
گجرات : آج مرکزی جامع مسجد صادق آباد لالہ موسیٰ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعداز نماز عشاء منعقد ہو گی ‘ جسکی صدارت صاحبزادہ پیر ولی حسین شاہ المعروف بلھے شاہ گجراتی کرینگے۔
محفل پاک میں تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محمد عثمان حاصل کرینگے ہدیہ نعت رخسار احمد رزاقی ‘ اور شہزاد نقشبندی پیش کرینگے ‘ خصوصی خطاب پروفیسر اشفاق احمد جلالی کرینگے۔
