Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھگت سنگھ یہاں نہیں چلے گا

March 26, 2014March 26, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Bhagat Singh
Bhagat Singh

لاہور کے علاقہ شادمان کے ایک چوک کے نام کی تبدیلی کا تنازعہ تو اب ختم ہو چکا ہے لیکن بھگت سنگھ کے چاہنے والے اب بھی ا س کوشش میں ہیں کہ نام بدل دیا جائے۔ چوک کا اصل نام ”چودھری رحمت علی”ہے اور اس نام کے بورڈ برسوں سے وہاں نصب ہیں لیکن عوام اسے فوارہ چوک کے نام سے پکارتی ہے کیونکہ وہاں ایک بڑا فوارہ بنا ہوا ہے۔
باقاعدہ نام کی تبدیلی کا جب میڈیا میں اعلان ہوا تو خلاف توقع علاقے کے لوگوں نے اس پر سخت احتجاج شروع کر دیا حالانکہ ہمارے ہاں تو بڑے بڑے معاملات پر عوام بالعموم خاموش ہی رہتی ہے، آخر ایسا کیوں ہوا…؟اس کی ایک بنیادی وجہ تو یہ بنی کہ چوک کا نام ہمارے ملک پاکستان کا نقشہ بنانے والے اور ہمارے ملک کا نام رکھنے والے تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اورقومی ہیرو کے نام سے پہلے ہی موسوم تھاجسے ایک ایسے غیر مسلم شخص کے نام سے تبدیل کیا جا رہاتھا کہ جو تاریخ میں ایک دہشت گرد کا کردار رکھتا ہے۔

بھگت سنگھ نے اپنی ساری زندگی میں تین عسکری حملے کئے ۔پہلا ہندوئوں کے تہوار دسہرہ پر۔ دوسرا اپنے چچا لاجپت رائے کا انتقام لیتے ہوئے ایک انگریز پر۔ اس حملے میں بھی وہ انگریز بچ گیا تھا جس نے بھگت سنگھ کے چچا کو مارنے کا حکم دیا تھاجبکہ اس کی جگہ دوسرا افسر غلطی سے مارا گیا۔بھگت سنگھ کے حقیقی دہشت گرد ہونے کی قلعی اس وقت کھل کر سامنے آئی جب اس نے 18 اپریل 1929ء کو مرکزی قانون ساز اسمبلی دہلی پر بموں سے حملہ کیا۔ جب یہ حملہ کیا گیا ، عین اس وقت وہاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح بھی موجود تھے۔ یہاں اللہ تعالی نے بانی پاکستان کو بچا لیا تھا۔ اگر خدانخواستہ بھگت سنگھ اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہو جاتا، پھر ذرا سوچئے ! اس کا نشانہ کون بنتا…؟ کیا ہم ایسے شخص کا نام پاکستان میں کسی جگہ رکھنے کے روادار ہو سکتے ہیں۔؟ یہاں سے گرفتاری کے بعد بھگت سنگھ کو جیل ڈالا گیا۔ مقدمہ چلا اور پھر سزائے موت سنائی گئی۔ بھگت سنگھ نے طویل بھوک ہڑتال کی تو ہمارے قائد نے اسوہ حسنہ کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر ترس کھایا اور رحم بھراایک جملہ ادا کیا۔

بس یہی جملہ بھگت سنگھ کے پیروکاروں کے لئے بنیاد بن گیا کہ نعوذباللہ جیسے قائد اعظم بھگت سنگھ کے مکمل حمایتی تھے۔ قائد اعظم نے تو یہ جملہ پیارے نبی محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے تعلیم کی روشنی میں ادا کیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کئی گستاخوںاور خون کے پیاسوں کو بھی معاف کر دیا تھا ،حتی کہ آخر دم تک عبد اللہ بن ابی جیسے بدبخت منافق و اسلام دشمن کی خیر خواہی چاہتے رہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اسوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کیلئے خاص تھا ،بعد میں امت کیلئے حکم یہی ہے کہ جو کوئی توہین رسالت کا مرتکب ہو، اسکی گردن اتار دی جائے۔ سویہاں ہمارے لئے بھی تعلیم یہی بنتی ہے کہ اگر قائد نے ایک جملہ ادا کر دیا تھا تو اسے ان کی ذات تک محدود رکھا جائے اور اس کی غلط تشریح و توجیح کر کے بھگت سنگھ کو اپناہیرو نہ بنایا جائے بلکہ اسے اپنے قائد کی جان اور نظریہ پاکستان کا دشمن ہی سمجھا جائے کیونکہ اس نے تو اپنی طرف سے قائد اعظم کی جان لے لی تھی۔

نام بدلنے جب فیصلہ ہوا توعلاقے کے لوگ ،انجمن تاجران شادمان کے صدر زاہد بٹ اور راقم نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کیا۔مقدمے کی سماعت کے دوران جناب جسٹس ناصر سعید شیخ نے ڈسٹرکٹ ایڈووکیٹ جنرل سے پوچھا کہ وہ بتائیں کہ لاہور میں مقامات کے نام رکھنے اور بدلنے والی شہری حکومت کی کمیٹی کس قانون کے تحت بنی ہے ؟ تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں شہری حکومت کوئی جواب بھی جمع نہ کرا سکی تھی جس پر جناب جسٹس ناصر سعید شیخ کا کہنا تھا کہ اس سارے معاملے میں ضرور کوئی گڑبڑ ہے۔ اور پھر بھگت سنگھ کے پرستار اور شہری حکومت عدالت کا سامنا نہ کر سکے ۔اس کے بعد شہرہ حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر کے چوک کا نام بدلنے کا اپنا فیصلہ ہی واپس لے لیا۔

Pakistan
Pakistan

یہاں یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ ہمارے ہاں کے تمام محب وطن دانشور یہ لکھ چکے ہیں کہ ”بھگت سنگھ چوک”سازش کے پیچھے صرف اور صرف بھارتی لابیاں متحرک ہیں اور اس تحریک کا روح رواں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والا متعصب ہندو دانشور کلدیپ نائر ہے۔کلدیپ نائر خود بھی اس کا اقرار کر تاہے۔آپ اس کے کالم پڑھ کر یہ دیکھ سکتے ہیں۔ کلدیپ نائر نے اقرار کیا ہے کہ نام تبدیلی کے لئے اس نے نوازشریف سے خود بات کی تھی اور نام بدلے جانے پر یہاں بڑی ہند و پاک کانفرنس کا پروگرام بھی طے تھا۔
بھگت سنگھ کو انگریز کے خلاف آزادی کی جدوجہد کا ہیرو قرار دینے والوں سے ہم یہ بھی سوال کرتے ہیں کہ اگروہ انگریزی استعمارسے اس قدر نفرت رکھتے ہیں تو انگریز کے خلاف لاکھوں جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے اور انگریز کے اس خطے میں آنے سے لے کر اس کے جانے تک یہاں اپنے خون سے جہاد فی سبیل اللہ کا پرچم بلند کرنے والے مسلمانوں کا نام تک کبھی نہیں لیتے ،آخر کیوں؟ انہیں وہ مجاہد شیر علی آفریدی کیوں بھول جاتا ہے جس نے کالے پانی کے جزیروں پر قید ہونے کے باوجود برصغیر کے وائسرائے رچرڈ لارڈ میو کو وہاں دورے کے دوران 8فروری 1872ء کو واصل جہنم کر دیا تھا اور پھر پھانسی کے تختے پر چڑھ گیا تھا۔تاریخ ایسا معرکہ دکھانے سے قاصر ہے۔

آج لاہور میںاسی انگریز لارڈ میو کے نام سے ملک کا بڑا ہسپتال بھی قائم ہے۔ بتایا جائے کہ اس ہسپتال کا نام آفریدی ہسپتال ہونا چاہئے یا میو ہسپتال…؟ کیا نجم صاحب کبھی اس پر بھی بحث کریں گے یا سوال اٹھائیں گے؟ یہ بھی واضح رہے کہ بھگت سنگھ آزادی کا ہیرو نہیں بلکہ وہ دہشت گرد تھا جس نے دہشت گرد تنظیم ”نوجوان بھارت سبھا”بنائی تھی۔ جس نے بے گناہوں پر حملے کئے۔ وہ ہندوئوں اور سکھوں کی زیر زمین تنظیم’ ہندوستان ری پبلکن ایسوسی ایشن’ کا بھی سرگرم رکن تھا۔ اس کا چچا”بھارت ماتا سوسائٹی”کا بانی تھا۔ اس نے 1923ء میں کانپور جا کر ہندو کانگرسی چند رور دیاتھی کے اخبار ”پرتاب”میں بلونت کے نام سے کام کیا تھا۔یہ اخبار اول روز سے مسلم مفادات کے خلاف متحرک رہا اور آخر دم تک قیام پاکستان کی مخالفت بھی کرتا رہا۔

یہ بھی سچ ہے کہ بھگت سنگھ نے جلیانوالہ باغ قتل عام سے نہیں بلکہ 20 فروری 1921ء کو ننکانہ میں ہندو نرائن داس کے برطانوی حکام سے مل کر 140 سکھ پجاریوں کے گردوارے میں قتل عام سے گہرا اثر لیا اور پھر اپنا ذہن عسکری بنایا تھا۔ موت سے قبل قید کے دوران اس نے پہلے مارکسزم کی تعریفیں کیں اور لینن اور سٹالن کو اپنا رہبر قرار دیا اور پھر بعد میں ”میں خدا کا منکر کیوں ہوں”مقالہ لکھ کر اپنے پکا دہریہ ہونے کا عملی اظہار کر دیا تھا۔ یعنی بھگت سنگھ کی تو زندگی تو ایک ایسا گھن چکر ہے کہ جس کو سمجھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے اور ایسے دہریہ اور دہشت گرد شخص کو ہمارے ہاں مسلمانوں کا ہیرو بنایا جا رہا ہے۔ یاللعجب یاد رکھیے! بھگت سنگھ کو ہیرو بنانے کا مطلب پاک فوج کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹوانا ہوگا جس نے 1971ء کی جنگ میں بھگت سنگھ کی یادگار کو تباہ کیا تھا اور اس کا مجسمہ 1972ء میں پاک فوج اس مقام پر اپنی کامیابی کی نشانی کے طور پر ساتھ لے آئی تھی اور آج تک وہ بھارت کو واپس نہیں کیا گیا۔ کیونکہ اس سارے زمانے میں بھگت سنگھ صرف اور صرف بھارت کا ہیرو تھا اور یہی پاک فوج کو سکھایا گیا تھا بھارت نے ویسے ہی قصور کا وہ مقام حسینی والا جہا ں بھگت سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی چتا جلائی گئی تھی، پاکستان سے 17 جنوری 1961ء کو اپنے 12 گائوں دے کر ان کے عوض نہیں لیا تھا۔ لیکن آج ہمارے کچھ لوگ نجانے یہ سب کیوں بھول کر ایک بھارتی پٹی پڑھنے پڑھانے پر تلے ہوئے ہیں۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Arrest Death jail managed pakistan پاکستان جیل کامیاب گرفتاری موت
Iran
Previous Post پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے، ایران
Next Post فاسٹ اینڈفیوریئس کے پال واکر کی کار کو حادثے کی وجہ غیرمحتاط ڈرائیونگ
Paul Walker

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close