لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے پر اٹلی جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور گجرات کے شہری لیاقت حسین کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو ایف آئی اے اینٹی ہیومنگ ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا۔

Start typing to search...