زندگی کے فریب زاروں میں
موت سے ہمکلام رہتے ہیں
ہوش والوں کے درمیاں ساحل
وقفِ مِینا و جام رہتے ہیں
ساحل منیر

زندگی کے فریب زاروں میں
موت سے ہمکلام رہتے ہیں
ہوش والوں کے درمیاں ساحل
وقفِ مِینا و جام رہتے ہیں
ساحل منیر
Start typing to search...
