بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی۔
تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی انکی نمازجنازہ آج صبح G7/2فٹبال گراؤنڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
