اٹلی (جیوڈیسک) اطالوی ساحلی محافظوں نے بحیرہ روم میں ایک کاروائی کے دوران 7 تارکین وطن کی نعشیں برآمد کیں جبکہ 3300 کو بچا لیا۔
لیبیا اور اٹلی کے درمیان واقع جزیرہ سیسیلی میں یہ کاروائی جاری ہے جہاں حالیہ 3 روز کے دوران 3300 تارکین وطن کو بچایا گیا۔

Start typing to search...