Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسائل جدیدہ اور علماء ہند کی خدمات

November 11, 2013 0 1 min read
Hafiz Mohammad Siddique
Muhammad (P.B.U.H)
Muhammad (P.B.U.H)

اسلام اپنی مکمل صورت میں سید الکونین کے ذریعہ روئے زمین پر آیا، اور دنیا میں پھیلی جہالت وتاریکی کو دور کیا، اپنی نور کی کرنوں سے سارے جہاں کو منور کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چوں کہ خاتم النبیین ہیں، آپ پر جو ذمہ داری تھی وہ قدرتی طور پر آپ کی امت پر آپڑی، جس کی تعبیر بقول امام احمد بن محمد بن حنبل رحمہ اللہ یوں ہے: قام ابوبکر یوم الرّدة مقام الانبیاء کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فتنہ ارتداد کے وقت انبیاء کی جانشینی فرمارہے تھے۔

چنانچہ …ہندوستان میں اسلام حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مسعود ہی میں آچکا تھا، پھر محمد ابن القاسم کے ذریعے باقاعدہ سندھ میں حکومت قائم ہوئی، اور تیسری صدی میں محمود غزنوی کے ذریعے باقاعدہ وسیع اسلامی مملکت کی بنیاد ڈالی گئی، امت محمدیہ اور اس کے اکابر نے اس فرض کو محسوس کیا، اور اس کا حق ادا کرنے کی کوشش کی، اورایک لمحہ کے لیے بھی اس سے غفلت نہیں برتی، اور ان شاء اللہ تاقیامت یہ سلسلہ جاری رہے گاکہ وہ احکام شرعیہ کی راہنمائی فرماتے رہیں گے۔

ان اکابر علماء کی علمی بصیرت اوردقت نظر معترف ومسلم ہے، حالات وزمانہ پر گہری نظررکھتے تھے،اور وسیع النظری کے ساتھ مسائل میں غور وفکر کیا کرتے تھے، کیوں کہ احکام شرعیہ میں جمود کا مزاج نہیں ہونا چاہیے۔ علمائ ہند نے علوم اسلامیہ پر بے مثال خدمات انجام دیں، جس کو ” الثقافة السلامیة ف¸ الہند میں حضرت مولانا عبد الحی حسنی رحمہ اللہ نے تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے، تفسیر، حدیث، نحو ، صرف، ادب، منطق، فلسفہ ، علم کلام اور تاریخ وغیرہ تمام علوم میں بے شمار تصنیفات وتالیفات چھوڑیں، البتہ فقہ اور اصولِ فقہ پر خاص کام کیا ہے، خصوصاً فقہ حنفی پر۔

آج ایک طرف جدید ، بے لگام تمدنی ترقی نے نت نئے مسائل کا طوفان لا کھڑا کردیا ہے اور بقول خلیفہ راشد حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ تعالیٰ: کلّما زاد الفجور کثرت المسائل ”۔کہ جس قدر فسق وفجور میں اضافہ ہوگا مسائل بھی اسی قدر بڑھتے جائیں گے۔ مثلاً: ٹیسٹ بے بی ٹیوب، انسانی دودھ اور منی بینک، تبدیلی جنس بذریعہ سرجری، جینیٹک اور کلوننگ کے مسائل، نیز دنیا کے سیاسی، معاشی اور اجتماعی نظام روز مرہ کی تبدیلیوں اور خصوصاً بینکنگ ومیڈیکل سائنس کی دنیا میں غیر معمولی انقلاب نے سینکڑوں ایسے مسائل پیدا کردیئے جن کا اب سے پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔

اس طرح کے پیچیدہ تمدنی اور صنعتی انقلاب کے بعد جدید مسائل بکثرت پیش آنے لگے ، تو انہیں صحیح طور پر سمجھنے اور ان کے حل کے لیے انفرادی کوششوں کے بجائے اجتماعی بحث وتحقیق کا نظام زیادہ بہتر ، اور اجتماعی طریقہ استنباط زیادہ محفوظ اور مامون صورت ،اور غلط رائے دہی سے بچاؤ کا ذریعہ ہے، سلف صالحین نے جہاں انفرادی کوششیں کی ہیں، وہیں اجتماعی طریقہ کار بھی اختیار کیا ہے، کیوںکہ اجتماعی صلاحیت اور کوششوں کے ذریعہ انفرادی کوتاہیوں کی تلافی ہوجاتی ہے۔

Ahlla
Ahlla

چنانچہ عہد صحابہ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور صحابہ کے بعد حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے یہی طریقہ اختیار فرمایا، … ویسے اس بات کا احساس عالمی طور پر لوگوں کو ہے، اورجدید مسائل کے بارے میں اب تو پوری دنیا کے مسلمانوں میں بیداری آچکی ہے، عالم اسلام میں مختلف اہلِ علم نے جن کو اللہ تعالیٰ نے دلِ دردمند اور فکرارجمند سے نوازا ہے، فقہی مجامع یعنی فقہی اکیڈمیاں قائم کیے ہیں، مثلاً

1 ” مجمع البحوث السلامیة بالازہر مصر
2 ” المجمع الفقہ السلام¸ لرابطة العالم السلام ¸ بمکة المکرمة ” (اسلامی فقہ اکیڈمی رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ )
3 ” مجمع الفقہ السلام ¸ التابع لمنظمة الموتمر السلام ¸ ” (اسلامی فقہ اکیڈمی ماتحت تنظیم اسلامی کانفرنس)
4 ” مجمع الفقہ السلام ¸ بجدة ” (اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ)
5 ” مجمع الفقہ السلام ¸ بالسودان ” (اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان)
6 ” ہیئة کبار العلماء بالمملکة العربیة السعودیة ”
7 ” اللجنة الدائمة للبحوث العلمیة بالمملکة العربیة السعودیة ”
8 ” رابطة علماء المغرب برباط ”
9 ” قطاع الفتائوالبحوث الشرعیة بالکویت ”
10” المجلس الاورب ¸ للفتاء والبحوث بدبلن (یر لندا) ” (”یوروپی کونسل برائے افتا وتحقیق” بقول مولانا بدر الحسن قاسمی: گوکہ اس کی عمر ابھی تھوڑی اور اس کے جاری کردہ فتووں کی تعداد بھی کم ہے، لیکن بڑی نزاکت لیے ہوئے ہیں اور بعض فتووں سے اتفاق کرنا بھی مشکل ہے۔)

11” مجمع فقہاء الشریعة بامریکا ”
12” مجمع الفقہ السلام ¸ بالہند ”۔(اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا)
یہ تو وہ اکیڈمیاں ہیں جو عمومی طور پر فقہ سے متعلق پیش آنے والے اکثر مسائل سے بحث کرتی ہیں، مگر بعض وہ بھی ہیں جو مخصوص مسائل پر بحث کرتی ہیں، جیسے :
١ ” الہیئة الشرعیة بشرکة الراجح ¸ المصرفیة للاستثمار ”۔ (یہ مالیات پر نوازل کے بارے میں خدمت انجام دینے والا ادارہ ہے)
٢ ” الہیئة الشرعیة العالمیة للزکاة بالکویت ” (زکوة سے متعلق مسائلِ جدیدہ پر بحث کرنے والا ادارہ)
٣ ” معہد خادم الحرمین الشریفین لابحاث الحج ” (یہ ادارہ نوازلِ حج پر بحث کرتاہے)
٤ ” المنظمة السلامیة للعلوم الطبیة بالکویت ” (اسلامی تنظیم برائے طبی علوم)
٥ ” مجلس تحقیقات شرعیہ ” (دار العلوم ندوة العلماء لکھنو، یوپی ، الہند)…وغیرہ۔
٦ ” مجلس دعوت وتحقیق اسلامی ” (بنوریہ ، پاکستان)

اور انفرادی طور پر بھی بے شمار کام ہورہا ہے، عالم اسلام کی یونیورسیٹیاں جدید مسائل پر PHDکروارہی ہیں، مگر ان تمام کاموں میں علماء ہند کا امتیاز اس معنی کر ہے کہ عام طور پر تقلید کے باب میں عالم عرب وغیرہ ڈھیلے اور کمزور ہیں، جب کہ علماء ہند تقلیدی اصول کو پیش نظر رکھ کر بڑی پختگی وعمدگی کے ساتھ کام کررہے ہیں، برصغیر میں جدید مسائل پر ہر مکتب فکر کے لوگوں نے کام کیا ہے ، مگر سب سے زیادہ اور معتدل کام علمائدیوبند نے کیا ہے۔ برصغیر میں سواد اعظم فقہ حنفی کا پیروکار ہے، جب کہ سعودی عرب کی تعلیم گاہوں اور عدالتوں میںفقہ حنبلی کو فوقیت حاصل ہے، شام ، عراق اور مصر وغیرہ میں فقہ شافعی، مالکی اور حنفی قدم بہ قدم ہیں۔

Quran Pak
Quran Pak

تیونس، الجزائر، مراکش اور موریتانیہ میں اکثریت فقہ مالکی پر عمل کرنے والوں کی ہے ، لیکن ضرورت پڑنے پر ایک مسلک کے ماننے والوں کا دوسرے مسلک کے کسی جزئیہ پر عمل کرنے کی گنجائش اکابر اہل علم نے تسلیم کی ہے،اور سب سے اچھی اور زندہ مثال حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی ” الحیلة الناجزة للحلیلة العاجزة ‘ہے، جس میں آپ نے ضرورت کی بنا پر مسئلہ کی مکمل تحقیق وتنقیح کرنے کے بعد فقہ مالکی پر عمل کو اختیارفرمایا ہے۔

برصغیر میں جدید مسائل پر کام کرنے والے علماء دیوبند:
بر صغیر میں … ہر دور میں علماء، اصحاب بصیرت فقہاء اور زمانہ کے نبض شناس مفتیان کرام پیدا ہوتے رہے ہیں، اور انہوں نے بہت ہی بلند پایہ علمی خدمات سر انجام دی ہے، فتاویٰ عالمگیری(فتاویٰ ہندیہ) ، اور فتاویٰ تاتارخانیہ جیسی کتابیں اس کی روشن مثال ہیں،ہندوستان میں گذشتہ ڈیڑھ سو سال سے فقہ وفتاویٰ کی خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر علماء دیوبند کو چْن لیا ہے،مثلاً

١ـ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ۔(امداد الفتاویٰ، الحیلة الناجزةللحلیلة العاجزة، بوادر النوادر،… وغیرہ)
٢ـ حضرت مولانا مفتی نظام الدین رحمہ اللہ۔ (منتخبات نظام الفتاویٰ)
٣ـ حضرت مولانا ابوالمحاسن سجادرحمہ اللہ۔(فتاویٰ امارت شرعیہ ، کتاب الفسخ والتفریق)
٤ـ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ۔(جواہر الفقہ، آلاتِ جدیدہ کے شرعی احکام)
٥ـ قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمہ اللہ۔(فتاویٰ قاضی، جدید فقہی تحقیقات، جدید فقہی مباحث، کلوننگ، اہم فقہی فیصلے،سہ ماہی رسالہ ”بحث ونظر”جس میں مختلف جدید مسائل پر حضرت قاضی صاحب نے قلم اٹھایا، جدید تجارتی شکلیں،عصر حاضر کے پیچیدہ مسائل کا شرعی حل،…وغیرہ)

٦ـ حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب رحمہ اللہ۔(فتاوی دار العلوم)
٧ـ حضرت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ۔(فتاوی محمودیہ)
٨ـ حضرت مولانا مفتی عبد الرحیم لاجپوری رحمہ اللہ۔ (فتاوی رحیمیہ)
٩ـ مولانا محمد تقی امینی رحمہ اللہ۔(اسلام اور جدید دور کے مسائل)
10ـ مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ۔(احکام تجارت اور لین دین کے مسائل)
11ـ حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ۔ (آپ کے مسائل اور ان کا حل، شہاب مبین لرجم الشیاطین/ رجم کی شرعی حیثیت، اسلام کا قانون زکوة وعشر اور نظام مالیات پر شبہات کا جواب)
12ـ شیخ الاسلام حضرت مولاناسید حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ۔ (فتاوی شیخ الاسلام)

13ـ حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن خیرآبادی۔ (مسائل سود مدلل)
14ـ بحر العلوم حضرت مولانا فتح محمد صاحب لکھنوی رحمہ اللہ۔ (حلال وحرام کے احکام المعروف بہ عطر ہدایہ)
15ـ شیخ الحدیث مولانا عبد الحق۔ (فتاویٰ حقانیہ)
16ـ فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی رشید احمد پاکستانی رحمہ اللہ۔ (احسن الفتاویٰ)
17ـ حضرت مولانا مفتی محمود صاحب۔ (فتاوی مفتی محمود)
18ـ حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ۔(امداد الاحکام)
19ـ حضرت مولانا مفتی عبد ا لکریم گمتھلوی رحمہ اللہ۔ (امداد الاحکام)
20ـ حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمہ اللہ۔ (خیر الفتاویٰ)

Muslim
Muslim

21ـ حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی مد ظلہ۔(نوادر الفقہ، ضابط المفطِّرات فی مجال التداوی)
22ـ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہ۔ (فقہی مقالات، اسلام اور جدید معیشت وتجارت، انعام الباری شرح بخاری، اسلام اور جدید معاشی مسائل، اسلامی بینکاری کی بنیادیں، بحوث فی قضایا فقہیة معاصرة عربی، احکام الذبائح، سود پر تاریخی فیصلہ،وغیرہ)

23ـ ڈاکٹر مولانا ساجد الرحمن صدیقی مد ظلہ۔ (اسلامی قانون اور تصور ملکیت)
24ـ حکیم محمود احمد ظفر۔ (اسلام اور ملکیت زمین، اسلام کا نظام زکوة)
25ـ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ۔ (جدید فقہی مسائل، نوازل فقہیة معاصرة عربی)
26ـ مولانا عمران اشرف عثمانی۔(شرکت ومضاربت عصر حاضر میں)
27ـ مولانا زبیر اشرف عثمانی۔ (جدید معاشی نظام میں اسلاقی قانون اجارہ)
28ـ مولانا اعجاز صمدانی۔ (تکافل انشورنس کا اسلامی طریقہ، مالی معاملات پر غرر کے اثرات، غرر کی صورتیں، تجارتی کمپنیوں کا لائحہ عمل شریعت کے دائرہ میں)
29ـ مولانا مفتی ذاکر حسن نعمانی۔ (اسلامی معیشت”معیشت کے بے شمار پیچیدہ مسائل کا حل”)

30ـ مولانا برہان الدین سنبھلی۔ (موجودہ زمانہ کے مسائل کا حل)
31ـ مولانا بدر الحسن قاسمی۔ (عصر حاضر کے فقہی مسائل)
32ـ مولانا حشمت اللہ۔(جدید معاملاتی مسائل)
33ـ مفتی شبیر صاحب قاسمی۔ (ایضاح النوادر، ایضاح المسائل)
34ـ مفتی محمد جعفر ملی رحمانی/مولانا حذیفہ وستانوی۔ (محقق ومدلل جدید مسائل)
35ـ ڈاکٹر حافظ عبد الرحیم۔(مضاربت سود کا اہم متبادل)
36ـ مولانا عبید اللہ اسعدی۔( الربا/سود کیا ہے؟، تحدید نسل اور اسلامی تعلیمات)
37ـ مولانا روح اللہ نقشبندی غفوری۔ (فضیلت مسواک اور حقیقت ٹوتھ پیسٹ)
38ـ مولانا موسی کرماڈی ، لندن۔ (عصر حاضر کے پیچیدہ مسائل اور ان کاحل )
39ـ مولانا محمد عمر عابدین قاسمی۔ (حقوق اور ان کی خرید وفروخت)
40ـ پروفیسر ڈاکٹر نور محمد غفاری۔ (سرمایہ دارانہ نظام انشورنس اور اسلام کا نظام کفالتِ عامہ)

Islamic Fiqh Academy
Islamic Fiqh Academy

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا”کے قیام کا مقصدقاضی صاحب کی زبانی:
کوئی بھی فقہ یا قانون اپنی حرکت سے ہی زندہ رہتا ہے، زندگی کی حرارت اور حرکت کسی بھی زندہ قانون میں نمایاں ہوتی ہے، بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ قانون کی تطبیق بہت نازک اور ذمہ داری کا کام ہے، قانون میں حرکت اور بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ ہم آہنگی اصول اور قواعد کلیہ اور تعبیر قانون کے مسلمہ ضوابط کی بنیاد پر ہی برقرار رہ سکتی ہے۔

فقہ اسلامی کی پائداری اور حالات اور زمانے کی تبدیلیوں کے باوجود انسانی زندگی میں انضباط پیدا کرنے اور صحیح رہنمائی دینے کی بھرپور صلاحیت در اصل ان اصولی احکام کی رہین منت ہے جنہیں فقہاء نے کتاب وسنت سے مستنبط کیا ہے اور ہر عہد میں اس عہد کے حالات کو سامنے رکھ کر احکام فقہیہ کی تطبیق کا نازک فریضہ انجام دیا ہے۔

ایک زمانہ تھا جب ایسی جامع شخصیتیں موجود تھیں جو کتاب وسنت ، فقہاء کے اجتماعی اقوال ، قیاس کے اصولوں اوراستنباط کے طریقوں پر حاوی تھیں، شرع کے عمومی مصالح اور تشریع کے اغراض ومقاصد پر ان کی نگاہ تھی اور وہ زمانہ شناس بھی تھے، لہٰذا انہوں نے اپنے عہد میں اپنی صلاحیتوں کا استعمال اور ورع وتقویٰ کے ساتھ مقاصد شرع اور قوانین دین پر مضبوط گرفت رکھتے ہوئے اپنے وقت کی مشکلات کا حل نکالا، ان اصحاب افتاء بزرگوں کا فتویٰ رائج سکّے کی طرح مسلم معاشرے میں قبول عام اختیار کرتا رہا۔

موجودہ حالات یہ ہیں کہ معاشرے میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں، سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی نے نئے افق پیدا کئے، دنیا ایک چھوٹی سی بستی بن گئی، معاشی اور اقتصادی امور میں نئی ترقیات نے نئے مسائل کھڑے کیے، جو لوگ اسلام پر چلنا چاہتے ہیں اور شریعت کو اپنی معاشرت ، تجارت اور زندگی کے دوسرے میدانوں میں معیار ہدایت قرار دے کر زندگی گزارنا چاہتے ہیں، ان کے سامنے ایسے سیکڑوں سوالات پیدا ہورہے ہیں جن کے بارے میں وہ علماء واصحاب افتاء کی طرف رجوع کرتے ہیں اور رہنمائی کے طالب ہیں۔ دوسری طرف ایسی جامع شخصیتوں کا فقدان ہوگیا جو علم وتحقیق کی بنیاد پر ان مسائل کو حل کرسکیں اور جن کا تنہا فتویٰ بھی مسلم معاشرے میں قابل قبول ہو۔

اس لیے ضرورت تھی کہ اجتماعی فکر کی بنیاد ڈالی جائے اور علمائ واصحاب دانش باہمی تبادلہ خیال کے ذریعہ ان مسائل کا ایسا حل نکالیںجو اصول شرع سے ہم آہنگ ہو اور فکری شذوذ سے پاک ہو۔ یہی وہ مقصد تھا جس کے لیے ” مجمع الفقہ السلامی الہند” کی تشکیل عمل میں آئی جس میں علماء اور فقہاء کے علاوہ ارباب علم ودانش، میڈیکل سائنس، معاشیات، سماجیات اور نفسیات کے ماہرین کو بھی شریک کیا گیا ہے ، اور خوشی کی بات یہ ہے کہ اس علمی اور تحقیقی عمل کی آواز باز گشت ہندوستان سے باہر بھی سنی جانے لگی ہے۔

Hafiz Mohammad Siddique
Hafiz Mohammad Siddique

تحریر۔ حافظ محمد صدیق مدنی

Share this:
Tags:
hazrat umar farooq Islam services اسلام حضرت عمر فاروق خدمات
Previous Post آل کراچی فیصل انوٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ میں بابل اسپورٹس اور گلستان ویلفیئر سینٹر کی کوارٹر فائنل تک رسائی
Next Post قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عزادار حسین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔نشاط ضیاء قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close