جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے لوکو شیڈ میں کھڑی سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق آگ سے 4 بوگیاں متاثر ہوئی ہیں تاہم فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔

Start typing to search...