Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسائل سیاسی ہی نہیں معاشی اور معاشرتی بھی ہیں

December 21, 2015 0 1 min read
Corruption
Society
Society

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
حقیقت یہ ہے کہ ملک و معاشرہ جس قدر بڑا ہوگا اسی تناسب سے حالات و واقعات بھی رونما ہوں گے۔یہ الگ بات ہے کہ واقعات جو رونما ہو رہے ہیں وہ کسی کے لیے خوشگوار تو کسی کے لیے ناگوار ہو سکتے ہیں۔اس کے باوجود تمام ہی باشعور شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حالات کو خراب ہونے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ لیکن معاملہ اس وقت خراب ہوتا ہے جبکہ مسائل جن کے حل کے لیے عوام نہ صرف متوجہ بلکہ سرگرم عمل بھی رہنا چاہتے ہیں،ان تمام یا ان میں سے بیشتر مسائل کے حل کے اختیارات ریاستی یا مرکزی حکومتوںکے پاس ہوتے ہیں یا وہ اس پوزیشن میں ہوتی ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے قانون سازی کے عمل سے گزریں اورفیصلوں کا نفاذ کر سکیں۔دوسری جانب عوام جو گرچہ فیصلہ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے، احتجاج کرتے ہیں اور حکومت کو پابند عہد بناتے ہیں۔ان عہد کا پابند جن کا وعدہ انتخاب سے قبل کیا گیا تھا۔

کہ اگر وہ حکومت میں آئیں گے تومسائل حل کریں گے،عدل و انصاف اور امن و امان قائم کریں گے اور ترقی و فلاح وبہبود کے کاموں کو انجام دیں گے۔اسی سلسلے کا ایک واقعہ آج سے ٹھیک تین سال قبل ملک کے دارالحکومت دہلی میں چلتی بس میں ایک نوجوان میڈیکل طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا رونما ہوا تھا۔اُس موقعہ پر پورا ملک جن حالات سے گزرا اور جس طرح عوام نے اس بدترین واقعہ کے خلاف بھر پور انداز میں احتجاج کیا،وہ نہ صرف مثالی بنا بلکہ ملک و بیرون ملک ہر سطح پر قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دلوانے کی بات کہی گئی۔حکومت بھی متوجہ نظر آئی اور جوینائل عمر گھٹانے اور بدترین مجرمین کو سخت سزا دلانے کی باتیں کہی گئیں۔

India
India

آپ یہ بھی باخوبی جانتے ہیں کہ چونکہ سنہ 2000 میں ایک ترمیم کے ذریعہ نابالغ مجرم معاملے میں عمر کی حد بڑھا کر 16 سے 18 سال کردی گئی تھی۔اس عمر کو کم کرنے کی جب بڑے پیمانہ پر مانگ ہوئی تو سنہ 2013 میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے پھر سے عمر 16 سا ل کرنے کی بات کہی۔اس کے باوجود آنے والی 20 دسمبر 2015 میں وہی نابالغ جو نربھیا معاملہ میں ملوث تھا،زانی مجرم کی رہائی ہونے والی ہے اور ہائی کورٹ نے رہائی روکنے سے انکار کر دیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ قصوروارٹھہرائے جانے کے وقت مجرم نابالغ تھا،لہذا تین سال کی سزا بچہ اصلاح گھر میں اس کی پوری ہوچکی ہے۔

ایسے میں اب کوئی ایسا قانون نہیں ہے جس سے سزا کاٹنے کے بعد اسے مزید اصلاح گھر میں رکھا جا سکے۔ وہیں متاثرہ کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رورہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود اتنے بڑے مجرم کو عدالت نے چھوڑدیا۔ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ انصاف ملے گا لیکن وہ نہیں ملا۔زنا بالجبر جو ایک تشویشناک واقعہ ہے،ملک میں ہر دن 93خواتین کی عصمت دری ہوتی ہے۔اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ 2014میں پورے ملک میں 36735عصمت دری کے واقعات ہوئے جن میں صرف دہلی میں عصمت دری کے 3000واقعات ہوئے ہیں۔

Corruption
Corruption

اس ایک مسئلہ کے بعد دوسرے مسئلہ کا رخ کریں تو معلوم ہوگا کہ کرپشن میں اس وقت ملک کا ہر چھوٹا اور بڑا شخص راست یا بالواسطہ طور پر کہیں نہ کہیں ملوث ہے۔ لیکن اگر بالواسطہ کرپشن کو نظرانداز کربھی دیا جائے توراست اس جرم میں ملوث افراد کی تعداد بھی اتنی زیادہ ہے کہ صرف انہی کے جرائم کی ایک طویل فہرست تیار ہو سکتی ہے۔یوں تو کرپشن ہر دور میں رہا ہوگا لیکن گزشتہ چند دہائیوں میں جس تیزی سے یہ پھلا پھولا ہے شاید ہی کسی زمانے میں اتنی بدترین شکل میں یہ سامنے آیا ہو۔پھر اہل اقتداراس کرپشن کی اصل جڑ ہیں۔ویسے بھی عوام کسی زمانے میں اتنے بڑے پیمانہ پر کرپشن میں ملوث نہیں ہو سکتے۔

اس معاملے میں بھی برسراقتدار لیڈران نے حکومت سنبھالتے وقت اور اس سے قبل وعدہ کیا تھا کہ وہ اسے ہر ممکن طریقہ سے ختم کریں گے۔لیکن افسوس کہ نہ وہ ایسا کر سکے اور نہ ہی وہ اپنی سطح پر کوئی مثبت مثال قائم کرنے کی پوزیشن میں نظر آتے ہیں۔وہیں راجدھانی دہلی میں گزشتہ سالوں آنے والی ایک نئی سیاسی پارٹی نے بھی بڑی بیباکی کے ساتھ کرپشن کے مسئلہ کو اٹھایا تھا ۔ساتھ ہی اس کے حل اور خاتمہ کے عہد و پیمان کیے تھے۔ اس کے باوجود آج کل اور گزشتہ مہینوں میں خود ان کی پارٹی کے لیڈران مختلف قسم کے کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔پھر جس طرح عام آدمی پارٹی نے دہلی سکریٹریٹ میں چھاپہ ماری کے بعد بی جے پی کے ارون جیٹلی پر پے درپے وار کیے ،واضح کر تا ہے کہ حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔کیجریوال کا کہنا ہے کہ جیٹلی کئی سالوں تک ڈی ڈی سی اے کے صدر رہے ،اس دوران ڈی ڈی سی اے میں بدعنوانی کے متعدد الزامات عائد کئے گئے ،جیٹلی بھی اس میں ملوث ہیں۔

وہیں کرپشن اور اس میں ملوث اہم ترین شخصیات اب کرپشن جو انہوں نے کیا یا جس کا الزام ان پر لگایا جا رہا ہے،اس کی پرواہ کیے بغیر سیاسی بساط پر شہ مات کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں۔بی جے پی کے سبرامنیم سوامی نے سنہ 2012 میں مودی حکومت کے برسر اقتدار میں آنے سے قبل نیشنل ہیرالڈ کے مالکانہ حق کو لے کر سونیا اور راہل گاندھی پر جائیداد پر قبضہ کیے جانے کی مجرمانہ سازش کا الزام لگایا ہے۔سوامی کے مطابق سونیا اور راہل نے نیشنل ہیرالڈ کی 5000 کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیداد غبن کی ۔اس کے لیے پہلے کانگریس نے غیر قانونی طریقے سے پارٹی فنڈ سے 90کروڑ کا لون دیا ۔پھر ایک ینگ انڈیا کے نام سے کمپنی بنائی۔ہیرالڈ چلانے والی کمپنی ایسوسی ایٹ جنرل سے 99 فیصد اسٹاک غلط طریقہ سے ینگ انڈیا کے نام ٹرانسفر کرائے۔

Rahul Gandhi
Rahul Gandhi

اور اس نئی کمپنی میں 76 فیصد حصہ داری سونیا اور راہل گاندھی کی ہے،بقیہ کانگریس خرانچی موتی لال وہرا اورآسکر فرنانڈیز اور سیم پترودا کے پاس ہے۔اور آج جب اس پورے معاملے پر کورٹ میں پیشی ہوئی تو مسئلہ کرپشن کا نہیں بلکہ انا کا بن گیا جسے بعد میں سیاسی رخ دیا جا رہا ہے۔اور وہ بھی اس امید کے ساتھ کہ بازی ہمارے ہی ہاتھ لگے گی،یعنی ہم ہر سطح پرکامیا ب ہوں گے اورایک بار پھر برسراقتدار آئیں گے ۔دلچسپ بات یہ کہ کرپشن جس کی بنیاد پر کانگریس پارٹی کا صفایا ہوگیا تھا،اسی کانگریس پارٹی اور اس کی اعلیٰ قیادت کو ایک بار پھرکرپشن کی آڑ میں امید بندھی ہے ۔لہذا میدان ہموار کیا جا رہا ہے اور لگتا ہے کہ بس کامیابی سامنے کھڑی ہے۔

یہاں اس مختصر اخباری مضمون میں موقع نہیں ہے کہ ایک ہی وقت میں دیگر مسائل پر بھی روشنی ڈالی جا سکے۔لہذا گفتگو کا اختتام ہندوستان کے جنوبی شہر چنئی کے خوفنا ک سیلاب سے کرتے ہیں جہاں نہ صرف بڑی تعداد میں جان و مال کا نقصان ہوا بلکہ ملک کے سلیم الحس افراد نے اس موقع پر بلا تخصیص مذہب و عقیدہ ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھائے۔چنئی کی مسجد غیر مسلموں کے لیے جائے پناہ بنی تو وہیں شہر کے نوجوان تباہ شدہ گھروں اور عبادت خانوں کی صاف صفائی کرتے نظر آئے۔دوسری جانب کچھ ایسے افراد بھی سامنے آئے جو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہاں بھی چوری چکاری میں مصروف تھے۔لیکن درد ناک واقعہ نالینی کے بیٹے گوکل کا ہے۔جبکہ نالینی کی لاش بڑی مشقتوں کے بعد حاصل ہوئی ۔

اس وقت نالینی کی میت حد سے زیادہ پھولی ہوئی تھی اور ان کے جسم پر کیڑے چل رہے تھے۔ راوی کا کہنا ہے کہ ہم نے مشکل سے ان کے مردہ جسم کو صاف کیا اور ان کی میت کو لے کر سیمنچری میں واقع سرکاری شمشان گھاٹ لے گئے۔سرکاری شمشان گھاٹ، جہاں ساری خدمات مفت ہوتی ہیں، اس کا انتظام اب مقامی ٹھکیداروں کے ہاتھ میں تھا اور انھوں نے آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے 15,000 روپے کا مطالبہ کیا۔ کرونیا دیوی کا کہنا ہے کہ اندھیر پھیل رہا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں بجلی بھی غائب تھی۔ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں تھا اور آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے رشوت دینی تھی۔ گوکل نے کہا کہ وہ 15,000 روپے مانگ رہے تھے لیکن ہم نے انھیں چار ہزار روپوں پر راضی کر لیا۔تصور کیجئے اس موقع پر کہ کرپشن کس طرح اس ملک کے ہر فرد کی نس نس میں رچ بس چکا ہے۔

دوران خون یہ نہ صرف پورے جسم میں گردش کرتا ہے بلکہ قلب و ذہن کو اس نے حد درجہ جکڑ لیا ہے۔اس موقع پر یاد رکھیے بے شمار مسائل ہونے کے باوجود حل یہ نہیں ہے کہ اسے میں یا آپ صرف بیان کرتے رہیں۔ضرور ت اس بات کی ہے کہ موجودہ سیاسی پارٹیوں اور ان کے لیڈران سے ناطہ توڑ ا جائے اور ایک ایسی صالح اجتماعیت سے وابستگی اختیار کی جائے جو نہ صرف دنیا کے مسائل کے حل اپنے پاس رکھتی ہے بلکہ جس سے وابستگی کے نتیجہ میںابدی زندگی میں بھی کامیابی یقینی ہو جائے گی۔خصوصاً ان لوگوں کی جو جنت و جہنم پر یقین رکھتے ہیں !

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
Economic fact issues political social حالات حقیقت سیاسی مسائل معاشرتی معاشی
Govinda
Previous Post بالی ووڈ سٹار گووندا آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
Next Post محافل میلاد حضورنبی کریم ۖسے عقیدت و محبت کا مظہر ہیں
Tanzeem Mashaikh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close