Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکساں مسائل میں یکساں لائحہ عمل !

November 2, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
وطن عزیز ہندوستان میں جب سے نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی یا این ڈی اے کی حکومت میں وجود میں آئی ہے، سوشل سائنٹسٹ کا ماننا ہے کہ تب ہی سے اُس نظریہ کو مزید تقویت ملی ہے جس کی بنیادیں راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ یعنی آرایس ایس سے وابستہ ہیں۔ایک لحاظ سے اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے ۔کیونکہ ایک نظریاتی جماعت کا قیام ہی نظریہ کا فروغ واستحکام ہے۔لیکن دشواری اس وقت ہوتی ہے جبکہ ملک کے آئین ، اس کی بنیادیںو اساس کاراور نظریہ میں ٹکرائو پیدا ہونا شروع ہو جائے۔پھر یہ ٹکرائو اگر فکر و نظریہ تک محدود ہو توقابل قبول، برخلاف اس کے ٹکرائو عملی ہوتو مسائل پیدا ہوتے ہیں۔شاید ایسے ہی حالات سے آج کل ملک دوچار ہے۔جہاں ایک جانب اہل اقتدار اور ان کا نظریہ ہے تو دوسری جانب دیگر اقوام اور رائج الوقت ملک کا آئین ۔ہندوستانی آئین میں ملک کو سیکولر اور جمہوری کہا گیا ہے۔

جہاں تمام افراد و گروہ کو اپنے مذہب، پرسنل لائ،آزادیٔ تقریر و بنیادی حقوق و اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔اس کے باوجود ملک کا ایک بڑا طبقہ موجودہ حالات و مستقبل قریب میں اِن حقوق و اختیار ات کو سلب ہوتا محسوس کرہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ مسائل جو رونما ہیں، اسی بات کا اشارہ دیتے ہیں۔اس صورت میں اہل فکر متوجہ ہیں اور اپنی ناراضگی کو مختلف انداز سے پیش کر نے کی جرات بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔حالات کے پس منظر میں ہندوستان کی قدیم تہذیب و تمدن ،جس کے قیام کی کوششیں جاری ہیں،کو سمجھنا ہر شہری کے لیے لازم ہوجاتا ہے۔

ہندوستان ایک قدیم ملک ہے اور اس کی تہذیب بھی قدیم ترین ہے۔ہندوستانی تہذیب جس پر اسلام سے قبل ہندوئوں کا غلبہ رہا ہے اس کو سمجھنے کے لیے یوں تو بے شمار کتابیں موجود ہیں۔لیکن فی الوقت “البیرونی کا ہندوستان”نامی کتاب کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔یہ کتاب قیام الدین احمد صاحب نے مرتب کی ہے اور اس کا اردو ترجمہ عبدالحئی صاحب نے لکھا ہے۔ساتھ ہی کتاب کی اشاعت نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا نے کی ہے۔اصل کتاب کا نام’کتاب فی تحقیق ما للہند من مقالہ مقبولہ و مردود’ہے لیکن یہ’کتاب الہند’کے نام سے مشہور ہے۔مصنف کا نام ابوریحان ابن احمد المعروف بہ البیرونی ہے۔لازم ہے کہ اس کا مطالعہ کیا جائے،ہندوئوں اور ہندوستانی تہذیب و تمدن کو سمجھا جائے،اور مسائل جو متذکرہ تہذیب سے وابستہ تھے اور ہیں،ان کے حل کی بھی اس انداز سے سعی و جہد کی جائے،جس کے نتیجہ میں امن و امان قائم ہو تووہیں اہل ملک مسائل سے نجات پائیں۔

Hindu Society
Hindu Society

آج ہندو معاشرہ میں مختلف طبقات پائے جاتے ہیں لیکن یہ طبقات قدیم ایرانیوں میں بھی پائے جاتے تھے۔ایران کے قدیم بادشاہوں (خسرواں) کی تاریخ کے مطالعے سے بخوبی واضح ہو تا ہے کہ انہوں نے بھی طبقاتی نظام قائم کیا تھا۔اور اس سلسلے میں ایسے مضبوط انتظامات کیے تھے جو نہ کسی فرد کی خصوصی کارگزاری کے صلے میں ٹوٹ سکتے تھے اور نہ رشورت سے۔یہاں تک کہ جب اردشیرابن بابک نے سلطنت فارس کو دوبارہ قائم کیا تو ان طبقات کو بھی از سر نو بحال کیا۔یہ طبقات اس طرح تھے: i)پہلا طبقہ رئیسوں اور شاہی خاندان پر مشتمل تھا۔ii)دوسرا طبقہ عابدوں، آگ کے خادموں اور وکلا کا تھا۔iii)تیسرا، نجومیوں اور عاملوں کا ،اورiv)چوتھے طبقے میں کسان اور دوسرے اہل حرفہ تھے۔

ہم جانتے ہیں کہ ہندوستان میں آریہ بھی ایران ہی سے آئے تھے جو بعد میں ‘ہندو’کہلائے یا اس نام سے مشہور ہوگئے۔ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہندو اپنے طبقوں اور ذاتوں کو ‘ورن’یا رنگ کہتے ہیں اور نسب کی حیثیت ذات یا پیدائش ہے۔یہاں انہوں نے جوطبقاتی نظام قائم کیا اس میں بھی چار طبقات تھے۔i)سب سے اونچی ذات برہمن،جن کے بارے میں ان کا عقیدہ ہے کہ وہ برہما کے سر سے پیدا ہوئے ۔ برہما سے مراد وہ قوت ہے جسے وہ فطرت کہتے ہیں۔سر،چونکہ حیوانی جسم کا سب سے بلند حصہ ہے لہذا برہمن اس نوع کا جوہر ہیں۔اسی لیے ہندو اُن کو افضل ترین انسان سمجھتے ہیں۔ii)ان کے بعد کشتری(چھتری یا کھتری)طبقہ ہے۔عقیدہ کی روشنی میں ان کی پیدائش برہما کے کندھوں اور ہاتھوں سے ہوئی ہے۔اور ان کا مرتبہ برہمنوں کے مرتبے سے بہت کم نہیں ہے۔iii)اُن کے نیچے ویش ہیں جو برہما کی ران سے پیدا ہوئے ۔اور آخریiv)شودر ہیں جو برہما کے پیروں سے پیدا ہوئے ۔یہی وہ چاروں طبقات ہیںجو ہندو تہذیب و تمدن میں آج بھی رائج ہیں۔برخلاف اس کے اسلام کی آمد نے ،ہندوئوں کے عقائد،تہذیب و تمدن اور فکرو نظریہ کو متاثر کیا ہے۔نتیجہ میں برادران وطن کی ایک بڑی تعداد وطن عزیز میں ایسی موجود ہے جو ورن وستھا یا ذات پات کے نظام کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

گفتگو کے آخر میں ہندو تہذیب یا مذہب جس کے قیام و استحکام اورنظریہ کی بنیاد پر قائم ہونے والے نظام کے لیے سعی و جہد کرنے والے افرادیا گروہ،جسے عرف عام میں آر ایس ایس کے نام سے جانا جاتا ہے،کے عزمحکم کو سمجھنا ہوگا۔جس کے نتیجہ میں وہ روز بہ روز طے شدہ نظریہ کے قیام میں قدم بہ قدم آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔چونکہ یہاں تفصیلی گفتگو کا موقع نہیں ہے اور نہ ہی اخبارات کی تحریراس بات کا مواقع فراہم کرتی ہے۔لہذا فی الوقت ہم اُس ترانہ کے کلمات آپ کو سنانا چاہتے ہیںجو آر ایس ایس سے وابستہ افراد ،پوری سمجھ بوجھ کے ساتھ،نہ صرف زبان سے ادا کرتے ہیں بلکہ عملی زندگی میں بھی اس کے مظاہر سامنے آتے ہیں۔وہ الفاظ اس طرح ہیں:اِس عظیم زمین اور وطن کو ہم ہمیشہ سجدہ کرتے رہیں گے جس نے ہمیں اپنے بچوں کی طرح پیار و محبت دیا ہے۔

Safety
Safety

اس ہندو زمین پر ہم نے بڑے لطف کے ساتھ پرورش پائی ہے،بڑے ہوئے ہیں،یہ عظیم و مقدس زمین ہے، اس زمین کی حفاظت کے لیے ہم اپنے جسم وجان کی قربانی دیتے ہوئے ، اس زمین کو بار بار سجدہ کرتے رہیں گے ۔اے سرو قادر خدا، یہ ہندو قوم جزو کے طور پر تیرے سامنے سجدہ ریز ہے۔آپ ہی کے کام کے لئے ہم پابند عہد ہوئے ہیں۔ ہمیں اس کام کو مکمل کرنے کی صلاحیت عطا فرما۔ ہمیں ایسی غیبی طاقت عطا فرما کہ جس سے پورے عالم میں ہمیں کوئی شکست نہ دے پائے اور ایسی نرمی عطا فرما کہ جس کے نتیجہ میں پوری دنیا انکساری کے ساتھ ہمارے سامنے جھک جائے۔ یہ راستہ کانٹوں بھرا ہے، اس بات سے ہم باخوبی واقف ہیں، اس کے باوجود اس کام کو ہم نے خود قبول کیا ہے۔ اِس فہم کے ساتھ ہمیں کانٹوں پر چلتے ہوئے راستہ طے کرنے کی توفیق عطا فرما۔

ساتھ ہی ایسا روحانی سکون عطافرما اور ایسی عظیم خوشحالی د ے جس کے ذریعہ سب پر سبقت لے جانے کی آگ ہمارے سینوں میں روشن ہو جائے، شدید ترین آگ، یک رنگی، بامقصد، مخلصانہ احساس کے ساتھ ،ہمارے ضمیر کو گرم رکھنے والی آگ، ہمارے اندر پیوست ہو جائے، حد درجہ احساس و اخلاص کے ساتھ یہ آگ ہمارے ضمیر کو روشن رکھے۔ اپنے فضل و کرم سے ہمیں مکمل فتح عطا فرما، منظم صلاحیتیں عطا فرما، ہمارے مذہب کا تحفظ کر ، ساتھ ہی اس قوم کو حتمی شان پر لے جانے میں ، ہماری مدد فرما۔|| بھارت ماتا کی جے||۔یہ ترجمہ اُس دعا کا ہے جو راشٹریہ سیوم سنگھ کی فکر،نظریہ اور عقیدہ کو واضح کرتی ہے۔ساتھ ہی یہ وہ بنیادی دعا ہے جس کے ذریعہ سنگھ کے کارکنان فکری غذا حاصل کرتے ہیں ۔نیز یہ دعا انہیں مقصد و نصب العین سے وابستہ رکھتی ہے۔

RSS Salute the Flag
RSS Salute the Flag

وہیں لڑکیوں و عورتوں کی شاخا ، راشٹریہ سیویکا سمیتی اوربیرون ملک میں لگنے والی ہندو آر ایس ایس کی دعا مختلف ہے ۔سنگھ کی شاخا یا دیگر پروگراموں میں اس دعا کو پڑھنا لازم ہے ،ساتھ ہی آر ایس ایس کے پرچم کے سامنے سلامی بھی دی جاتی ہے ۔آپ جانتے ہیں کہ ملک عزیز میں ہندو نظام یا ورن وستھا کے قیام کی بہت ہی منظم کوششیں سنہ ١٩٢٥سے جار ی ہیں۔نظریہ کے حامیوں نے نہ صرف بے شمار قربانیاں دی ہیں بلکہ اپنے قول و عمل سے بھی ثابت کیا ہے کہ وہ مقصد و نصب العین کے لیے ہمہ تن مصروف ہیں۔ان حالات میں گرچہ ہندوئوں کا ایک بڑا طبقہ ملک میں ایسا بھی پایا جاتا ہے جو ورن وستھاکے قیام میں حائل ہے،اس کے باوجود وہ غیر منظم و سنجیدہ نہیں ہیں۔ٹھیک اُسی طرح جبکہ مسلمانوں پر مظالم توڑے جاتے ہیں اور وہ مسائل سے دوچار ہوتے ہیں ،تو چند دنوں کے لیے زبانی جمع خرچ کرتے نظر آجاتے ہیں۔

پس چند دن بھی نہیں گزرتے کہ ایک بارپھر خواب غفلت میں کھو جاتے ہیں۔برخلاف اس کے وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو نہ صرف قول و عمل میں تضاد سے پاک ہوںبلکہ جن کے حوصلے بلند اور نگاہ بصیرت بھی رکھتے ہوں۔ان حالات میں وہ تمام لوگ جو ورن وستھا کے قیام سے اتفاق نہیں رکھتے ،چاہیے کہ منظم ،منصوبہ بند اور فعالیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے،یکساںمسائل میں یکساں لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھیں۔لیکن اس بات کا لازماً خیال رکھا جائے کہ امن و امان کی فضا مکدر نہ ہو ساتھ ہی آئین کے طے شدہ دائرہ میں سرگرمیاں انجام دی جائیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تریر: محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
Clash India issues Mohammad Asif Iqbal narendra modi strategies ٹکرائو لائحہ عمل محمد آصف اقبال مسائل نریندر مودی ہندوستان
Turkish F-16 Fighter
Previous Post شام: ترک فضائی کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 50 جنگجؤ ہلاک
Next Post بھمبر کی خبریں 02/11/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close