Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ افغانستان اور پاکستان کا کردار

January 14, 2016 0 1 min read
Afghanistan
Afghanistan
Afghanistan

تحریر: میر افسرامان
ایک غریب افغانستان مسلم ملک پر تکبر سے حملہ کرنے اور اسے نیست ونابود کر دینے والے، دنیا میں نیو ورلڈ آڈر جاری کرنے والے ،جو کئی سال افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے، بلکہ اسے تورا بورا بنانے والے، نہ جانے کون کون سا جدید اسلحہ استعمال کرنے کے باوجود فاقہ مست افغانیوں کو اپنے چالیس ناٹو اتحادیوں کی فوج ظفر موج کے باوجود شکست نہ دے سکنے والا متکبر امریکا اب پاکستان سے کہتا پھرتا ہے کہ افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے اُس کی مدد کرے۔

کچھ ہفتے پہلے امریکا کے نمائندہ برائے پاکستان و افغانستان نے بھی بیان دیا تھا کہ بھارت اور افغانستان کی حفاظت کے پاکستان اقدامات کرے۔ اس بیان کے بعد ہمارے سپہ سالار نے افغانستان کا دورا کیا تھا اورامن کوا گے بڑھانے کے لیے افغانستان سے بات چیت کی تھی۔اس کے بعد کئی ملکوں کے نمائندوں نے مل کر اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کر کے امن کی کوششوں پر سیر حاصل سوچ بچار کی تھی۔اس میں بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج صاحبہ نے بھی شرکت کی تھی اور بعد میں پاکستان کے وزیر اعظم جناب نواز شریف صاحب اور وزارت خارجہ کے مشیر جناب سرتاج عزیز صاحب سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک بھارت مذاکرات کے لیے دونوں طرف سے رضامندی ظاہر کی گئی تھی جو اب بھی متواقع ہیں۔

Afghanistan, Pakistan, China and the United States Meeting
Afghanistan, Pakistan, China and the United States Meeting

اس ہی سلسلے میں دو دن پہلے ایک اور کانفرنس اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں چار ملک، پاکستان ،افغانستان چین اور امریکا کے نمائندے شامل ہوئے اور سب نے مل جل کر مشرکہ اعلامیہ جاری کیا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان برائے راست مذاکرات ہونے چاہییں۔یہ بھی کہا گیا کہ افغانستان میں تشدد (آزادی کے لیے جنگ)پورے خطے کو متاثر کر رہا ہے۔مذاکرات سے پہلے حالات ساز گار بنانے کے لئے جنگ بندی ہونی چاہیے۔ طالبان پر پیشگی شرائط نہ رکھی جائیں۔ تواقع ہے اس سے طالبان جنگی کاروائیاں چھوڑ کر مذاکرات کی ٹیبل پر آجانے پر تیار ہو جائیں گے۔ سرتاج عزیز نے مشورہ دیا کہ افغانستان میں امریکا اور ناٹو فوجوں کو اپنے حملے بند کر دینے چاہییں اور ساتھ ہی ساتھ طالبان کو بھی اپنی کاروائیاں روک دینی چاہییں۔طالبان کے تمام گروپوں کو مذاکرات پرآمادہ ہوناچاہیے۔

مفاہمتی عمل جلد از جلد شروع ہونا چاہیے۔پاکستان کی پیش کردہ تجاویز پر چین نے بھی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں چار ملکوں کااگلا اجلاس اٹھارہ جنوری کو کابل میں ہونے کا بھی طے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اشرف غنی کی طرف سے اخبارات میں بڑی حیرت انگیز خبریں چھپی تھیں کہ پاکستان طالبان کو مذکرات کی ٹیبل پر لائے اور جو طالبان امن مذاکرات میں شامل نہ ہوں ان کے خلاف پاکستان افغان حکومت کے ساتھ مل کر کاروائی کرے۔ اسی سے ملتا جلتا ایک بیان آج ہی پریس میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے حوالے سے آیا ہے کہ پاکستان افغانستان کو مذاکرات کرنے والے طالبان کی فہرست دے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ یہ دونوں نکتہ نظر پاکستان کے لیے قابل قبول نہیں ہیں کیوں کہ یہ طالبان اور غنی حکومت کا اندرونی مسئلہ ہے اس میں پاکستان کو ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔

اسی لیے پاکستان نے بڑی مہارت دکھاتے ہوئے چار ملکی کانفرنس میں جونکات رکھے ہیں وہ صحیح ہیں بین القوامی انصاف اور اصولوں کے تقاضوں کے مطابق ہیں۔افغان طالبان خود مختیار ہیں وہ اپنے ملک کی آزادی کے لیے حملہ آورامریکا اور ناٹو کی فوجوں سے مذاحمتی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ملا عمر کی وفات کے بعد ان میں دو دھڑے ہو گئے ہیں ایک ملا منصور اور دوسرا ملا رسول، دونوں دھڑے حملہ آور فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں ساٹھ فی صد افغانستان پر ان کی حکومت ہے کبھی وہ قندوز پر قبضہ کر لیتے ہیں اور کبھی کسی اور علاقے پر قبضہ کر کے اپنی قوت مظاہرہ دکھاتے رہتے ہیں۔ دونوں دھڑوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمارے ملک سے غیر ملکی فوجیں نکل جائیں۔

America
America

ہمیں اپنے ملک کا نظام خود چلانے دیا جائے۔ جبکہ امریکا نے دوسرے اسلامی ملکوں کی طرح ذبردستی ور جعلی انتخابات کے ذریعے افغانستان میں بھی اپنی پٹھو اشرف غنی عبداللہ عبداللہ حکومت قائم کی ہوئی ہے۔اس پٹھو حکومت کو مجبور کیا گیا ہے کہ وہ دس سال کے امریکا کی فوج کو افغانستان میں رکھنے کی اجازت دے جو اس پٹھو حکومت نے دی ہے۔اسی پر افغان پٹھو حکومت اور طالبان کے درمیان اختلافات ہیں جو اتنی آسانی سے ختم نہیں ہو سکتے۔ امریکا بہادر کبھی پوری دنیا کے نمائندوں کو اسلام آباد میں جمع کر کے کانفرنسیں کرے اور کبھی چار ملکی کانفرنس منعقد کرے۔

امریکا بھی جانتا ہے کہ اور افغانوں کی تاریخ بھی یہی بتاتی ہے کہ افغان طالبان کو آسانی سے مذاکرات کی ٹیبل پر لانا اتنا آسان نہیں۔آپ کسی کے ملک میں اپنی فوجوں کے ساتھ دس سال کے لیے ڈیرے ڈال کر بیٹھ جائیں اور ذبرستی اُسے مذاکرات پر مجبور کریں تو شاید افغانوں کے علاوہ کوئی قوم مجبوری میں تیار ہو جائے مگر یہ فاقہ مست افغان جو کبھی بھی کسی کی غلامی میں نہیں رہے ان سے امریکا کو تواقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کیا امریکا کو معلوم نہیں کہ روس نے افغانستان میں کوئی بھی ہلتی ہو چیز نہیں چھوڑی تھی۔

جس پر بمباری نہ کی ہو۔ پچاس لاکھ افغانوں کو ملک سے نکال دیا تھا دس لاکھ شہیدکیے گئے تھے اتنے ہی آپاہج بنا ددیے گئے تھے مگر وہ روس سے لڑتے رہے جب تک کہ روس نے شکست نہیں مانی اور اس لڑائی کی وجہ سے روس کے ٹکرے ٹکرے ہوگئے۔ خود امریکا نے کون سا جدید اسلحہ ہے جو افغانیوں کو ختم کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا ہو؟ مگر افغان اب بھی زندہ ہیں امریکی اور ناٹو فوجوں سے لڑ رہے ہیں اب بھی ساٹھ فی صد سے زائد افغانستان پر ان کی حکومت ہے۔ افغان مسئلے کا حل یہ ہے کہ امریکا سیدھے طریقے سے ان کے ملک سے اپنی فوجیں نکال لیں تو شاید طالبان افغان پٹھو حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہو سکتے ہیں۔موجودہ مذاکرات بھی امریکا کی جنگی چال نظر آتی ہے جس میں پاکستان کو پھنسانا چاہتا ہے۔

Afghan Taliban
Afghan Taliban

وہ امریکا جو جدید اسلحہ استعمال کر کے بھی کئی سالوں سے افغانوں پر قابو نہ پا سکا اپنی لڑائی کو پاکستان میں لے آیا ہے۔ پاکستانی عوام کے ساتھ پاکستان کی فوجوں کو لڑا دیا۔ پاکستانی طالبان کی بھارت کے ساتھ مل کر پشت پنائی کرتا رہا ہے۔ اب پاکستان کو افغان طالبان سے بھی لڑانے کی چال چل رہا ہے۔ کیا یہ بات ممکن ہے کہ پاکستان مذاکرات کی ٹیبل پر نہ آنے والے افغان طالبان کے خلاف لڑائی مول لے؟کیا یہ ممکن ہے کہ عبداللہ عبداللہ کی فرمائیش پر مذاکرات کرنے والے طالبان کی فہرست اُس کو مہیا کرے کیا افغان طالبان پاکستان کے شہری ہیں؟ارے بھائی آپ کس قسم کے افغانستا ن کے چیف ایگزیکٹیو ہیں کہ اپنی عوام جو آپ سے لڑ رہی ہے ان کو مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں لا سکتے اور پاکستان سے ایسے مطالبے کر رہے ہو۔

اس مسئلے پرپاکستان کی یہ بہت صحیح سوچ ہے کہ ناٹو اور امریکا فوجیں حملے بند کریں۔ اس کے جواب میں طالبان بھی اپنی کاروائیاں بھی بند کریں۔ایک دوسرے سے پیشگی مطالبات نہ رکھیں اور مذاکرات کی ٹیبل پر مل جل کے بیٹھیں ایک دوسرے کا نکتہ نظر سنیں اور کوئی فیصلہ کریں ۔پاکستان اس کے لیے اپنی خدمات پیش کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی پیش کرتا رہے گا۔ فیصلہ امریکی پٹھو اشرف غنی سحکومت اور افغان طالبان نے کرنا ہے ۔ افغانستان اُن کا ملک ہے اور اپنے ملک کے لیے وہ ہی کوئی فیصلہ کرنے کے مجاز بھی ہیں دوسرے لوگ صرف اُن کی مدد کرسکتے ہیں۔مسئلہ افغانستان پر پاکستان کا بس یہی کردار ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرامان
کوینر کامسٹ کانسل آ پاکستان

Share this:
Tags:
afghanistan attacked character issue Muslim pakistan United States افغانستان امریکا پاکستان حملہ کردار مسئلہ مسلم
Owais Noorani Siddiqu
Previous Post صوبہ بلوچستان میں معیار زندگی انتہائی ابتر ہے، اویس نورانی صدیقی
Next Post جوزف فرانسس کی اے آر وائی کے دفتر پر دستی بم اور فائرنگ کی پرزور مذمت
Joseph Francis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close