Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہانگیر ترین کے اثاثوں کی تحقیقات شروع

August 26, 2020 0 1 min read
Jahangir Tareen
 Jahangir Tareen
Jahangir Tareen

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی مشترکہ ٹیم بڑی ہی سرگرمی کے ساتھ ارب پتی جہانگیر ترین کے معلوم اور نامعلوم اثاثوں کی تحقیقات میں مصروف ہے اور اس عمل کے دوران انہوں نے ایسے تمام سرکاری و نجی اداروں سے رابطہ کیا ہے جن کے پاس جہانگیر خان ترین (جے کے ٹی) کی دولت اور کاروبار کا ریکارڈ موجود ہے۔

جے کے ٹی کیخلاف منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کے الزامات کے تحت تقریباً 19؍ حکام اور نجی اداروں کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس جاری کرتے وقت شوگر کمیشن 2020ء کی انکوائری رپورٹ کو مدنظر رکھا گیا ہے جو معلومات طلب کی گئی ہیں ان میں تقریباً جے کے ٹی اور ان کے ارد گرد موجود لوگوں کی ممکنہ طور پر ہر ملکیت شامل ہے۔

ایسے افراد میں ان کے اہل خانہ اور اہم ملازمین شامل ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر نوٹسز میں جے کے ٹی سے وابستہ 22؍ افراد اور کمپنیوں کا ذکر شامل ہے۔ ایف آئی اے / ایس ای سی پی نے تمام بینک اکاؤنٹس، شیئرز، جائیدادوں، کمپنیوں اور ان کا تمام ریکارڈ، آمدنی اور ویلتھ ٹیکس کے ریٹرنز، آؤٹ ورڈ ریمیٹنس، فکسڈ ڈپازٹ، کریڈٹ کارڈز، رننگ فنانس، لاکرز کی تفصیلات وغیرہ شامل ہیں۔

جن 22؍ افراد اور کمپنیوں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں جہانگیر ترین، علی خان ترین، مسز آمنہ ترین، مریم ترین سیٹھی، مہر ترین، سحر خان ترین، پرنسلی جیٹس، یونیورسل برادرز، عین ٹریڈرز، الکریم انٹرنیشنل ٹریولز، محمد ردیق، مقصود احمد مالہی، ولید فاروقی، رانا نسیم، سید احمد محمود، سید مصطفیٰ محمود، حسن منیب، السراج ویلفیئر، رانا عذیر نعیم، بلال جبار، سجاد احمد فخری اور عامر وارث شامل ہیں۔

اس کے علاوہ، چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر ملتان، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر لاہور، منتظم بحریہ ٹاؤن کراچی اور منتظم بحریہ ٹاؤن لاہور سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں آنے والی حد، نجی یا کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں ان 22؍ افراد اور کمپنیوں کے نام پر موجود ملکیت کی تفصیلات پیش کریں۔

17؍ اگست کو انہیں بھیجے گئے خط میں ان سے کہا گیا ہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے سیکشن 25؍ کے تحت مذکورہ بالا افراد یا کمپنیوں کی ملکیت میں آنے والی غیر منقولہ جائیدادوں کی تفصیلات پیش کریں۔

چیف کمشنر (آئی آر)، لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور سے بھی کہا گیا ہے کہ ان 22؍ افراد یا کمپنیوں کے سالانہ انکم ٹیکس ریٹرنز اور ویلتھ ٹیکس کے گوشواروں کی تفصیلات پیش کریں۔ اسٹیٹ بینک سے بھی رابطہ کیا گیا ہے کہ ان افراد یا کمپنیوں سے جڑی ’’آؤٹ ورڈ فارن ریمیٹنس‘‘ کی تفصیلات پیش کی جائیں جو انہوں نے پاکستان میں قائم کسی کمرشل بینک یا ایس بی پی میں رجسٹرڈ کسی ایکسچینج کمپنی کے ذریعے کر رکھی ہوں۔

اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر جنرل فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) سے کہا گیا ہے کہ وہ مشکوک لین دین کے حوالے سے تمام ممکنہ ایس ٹی آرز کی تفصیلات پیش کریں جو 2010ء سے لیکر اب تک کی ہوں اور جن کا تعلق جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز، اے ٹی ایف مینگو فارمز، فاروقی پلپ ملز، جے کے فارمنگ سسٹمز لمیٹڈ، جہانگیر خان، علی خان ترین، محمد رفیق، مہر ترین، سحر ترین، رانا نسیم، مقصود احمد مالہی، سید احمد محمود، سید مصطفیٰ محمود، عامر وارث، پرنسلی جیٹس، اے کے ٹی شوگر ملز، جے کے ڈیریز، ولید فاروقی، الائنس شوگر ملز پرائیوٹ لمیٹڈ، آر وائی کے ملز لمیٹڈ، ایکس کیپیٹل لمیٹڈ، کیسکیڈ ٹیک پرائیوٹ لمیٹڈ، اسد حسین، صفا اسد، مونس الٰہی، زہرہ علی الٰہی، منیر حسین، واجد احمد خان بھٹی، تہمینہ صادق جاوید، مخدوم عمر شہریار یا کسی ایسی کمپنی یا شخص سے ہو جس کا ذکر بالائی سطور میں کیا گیا ہے۔

مختلف بینکوں کے 29؍ سربراہان کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں جن میں ان افراد کے تمام بینک اکاؤنٹس بشمول غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس، فکسڈ ڈپازٹس، کریڈٹ کارڈز، رننگ فنانسز وغیرہ کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

لاکرز کی معلومات بھی مانگی کی گئی ہیں۔ چیئرمین ایس ای سی پی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ فاروقی پلپ لمیٹڈ کی معلومات بھیجیں جن میں 1) جے ڈبلیو ڈی کی جانب سے فاروقی پلپ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے متعلق ایس ای سی پی کی جانب سے کرائے جانے والے آڈٹ، کارروائی یا انکوائری کی تفصیلات شامل ہوں۔

2) فاروقی پلپ لمیٹڈ یا جے ڈبلیو ڈی سے جڑی کوئی اور انکوائری، کارروائی یا آڈٹ جو ایس ای سی پی نے شروع کرایا ہو اور آیا کوئی اقدامات کیے گئے ہوں۔

3) کوئی اسپیشل آڈٹ کرایا گیا ہو یا کرانے کی ہدایت کی گئی ہو، 4) فاروقی پلپ لمیٹڈ کے سالانہ (آڈٹ شدہ) گوشوارے کی تفصیلات شامل ہوں۔

چیئرمین ایس ای سی پی سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل کمپنیوں کے انکارپوریشن سرٹیفکیٹ، کاروبار کے آغاز کے سرٹیفکیٹس، تازہ ترین فارم اے (اینوئل ریٹرن آف کمپنی)، فارم 28، 29 جن پر گزشتہ پانچ سال کی معلومات شامل ہوں، اور سالانہ فنانشل گوشوارے شامل ہوں۔

کمپنیوں کے نام یہ ہیں: فاروقی پلپ لمیٹڈ، جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز لمیٹڈ، اے ٹی ایف مینگو فارمز لمیٹڈ، ڈہرکی شوگر ملز پرائیوٹ لمیٹڈ، جے کے ڈیریز پرائیوٹ لمیٹڈ، پرنسلی جیٹس پرائیوٹ لمیٹڈ، یونیورسل برادرز پرائیوٹ لمیٹڈ، عین ٹریڈرز، السراج ویلفیئر، جے کے شوگر ملز پرائیوٹ لمیٹڈ، جے کے ایگری فارمز اور اے کے ٹی شوگر ملز۔ چیئرمین ایس ای سی پی سے کمپنیوں کے ڈائریکٹرز اور فہرست میں بتائے گئے 22؍ افراد کے اثاثوں، شیئرز، یونٹس، ڈیبنچرز وغیرہ کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔

بینک آف پنجاب اور فیصل بینک سے سربراہان سے بھی رابطہ کیا گیا ہے کہ اور ان سے جے کے فارمنگ سسٹمز کیلئے جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز یا کسی اور ادارے کو دیے گئے قرضہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں، ساتھ ہی قرضہ جات کی منظوری کی دستاویزات، خط و کتابت، ای میل کی رابطہ کاری، ایولیوشن رپورٹس کی نقول، رہن رکھی گئی چیزوں کی تفصیلات وغیرہ بھی طلب کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو دیے گئے قرضوں کی ری شیڈولنگ کی تفصیلات، لائف ٹائم بینک اسٹیٹمنٹ، لون / کریڈٹ فیسلٹی بھی طلب کی گئی ہے۔

سینٹرل ڈپازٹری کمپنی کراچی کے چیف ایگزیکٹو افسر سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ان 22؍ افراد و کمپنیوں کی سی ڈی سی کی سرگرمیوں اور سی ڈی سی کی بیلنس رپورٹ پیش کریں اور ان افراد اور کمپنیوں کی جانب سے کی گئی سرمایہ کاری کا بھی بتائیں جن میں انہوں نے خود کو نامنی یا پھر جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈر ظاہر کیا ہے۔

جے ڈی ڈبلیو کے چیف فنانشل افسر محمد رفیق کو جاری کیے گئے ایک علیحدہ طلبی نوٹس میں ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی مشترکہ ٹیم نے جے ڈی ڈبلیو سے جڑے تمام اکاؤنٹس، لیجرز اور واؤچرز کی اصل کتب طلب کی ہیں جن میں 2017ء سے اب تک مسٹر عامر وارث کو دی گئی نقد رقم کی تفصیلات موجود ہوں، اور ساتھ ہی کمپنی کی جانب سے عامر وارث کے ذریعے 2017ء سے اب تک کی جانے والی خرید و فروخت کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

Share this:
Tags:
assets Investigation jahangir tareen Joint Team start اثاثوں تحقیقات جہانگیر ترین شروع مشترکہ ٹیم
Angela Merkel
Previous Post لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟
Next Post ایف اے ٹی ایف کے نام پر عمران خان کو پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے
Ahsan Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close