیں، یہودی انہیں اپنے نرغے میں لے لیتے اور ان کے ذہنوں میں ایسے خیالات ٹھونس دیتے ہیں جن کے خطرناک نتائج ہماری اولاد اس وقت محسوس نہیں کر سکتی” یہودی سازش کو اگر سمجھنا تو اس کی قدیم دستاویز” پروٹوکولز” میںتعلیم کے متعلق مضمون دیکھیںجس میں لکھا ہے۔”جب ہماری حکومت قائم ہو گی تو سب سے پہلے ہم یونیورسٹیوں کی تعلیم کی از سر نو تنظیم کریں گے۔ اس مقصد کے لیے ایک خفیہ پروگرام کے تحت یونیورسٹیوں کے افسروں اور پروفیسروں کو نئے سرے سے تیار کیا جائے گا۔ نصاب تعلیم سے ایسے تمام مضامین خارج کر دیں گے جو ہمارے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ غیر یہودی عوام کو ایک ایسا فرمانبردار وحشی جانور بنا دیا جائے جو خود سوچنے اور سمجھنے سے عاری ہو”صاحبو! یہ ہے دہشت گرد اسرائیل کا دہشت گردانہ تعلیمی نصاب جس کے ذریعے وہ ایک ایسی دہشت گرد یہودی نسل تیار کر رہے جو دنیا پر حکومت کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔ جسے یہودیوں کے قدیم دستاویز” پروٹوکولز” میں بہت پہلے واضع کر چکے ہیں۔ جو نیٹ پر موجود ہے جسے ہر کوئی مطالعہ کر سکتا ہے۔کیا یہودی ساری دنیا کو فرمانبردار وحشی جانور جو خود سوچنے اورسمجھنے سے عاری ہو بنا کر ان پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔مسلمان تو اس محکوم ہیں۔ مگر عیسائی ، چین،جاپان،روس ، ہندوستان اور دوسری آزاد قومیں جو ترقی کے آسمانوں کو چھو رہی ہیں، اس یہودی فتنہ کا نوٹس کیوں نہیں لے رہیں؟کیا یہ سمجھا جائے کہ یہ سب قومیںجانتے بوجتے فرمانبردار وحشی جانور جو خود سوچنے اور سمجھنے سے عاری ہوبننا پر تیار ہیں۔ اللہ دنیا کو یہودی فتنہ سے محفوظ رکھے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
curriculum Future israel Mir Afsar Aman muslims terrorism اسرائیل تعلیمی نصاب دہشت گردانہ مستقبل مسلمانوں
Security
Previous Post ’امریکی ملیشیا کیپیٹل ہل کو اڑا دینے کا ارادہ رکھتی ہے‘
Next Post جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کی ایرانی دھمکی
Iran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close