Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسائل کاکوہ گراں میاں صاحب کا کردار اور عوام و پاکستان کا مستقبل

May 21, 2013 0 1 min read
Political Party
Chief Election Commissioner
Chief Election Commissioner

قومی امنگوں کو توقعات کے آخری پائیدان پر پہنچانے والا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے مسلسل میڈیا کی زدپر ہیں۔ انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں کے خلاف جہاں تمام ہی سیاسی جماعتیں شورمچارہی ہیں اور دھرنوں کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہیں وہیں میڈیا بھی ایسے ایسے فوٹیجز اور کلپس دکھارہا ہے جنہیں دیکھنے کے بعد کوئی بھی فرد انتخابات کی شفافیت پر یقین تو دور گمان بھی نہیں کرسکتا۔

انتخابی عمل اور انتخابی نتائج نے ثابت کیا کہ انتخابات کی ذمہ داری تو الیکشن کمیشن کی تھی مگر اسے انجام کوئی اور دے رہا تھا اور چونکہ الیکشن کمیشن نے شفاف انتخاب کا وعدہ کیا تھا ذمہ داری انجام دینے والوں نے نہیںاسلئے گلہ شکوہ بیکار ہے مگر اس کے باوجود چند ٹی وی اینکرز کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرائے جانے اور انتخابات میں دھاندلیوں کے حوالے سے کمیشن تشکیل دیکر ان تمام شخصیات سے تفتیش کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آچکا ہے۔

کراچی کے حلقہ 250پر11مئی کے دن تاخیر سے شروع ہونے والی پولنگ کو چند گھنٹوں کے بعد روک کر 19مئی کوتمام پولنگ اسٹیشنز کی بجائے محض 43مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے ذریعے ماضی کی سیاسی صورتحال برقرار رکھنے کی کوشش بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ انتخابات کے معاملات الیکشن کمیشن کی دسترس سے بہت اوپر سے انجام دیئے جارہے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سیاسی صفایا کے بعد کراچی میںدکھائی دینے والے متحدہ راج کیخلاف حکمت عملی اپناتے ہوئے کراچی کے حلقہ 250 پر 43 مخصوص پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کے ذریعے تحریک انصاف کو فتح دلانے کا مقصدمتحدہ کو اسی طرح نکیل ڈالنا تھاَ

جس طرح ماضی میں عوامی نیشنل پارٹی کو اسی تناسب سے فتح دلاکر کیا گیا تھااور اب پھر صورتحال وہی بنادی گئی یعنی جس طرح ماضی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پاس مرکزی حکومت میں کردارکے ساتھ خیبر پختونخواہ میں حکومت اور سندھ اسمبلی میںنمائندگی کے ساتھ کراچی میں اختیار موجود تھا اب وہی سب کچھ تحریک انصاف کو حاصل ہے ۔ جس کا مطلب یہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اب شاہی سید کے کردار کی ادائیگی کیلئے عارف علوی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

صورتحال بتارہی ہے کہ متحدہ کی موجودگی میں کراچی کے میدان میں گینگ وا ر اور تحریک انصاف کو کھلانے کی کوشش صورتحال میں مزید نزاکت پیدا کرنے کا باعث بنے گی اور کراچی کے شہریوں کوایکبار پھر امن سے دوری کی تکلیف جھیلنی ہوگی کیونکہ ماضی کی صورتحال برقرار رکھتے ہوئے اب کی بار متحدہ کے مقابلے میں گینگ وار کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کو ایستادہ کردیا گیا ہےَ

Political Party
Political Party

جبکہ کراچی میں زہرہ شاہد کے قتل کا سیاسی فائدہ اٹھاکر دو صوبائی اور ایک قومی کی نشست پر کامیابی حاصل کرنے والی سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان نے زہرہ شاہد کے قتل کا بلا تاخیر و تحقیق الزام براہ راست الطاف حسین پر لگاکر جس طفلانہ سیاست کا مظاہرہ کیا اس کے اثرات میں متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان ایک بار پھر وہ خلیج حائل ہوتی دکھائی دے رہی ہے جو ماضی میں عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ کے درمیان حائل تھی جسے مزید گہرا کرنے کیلئے نادیدہ قوتوں نے پختونوں اور مہاجروں کا بڑا لہو بہایا۔

قومی سطح پر مسلم لیگ نے حکومت سازی کیلئے ان روایتی سیاستدانوں کے ساتھ رابطے کرنے شروع کردیئے ہیں جو ہمیشہ عوامی فلاح کی کشتی میں سوراخ کرنے کے موجب پائے گئے ہیں ‘ بیک وقت حکومت اور اپوزیشن میں رہنے کے مزے لوٹنے والوں کو حکومت سازی میں دعوت مسلم لیگ (ن) کیلئے مستقبل میں پشیمانی اور عوام کیلئے پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے کیونکہ حلیفوں کی مدد سے بنائی جانے والی حکومت عوامی معاملات سے زیادہ حلیفوں کے مفادات کے تابع ہوگیَ

افہام و تفہیم کی یہ پالیسی ماضی کی حکومت کو ناکام ثابت کرنے کے ساتھ عوام کیلئے دردناک مسائل و مصائب کی بنیاد و وجہ بھی رہی ہے اسلئے میاں نوازشریف صاحب کو اس حوالے سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے پاس ذاتی مینڈیٹ کی شکل میں اتنی سیٹیں ضرور موجود ہیں کہ وہ چند آزاد امیدواروں کو ملاکر باآسانی مضبوط حکومت بناسکتے ہیں مگر شاید صدر پاکستان کو قبل از وقت ان کے عہدے سے ہٹانے کی عجلت کا شکار میاں صاحب کے مصاحبین میاں صاحب کا حال آسمان سے ٹپکا کھجور میں اٹکا کے مترادف بنادینا چاہتے ہیں۔

میاں نوازشریف اچھے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے منتظم بھی ہیں مگر چاپلوس پسندی کی بشری خامی سے نجات پالیں اور اپنے اطراف کو ایسے مصاحبین و مشاورین سے پاک کرلیں جو انہیں” امیرالمومنین ”بننے کا خواب دکھاکر اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے ان سے غلط فیصلے کراکر انہیں اور ملک و قوم کو مشکلات میں ڈالتے رہے ہیں تو یقینا میاں صاحب ایک بہترین حکمران بھی ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ تاریخ ثابت کرتی ہےَ

ان کے دونوں ادوار میںان کا ابتدائی طرز حکمرانی عوام کیلئے موزوں و مؤثر رہا مگر پھر مصاحبین کے مشورے کام آئے اور دونوں بار غلط اقدامات کی بدولت میاں صاحب کو جمہوریت کی رخصتی کا گلہ پیدا ہوا۔ لہٰذا اس بار احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ قوم انتہائی برے حال میں ہے اور عوام چاہتے ہیں کہ یہ حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے اور عوام ملک و قوم کیلئے ایسی پالیسیاں تشکیل دے جن کا ثمر براہ راست عام عوام اور وطن عزیز کے تمام طبقات تک پہنچے۔

Fazlur Rehman
Fazlur Rehman

خیبرپختونخواہ میں مولا فضل الرحمن کی خواہش کو نظر انداز اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے میاں صاحب نے تحریک انصاف کے عوامی مینڈیٹ کے تحت عمران خان کو حکومت سازی کا موقع دیکر ایک اچھی روایت کا آغاز کیا ہے جبکہ بلوچستا ن میں بلوچ قیادت کو حکومت بنانے کا موقع فراہم کرکے بلوچستان کے احساس محرومی کو کسی حد تک کم کیا جاسکتا ہے جس کے مستقبل میں بہترین نتائج برآمد ہوں گے ۔ سندھ میں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سازی اور کراچی و سندھ میں قیام امن کیلئے تعاون کی فراہمی کی یقین دہانی اس مثبت سمت سفر کا اشارہ ہےَ

جس کی قوم کو ضرورت ہے لیکن اگر پنجاب میں حکومت سازی کرتے ہوئے ق لیگ سے بھی مفاہمت کرلی جائے تو یقینا پاکستان کی سیاسی فضا میں ایک اچھی روایت بھی قائم کی جاسکتی ہے اور بہترین تاثر بھی چھوڑا جاسکتا ہے۔ پرویز مشرف پر قائم مقدمات میں سے بینظیر قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مشرف کی ضمانت قبول کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے جو اس بات کو ثابت کررہا ہے کہ مشرف حالت سکون کی جانب لوٹنے لگے ہیں۔

کیونکہ مشرف کو انتخابات و عوام سے دور رکھنے کیلئے بنائے جانے والے تمام مقدمات اپنے منطقی انجام کی جانب پہنچتے دکھائی دے رہے ہیں اور میاں نواز شریف کے6جون کو بحیثیت وزیراعظم حلف اٹھانے سے قبل یا حلف اٹھانے کے فوری بعدپرویز مشرف ایک بار پھر دیار غیر سدھار جائیں گے جبکہ راقم کی اطلاعات کے مطابق پرویز مشرف نے واپسی اور انہیں واپس بھیجنے والوں نے ان کی روانگی کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی ملک بدری کے سوا میاں نوازشریف کے پاس کوئی اور چارہ کار نہیں ہے۔

گوکہ اس فیصلے سے انہیں شدید مخالفت اور بالخصوص طالبان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ساتھ سندھ و بلوچستان کے قوم پرستوں کی بھرپور تنقید و احتجاج کا سامنا بھی کرنا پڑے گا مگر چونکہ” سیاست نہیں ہے کھیل بچوں کا ”اور میاں صاحب منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اس لئے مشکلات ‘ احتجاج اور تنقید سے اس پل صراط سے گزرجائیں گے کیونکہ مشرف کی ملک بدری بھی ان شرائط میں سے ایک شرط ہے جن کے تحت میاں صاحب کو اقتدار عطا کیا گیا ہے۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے الزامات کے مطابق پاکستان کے دو مقتدر اداروں کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی شرط تسلیم کرنے پر ہی میاںصاحب کو اقتدار عطا ہوا ہے اسلئے جہاں دانشور حلقے کیانی نواز ملاقات کو جمہوری رویہ اور ملک و قوم کے بہتر مستقبل کی جانب بہترین روایت قرار دے رہے ہیں وہیں آل پاکستان مسلم لیگ کا الزام اس شبہ کو تقویت دے رہا ہے کہ یہ ملاقات شاید ایفائے عہد کی یاددہانی و اقرار کے حوالے سے تھی اور اگر ایسای ہے تو پھر دوسرے مقتدر ادارے کے سربراہ کی میاں صاحب سے جلد ہی ملاقات متوقع ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

دوسری جانب عوامی توقعات کا ایک پہاڑ ہے جسے میاں نوازشریف کو سرکرنا ہے اور پہاڑ کے ابتدائی سرے پر ہی غرقاب معیشت اور توانائی بحران کے سیلاب ان کے منتظر ہیں انہیں سب سے پہلے ان دونوں سے نمٹنا ہوگا اور اگر وہ بروقت ان طوفانوں سے نمٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر انہیں کرپشن کے اس بچھو کو قابوکرنا ہوگا جو ہماری قوم کی رگوں میں حرام کازہر سرایت کررہا ہے جبکہ کرپشن سے نجات کے بعد انہیں تعلیم و صحت کی سہولیات اور معاشرتی بگاڑ پر توجہ دینے ہوگی۔

لیکن ان سب سے پہلے توانائی بحران کا خاتمہ گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے نجات اور امن وامان کے قیام کے ساتھ صنعت تجارت و ذراعت کے فروغ اور عوام کو روزگارکی فراہمی پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دینی ہوگی جبکہ ساتھ ہی ساتھ مہنگائی ملاوٹ ذخیرہ اندوزی اقرباپروری اختیارات کے ناجائز استعمال اور استحصال و ناانصافی کے جن کو بھی قابو کرنا ہوگا اور اگر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

تو پھر کوہ ہمالیہ سے بھی بڑا مسائل کا یہ پہاڑ ان کے عزم کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوگا اور وہ اس پہاڑ کو ڈھاکر قوم کو اس پہاڑ کے دوسری جانب موجود ترقی و خوشحالی کی دنیا میں پہنچانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔اللہ تعالیٰ میاں صاحب کو ہدایت حوصلہ ‘استقامت اور کامیابیاں عطا فرمائے کہ اب قوم کا مستقبل ان کے ہاتھ ہے۔
تحریر : عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com

Share this:
Tags:
character Mian Sahib pakistan people problems the پاکستان عوام کردار مسائل مستقبل میاں صاحب
Extreme heat
Previous Post شدید گرمی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہےگی، محکمہ موسمیات
Next Post گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق
Gujranwala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close