Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جلالپور کندووال نہر کیلئے تاریخی کاوشیں اور اصل حقائق

December 30, 2019 0 1 min read
Jalalpur Canal
Jalalpur Canal
Jalalpur Canal

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

‘جلالپور کندووال نہر کیلئے تاریخی کاوشیں اور اصل حقائق ” ہر پاکستانی بلخصوص ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے جاننا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ تحصیل پنڈدادنخان اور نہر کے افتتاح کے حوالہ سے معروف جرنلسٹ و کالمسٹ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے ضلع جہلم سے معروف سیاسی,سماجی اور صحافتی شخصیت مرزا سعید محمود بیگ جہلمی کا خصوصی انٹرویو۔۔۔۔۔۔ قائرین کی دلچسپی کے لئے کیا ہے؟ تاکہ ‘جلالپورکندووال نہر کیلئے تاریخی کاوشیں اور اصل حقائق سے عوام الناس آگاہ ہو سکے !
آج کل تحصیل پنڈدادنخان کے دیرینہ مطالبہ جلالپور کندووال نہر کے بڑے چرچے ہیں اور اس حوالہ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ ، نہر کاسنگ بنیاد رکھااس حوالہ سے نہر کی منظوری اسکی تاریخی کوششوں اور بھاگ دوڑ کی باتیں زباں زدعام ہیں اور ہر کوئی اپنے طریقہ سے اس موضوع پر محوگفتگو ہے،آج علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم کی ٹیم نے اس حوالہ سے اصل اور حقیقی تاریخ آپکے سامنے پیش کرنا چاہیں گے اور اسکے لئے ہم نے ضلع جہلم کے معروف سیاسی وسماجی رہنما سابق امیدوار ایم این اے و ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف اور سینئرصحافی مرزاسعید محمود بیگ سے ٹائم لیا ہے جو ہمیں صورت حال سے آگاہ کریں گے۔۔

سوال۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ مرزاصاحب،جناب سب سے پہلے تو یہ بتایئے کہ نہر کے اس منصوبہ کیلئے کب آواز اٹھائی گئی،اور پہلے کام کیوں نہ شروع ہوسکا؟
جواب۔ وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ، جی سکندر گوندل بہت شکریہ آپ نے مجھے اس اہم ایشو پر بولنے کا موقع دیا،بات یہ ہے کہ جلالپور کندوال نہر کا منصوبہ 1901 میں باقاعدہ شروع ہوا اور آج بھی اس کے اثرات موجود ہیں،لیکن جب جنگ عظیم اول میں ہمارے لوگ جرات و بہادری سے لڑے تو انگریز نے کہا کہ پسماندہ علاقے ہی سپاہی پیدا کرتے ہیں لہذا ہمارے علاقہ کو پسماندہ رکھنے کے لیے اگریز کی طرف سے نہرکے منصوبہ کو پس پشت ڈال دیا گیا،1966/67 میں جب قادرآبادلنک کینال اور نہرلوئرجہلم کا منصوبہ بنا تو رسول بیراج کے ڈیزائن میں اس پراجیکٹ کو رکھا گیا مگر” ارسا ”نے اس کی اجازت نہ دی۔ میں جب 1969/70میں گجرات کالج کی یونین کاصدر بنا تو تحصیل پنڈدادنخان کی پیاس کیلئے جی ٹی روڈ کے کنارے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا،ڈی سی گجرات کا بھتیجا میرا کلاس فیلو تھا اس نے جنرل عتیق الرحمٰن سے میری ملاقات کروائی، اور بعد ازاں وہ بذریعہ ٹرین پنڈدادنخان آئے اور نہر کی منظوری دی لیکن بدقسمتی سے پاکستان ٹوٹ گیا،پھر جب پی پی پی کی حکومت آئی تو ہم نے بھٹو شہید کا گجرات اسٹیشن پر استقبال کیا اور انکے ساتھی غلام مصطفےٰ کھر سے میری دوستی ہوگئی کھر بڑا پنجاب نواز انسان تھا،اس نے کہا یہ نہر دوسرے صوبے نہیں بننے دیتے اور ساتھ ہی مجھے چپ کروانے کیلئے لاہور بلا کر تحصیلدر کی نوکری کی پیشکش کردی،جسے میں نے ٹھکرا دیا اور میں نے اپنا اخبار نکال کر تحریک ”نہردو یا زہر دو” کا آغاز کردیا،غلام مصطفےٰ کھر نے نہر کی منظوری دے دی اور اس منصوبہ کا نام” جلالپور کندووال نہر ” رکھا گیا مگر بھٹو شہید اور کھر کے درمیان لڑائی ہوگئی اور نہرمنصوبہ شروع نہ ہوسکا۔ ایک بات رہ گئی کہ جب جنرل عتیق الرحمٰن نے پی ڈی خان میں آکر نہر کی منظوری کا اعلان کیا تو

یہ تحصیل پنڈدادنخان کا عوامی مطالبہ بن گیا اور تحصیل پی ڈی خان کے ریٹائرڈ پولیس افسران اسے کیش کرنے لگے اسی حوالہ سے سابق ایس پی راجہ سکندر احمد آباد کو ایم پی اے کھڑا کر دیا ہم نے پی پی پی کے مقابلہ میں ان کو ایم پی اے بنوا دیا لیکن یہ نہر کا منصوبہ ان کی یادداشت سے اتر گیا۔ 1976 میں ہماری دوبارہ بھٹو صاحب سے صلح ہو گئی وزیراعظم ہا?س راولپنڈی میں ہماری ان سے ملاقات ہوئی،ڈاکٹر غلام حسین نے کھر صاحب کو چھوڑ کر دوبارہ بھٹو صاحب کی بیعت کر لی،ڈاکٹر صاحب رونے لگے کہ واپس کیسے جاوں گا۔

  اس سے پہلے بھٹوصاحب جہلم بلڈنگ ریسٹ ہاو ¿س میں وزیراعلیٰ پنجاب حنیف رامے کے ساتھ آئے تو میں نے ان سے نہر کا مطالبہ کیا تھا جبکہ پنڈدادنخان میں محلہ کوٹ کلاں آئے تو ہم نے نہر دو یا زہر دو کا نعرہ لگایا،اس وقت راجہ فاروق نے بھی ہمارا ساتھ دیا۔ بھٹو صاحب اچھی طرح اس منصوبے کی اہمیت سے واقف تھے انہوں نے پی ٹی وی پر اعلان کردیا کہ غلام حسین اور محمود مرزا جہلمی کی پی پی پی میں واپسی کا انعام جلالپور کندووال نہر کی صورت میں دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر غلام حسین کی کاوش کامیاب ہونے والی تھی کہ ضیائصاحب آگئے اور منصوبہ ٹھپ ہو گیا۔اسکے بعد پی پی اور (ن)لیگ کی لڑائی کی وجہ سے اس منصوبہ کا کچھ نہ بن سکا، پھر سا?وال کے جنرل اقبال جب معین قریشی دور میں پنجاب کے گورنر بنے تو انہوں نے مجھے لاہور بلالیا او ر میں نے یونین کونسل دولت پر سمیت 35 واٹرسپلائی سکیمیں منظور کرائیں ساتھ ہی میں نے ان سے درخواست کی کہ تحصیل پنڈدادنخان کی پیاس اور پسماندگی کا واحد حل جلالپور کندووال نہر ہے انہوں نے ایک بار پھر فائل کھلوا دی۔

سوال۔ اس انتہائی اہم منصوبہ کیلئے بعدازاں کسی نے کام نہیں کیا یا منصوبہ کو نظرانداز کردیا گیا؟
  جب مشرف کی حکومت آئی تو اسکے ملٹری سیکرٹری جنرل شفقات جو کہ جنرل اقبال (ساؤوال)کے بھانجے تھے نے آواز اٹھائی،جنرل شفقات پرویز مشرف کو پنڈدادنخان لے آئے اور اس سے 1 نہر،نمبر2 چک نظام ٹریفک پل نمبر3 خوشاب للِہ تا جہلم منی موٹروے،نمبر4 سوئی گیس اور نمبر 5 یونیورسٹی کی منظوری لے لی مگر بعد ازاں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی نے ایک بار پھر ان منصوبوں کو پس پردہ کردیا حالانکہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا گیا نہر کا سروے بھی شروع ہو ا۔ 2013 تا 18 کی (ن)لیگی حکومت میں مقامی ایم پی اے نذر حسین گوندل نے میاں شہباز شریف کو باور کرایا کہ اگر یہ نہربن گئی تو مسلم لیگ نون ہمیشہ یہاں سے جیتے گی،یہ بات شہبازشریف کو سمجھ آگئی انہوں نے جلالپورکندووال نہر کے حوالہ سے سب سے مشکل کام یہ کروایا کہ دوسرے صوبوں کو راضی کیا،مشترکہ مفادات کونسل اور قومی اقتصادی کونسل سے اس کی منظوری لے لی اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضہ بھی لے لیا،کام کا آغاز ہوگیا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ سروے زمین سب کچھ میاں شہباز شریف کا کمال تھا

 سواال۔آجکل جو لوگ اس نہر کے آغاز کا کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں انکا کیا کردار ہے اس منصوبے میں؟
جواب۔ اب ٹھیکہ ہوگیا ہے نہر کی کھدائی کا آغاز بھی ہوگیا ہے الحمداللہ، اب انشااللہ کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،لیکن یہاں انتہائی اہمیت کی حامل بات کہنے والی یہ ہے کہ اس نہرکے سارے منصوبے اور تحریک میں کسی نو سرباز کا کوئی کردار نہیں ہے اگر ہے تو نوسرباز کا یہ کردار ہے کہ اس نے ڈی سی آفس میں ڈی سی سے نہرسے متعلقہ میٹنگ میں یہ مشورہ ضرور دیا تھا کہ نہر کی زد میں جن کی زمینیں آ رہی ہیں ان زمینداروں کو انکی زمینوں کا معاوضہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انکی زمینیں بنجر اور تھورزدہ ہیں۔آخر میں مغل برادری اور ضلع جہلم کے معروف سیاسی وسماجی رہنما سابق امیدوار ایم این اے و ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف اور سینئرصحافی مرزاسعید محمود بیگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اجازت لیتے ہوئے قائرین کی دلچسپی کے لئے دوبارہ آنے کا وعدہ کیا۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
canal Dr Tasawar Hussain Mirza facts History Jalalpur opening Pakistani personality افتتاح پاکستانی تاریخ جلالپور حقائق شخصیت نہر
Meeting
Previous Post پاکستان میں او آئی سی اجلاس بلانا خوش آئند فیصلہ
Next Post بلدیہ شرقی کا طرہ امتیاز، تھری ڈی پارک کی تعمیر تکمیل کی جانب گامزن
DMC EAST

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close