Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش یا لالی پاپ

August 1, 2019August 1, 2019 0 1 min read
Imran Khan – Donald Trump Meeting
Imran Khan – Donald Trump Meeting
Imran Khan – Donald Trump Meeting

تحریر : عمر خان جوزوی

بندے ہم بھی تھے بڑے کام کے لیکن اے عشق تو نے ہمیں نکما بنا دیا۔وزیراعظم عمران خان بندے واقعی بڑے کام اور کمال کے تھے لیکن کمبخت اس سیاست اور اقتدار نے انہیں نکما بنا دیا ہے۔صاحب کی پرانی تقاریر، وعظ ونصیحت اور ڈائیلاگ سن کر آج بھی مزہ بلکہ بہت مزہ آتا ہے۔میں کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائوں گا، کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا، خودکشی کرلوں گا مگرآئی ایم ایف کے پاس نہیں جائوں گا، جو قوم بھیک مانگتی ہے دنیا میں اس کی پھر عزت نہیں ہوتی ،اقتدارمیں آکرہم دنیاکے سامنے سراٹھاچلیں گے،کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے وغیرہ وغیرہ۔۔اس طرح کی باریک باریک باتیں ،وعظ اورنصیحتیں کوئی کام اورکمال کابندہ ہی کرسکتاہے۔ہمارے کپتان واقعی بلاشک وشبہ کام اورکمال کے بندے تھے لیکن افسوس اقتدارکی رنگینیوں اورنظریہ ضرورت نے انہیں بھی ہمارے سابق حکمرانوں کی طرح بے کاراوربے کمال کردیاہے۔کپتان کی صورت میںدل ودنیاکے کالوں کے ساتھ مغربی گوروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ایک جھلک دیکھنے کی بھی امیدتھی مگراب۔۔؟اب تو وہ بھی ٹوٹ گئی۔

وزیراعظم عمران خان کاحالیہ دورہ امریکہ بطورایک سیاستدان اورپارٹی قائدتوکامیاب رہاکیونکہ امریکہ جیسے گوروں کے دیس میں ہزاروں افرادکوسبزہلالی پرچم کے سائے تلے جمع کرناواقعی کوئی بچوں کاکھیل نہیں۔اس لئے امریکہ میں کپتان کے کامیاب جلسے کی جتنی بھی تعریف وتحسین کی جائے وہ کم ہے لیکن دوسری طرف بطورحکمران عمران خان اپنے دل وخیالات کی روشنی میں ایک کامیاب دورہ کرنے میں یقینی طورپرناکام مکمل ناکام رہے کیونکہ بادشاہ سلامت سے اپنی پہلی ملاقات میںہمارے کپتان بھی سابق وزیراعظم نوازشریف،آصف علی زرداری اوردیگرحکمرانوں کے رسم ورواج اورروایات کوتوڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔22سال سے قوم کوخودداری،غیرت،حمیت ،ایمانداری اوربہادری کادرس دینے والے وائٹ ہائوس میں داخل ہوتے ہی پھرخودیہ سب کچھ بھول گئے۔

قوم کوبڑی امیداورتوقع تھی کہ وزیراعظم عمران خان صدرٹرمپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کراگلاپچھلاساراحساب وکتاب برابرکردیں گے لیکن اس بھولی بھالی قوم کوکیاپتہ ۔۔؟کہ اقتدارکی مستی اورحکمرانی کانشہ یہ توشیرکوبھی گیدڑکے سامنے دم ہلانے پرمجبورکردیتی ہے۔ ماناکہ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرح پرچی سامنے رکھ کرامریکی صدرسے بات نہیں کی لیکن یہ بھی توایک حقیقت ہے کہ وزیراعظم پرچی کے بغیربھی صدرٹرمپ کے سامنے دل وضمیرکی کوئی بات نہیں کرسکے۔کہنے والے توکہتے ہیں کہ سابق بزدل اورڈرپوک حکمرانوں کی طرح دورہ امریکہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے دل ودماغ پربھی خوف اورپریشانی کایہ بھوت سواررہاکہ کہیں بادشاہ سلامت کی کسی بات سے دل آزاری اورگستاخی نہ ہو۔اس لئے دل وضمیرکی باتوں کودل کی قبرمیں دفن کرکے بادشاہ سلامت سے پہلی ملاقات میںجی جی کے تھڑکے سے لبریزخوش ذائقہ اورخوشبودارباتوں پرہی اکتفاکیاگیا۔بہرحال جواس دورے کوسیاسی اورسفارتی دونوں لحاظ سے کامیاب قراردے کرناچ رہے ہیں اللہ کرے وہ اسی طرح ناچتے رہیں کیونکہ یہ بات بات پرناچناان کاحق ہے اورہمیں ویسے بھی اس سے کوئی تکلیف اورپریشانی نہیں لیکن اتناضرورکہتے ہیں کہ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات یاامریکہ کی جانب سے کسی امدادکااعلان یہ کوئی بڑی بات نہیں ۔دہشتگردی کے خلاف نام نہادجنگ کواپنے کندھوں پرلے کرہم نے امریکہ کی خاطرجوکچھ کیاصدرٹرمپ کیا۔امریکہ کاکوئی بھی گورا ہمارے اس احسان کابدلہ کبھی نہیں چکاسکتا۔دہشتگردی کے خلاف نام نہادجنگ کی وجہ سے ہی تویہ خطہ آگ وبارودکاڈھیربنا۔ہمارے ہزاروں فوجی جوان اورعام شہری اسی دہشتگردی کانشانہ بن کرہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جد اہوئے۔

امریکہ جی کی وجہ سے ہی توہمارایہ ہستابستاگلستان قبرستان میں تبدیل ہوااورہماری ہزاروں مائیں ممتااوربچے باپ کی شفقت سے محروم ہوئے۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کودکراپنے پھول جیسے بچوں اورشہزادوں جیسے ہزاروں جوانوں کے جنازے ہم نے اٹھائے۔معیشت ہماری تباہ ہوئی ۔امن ہمارادائوپرلگالیکن پھربھی گلے اورشکوے بادشاہ سلامت کوہم سے ہیں ۔واہ کیاعجب انصاف اور احسان کاکیازبردست بدلہ ہے۔۔؟پاکستان کے سابق حکمران ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہے تھے یاانہوں نے تعاون نہیں کیا۔امریکی صدرکی جانب سے یہ گلہ اورشکوہ کیاہماری ان لازوال قربانیوں سے انکارنہیں۔۔؟ ہمارے سابق حکمرانوں نے اگرامریکہ کی غلامی نہیں کی توپھرامریکہ اس خطے کاٹھیکیدارکیسے بنا۔۔؟مسٹرٹرمپ پوری دنیامیں کوئی ایک فرد،گروہ یاکوئی ملک ایسادکھائیں جس نے ہم سے زیادہ گوروں کے لئے قربانیاں دی ہوں ۔اللہ شاہدہے کہ امریکی محبت میں توہم پھراپنوں اوربیگانوں میں بھی کوئی تمیز نہیں کرسکے۔ماضی قریب اوربعیدمیںہمارے حکمران توامریکی غلامی میں اس قدرمگن رہے کہ انہیںپھراپنی عزت،وقار،خودداری اورایمانداری تک بھی یادنہیں رہی۔ڈاکٹرعافیہ صدیقی یہ امریکہ نہیں ہماری عزت تھی اورہے۔عافیہ صدیقی گناہ گارہے یاپرہیزگاروہ الگ مسئلہ ہے لیکن ہمارے حکمرانوں نے اپنی یہ عزت تو اپنے ہاتھوں ہی امریکہ کودی نا ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کوہم صرف اس لئے ناکامی کی نظروں سے دیکھتے ہیں کہ ہمارے کپتان کوٹرمپ کی سننی نہیں بلکہ ایک کپتان کی طرح انہیںکھری کھری سنانی چاہئے تھیں۔ہم نے توامریکہ کے لئے اپناسب کچھ دائوپرلگایامگرامریکہ نے ہمارے لئے کیاکیا۔۔؟صدرٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش یہ تووہ لالی پاپ ہے جویہاں ہمارے چھوٹے چھوٹے سیاستدان بھی گلی محلوں میں روزانہ ہزاروں اورلاکھوں کے حساب سے تقسیم کرتے ہیں۔

مسئلہ کشمیریہ کل کاکوئی مسئلہ تو نہیں۔اس مسئلے پرتوسترسال سے ہزاروں اورلاکھوں بے گناہ کشمیری اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔مظلوم کشمیریوں کی چیخیں اوربھارتی جارحیت وبربریت کی پھڑپھڑاہٹ توبرسوں سے پوری دنیامیں سنائی دے رہی ہے۔کیاامریکہ اس ظلم سے ابھی تک بے خبررہا۔۔؟صدرٹرمپ کومسئلہ کشمیرکے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کابھی کیاکوئی علم نہیں ۔۔؟وہ امریکہ جن کی بھوکی آنکھوں سے عراق،افغانستان اورلیبیامیں زمین کے اندرتیل ودیگرذخائربھی پوشیدہ نہ رہے وہ بھلااتنے بڑے مسئلے اورظلم سے کیسے بے خبررہ سکتاہے۔۔؟حقیقت تویہ ہے کہ مودی کے یاروں اوربھارت کے وفاداروں کو کشمیرکے اندربھارتی مظالم کبھی مظالم محسوس ہی نہ ہوئے۔امریکہ کی تویہ خواہش ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیرمیں اسی طرح الجھارہے۔اس لئے اقوام متحدہ کی واضح قراردادوں کے باوجوداس مسئلے کوکبھی سنجیدگی کے ساتھ لیاہی نہیں گیا۔امریکہ اس وقت افغانستان میں بری طرح پھنس چکا ہے۔

تمام تروسائل استعمال کرنے اورایڑی چوٹی کازورلگانے کے باوجودوقت کے سپرپاورکوافغانستان سے بھاگنے کاکوئی موقع مل رہاہے اورنہ ہی فرارہونے کے لئے کوئی راستہ۔افغان جنگ نے امریکہ کی کمرتوڑکے رکھ دی ہے۔امریکہ اگرمزیدچندسال تک افغانستان میں اسی طرح پھنسارہاتوپھربہت جلدمسٹرٹرمپ جیسے لوگ بھی امریکہ میں خاک چھاننے پرمجبورہوجائیں گے ۔اس لئے ماضی کی طرح اب ایک بارپھرہمیں نہیںامریکہ کوہمارے کندھے کی ضرورت درپیش آئی ہے اوراسی وجہ سے امریکہ ہمیں مسئلہ کشمیرپرثالثی کی میٹھی گولی دے کرہمارے ذریعے اپنی عزت بچاناچاہتاہے۔ یہ سچ کہ خطے میں چوہدراہٹ کی وجہ سے اگرامریکہ سچے دل سے چاہے تومسئلہ کشمیرکے پرامن اورقابل قبول حل میں اپناکلیدی کرداراداکرسکتاہے لیکن بظاہرایساممکن دکھائی نہیں دے رہاکیونکہ امریکہ مسئلہ کشمیرکے حل میں کبھی سنجیدہ تھااورنہ اب ہے۔صدرٹرمپ کی جانب سے ثالثی کی تازہ پیشکش یہ افغان مسئلے پرہماراکندھاحاصل کرنے کے لئے ایک بہانہ یاایک دانہ ہے۔طاقت کے نشے میں مدہوش ٹرمپ جیسے گورے اللہ کی رضاکیلئے کبھی سانپ نہیں مارتے۔پھربھارتی سانپ توان کااپناپالاہواہے۔یہ ہماری خاطراس اژدھے کوکیسے ماریں گے۔۔؟اس لئے امریکہ کے ساتھ دوستی کانیاسفرشروع کرنے سے پہلے ہمیں سابقہ تجربات اورزمینی حقائق کوسامنے رکھناچاہئے کہیں ایسانہ ہوکہ امریکہ ایک بارپھرہماراکندھااستعمال کرکے آگے نکل جائے اورہم پھرہاتھ ملتے رہ جائیں۔

UMAR KHAN JOZVI
UMAR KHAN JOZVI

تحریر : عمر خان جوزوی

Share this:
Tags:
arbitration issue Kashmir offerings politicians USA امریکہ پیشکش ثالثی سیاستدان مسئلہ کشمیر
Inflation
Previous Post مہنگائی کا کیا علاج ؟
Next Post حکومت کے جھوٹ اِن کے گلے کا پھندا بننے والے ہیں: حمزہ شہباز
Hamza Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close