
غزہ (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ابو لطیفہ کو شہید کر دیا۔
رواں ہفتے یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ پولیس کے ترجمان نے الزام لگایا گرفتاری کے دوران نوجوان بھاگا پکڑنے کے دوران فائرنگ کرنا پڑی کیونکہ روکنے کے باوجود نہیں رکا۔
