Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی، عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے نام

December 19, 2014 0 1 min read
Political Parties
Political Parties

تحریر : اختر سردار چودھری
عوامی تحریک تو پہلے ہی دھرنا ختم کر چکی تھی اور سانحہ پشاور پر عمران خان نے بھی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ درست ہے اب پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ کب حکومت عمران کے مطالبات پورے کرتے ہوئے دھاندلی کی تحقیقات اور اصلاحات کرتی ہے یا کہ ایک بار پھر اس کے لیے جیسا کی عمران خان نے کہا دوبارہ سڑکوں پر آنا ہو گا یہ تو وقت بتائے گا۔ اب حکومت، تحریک انصاف، عوامی تحریک اور جماعت اسلامی کے علاوہ دیگر تمام جماعتوں کے پاس بھی وقت ہے کہ وہ منصوبہ بندی کریں۔لیکن اب پاکستان میںتبدیلی اشد ضروری ہے۔ اور کہنے کو تو کہہ سکتے ہیں کہ جماعت اسلامی ،عوامی تحریک اور تحریک انصاف تین جماعتیں اس سسٹم کا خاتمہ چاہتی ہیں اسے تبدیل کرنا چاہتی ہیں ۔لیکن جب ہم ان کے قول و فعل میں تضاد دیکھتے ہیں تو شک کی بادل منڈلانے لگتے ہیں ۔ دیکھا جائے توکسی حد تک درست یا غلط طریقہ کار لیے ہوئے اب تک صرف عمران اکیلا ہے جو اس سسٹم کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔ اور دوسری طرف پارلیمینٹ کی سبھی جماعتیں جن کی تعداد گیارہ بتائی جاتی ہے سب ایک ساتھ ہیں ۔ جماعت اسلای اور عوای تحریک بھی اس نظام کے خلاف بات تو کرتی ہیں دونوں اسلامی، جمہوری،خوشحالی اور تبدیلی کا نعرہ لگاتے ہیں۔عوامی تحریک تو حقیقت میں اس نظام کو بدلنا چاہتی ہے لیکن جماعت اسلامی (کارکنوں سے معذرت کے ساتھ) کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کس کے خلاف ہے اور کس کے ساتھ ہے۔

ہم کہنا یہ چاہتے ہیںکہ اگریہ تینوں ایک ہو جائیں تو پاکستان میں اسلامی ،جمہوری ،تبدیلی ،خوشحالی ممکن ہے جس کا یہ نعرہ لگا رہے ہیں ۔لیکن یہ تینوں آپس میں اتحاد کیوں نہیں کر رہیں ؟اصل بات یہ ہے کہ یہ تینوں پاکستان میں اسلامی نظام ،اصلی جمہوریت ،واضح تبدیلی،اور خوشحالی صرف بقلم خود لانا چاہتی ہیں کسی اور دوسرے کی حصہ داری برداشت نہیں کر سکتے ۔جماعت اسلامی کی سوچ یہ ہے کہ جو بھی تبدیلی آئے وہ صرف جماعت اسلامی لائے اسی طرح تحریک انصاف بھی اسی غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ وہ اکیلی تبدیلی لا سکتی ہے ۔اس کا خواب عوامی تحریک نے بھی دیکھا ہے ۔میرا خیال ہے (ا للہ کرے یہ خیال غلط ہو )کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ان میں سے کوئی جماعت اکیلی کامیاب ہو جائے اس لیے ان کو اتحاد کر لینا چاہیے ان کا اتحاد فطری ہے وقت کی ضرورت ہے ۔لیکن میری ان کی جو پاکستان میں تبدیلی چاہتے ہیں کی خواہش پر یہ لیڈر اپنی انا چھوڑ کر یہ بھی مشکل ہے کہ ان تینوں میں اتحاد قائم ہو جائے ۔یہ عام سی بات عام سافرد سمجھ سکتا ہے تو یہ تینوں مثلا عمران خان ، ڈاکٹر طاہرالقادری ، جناب سراج الحق کیوں نہیں سمجھ سکتے ان کے کارکن کیوں نہیں سمجھ سکتے ۔عوامی تحریک کے ساتھ بھی مذہبی لوگ ہیں اور جماعت اسلامی کے ساتھ بھی لیکن ان کے مسلک میں فرق ہے اس لیے بھی ان کا اتحاد مشکل ہے ناممکن نہیںہے کیونکہ جماعت اسلامی اور عوامی تحریک پہلے بھی بہت سی جماعتوںسے اتحاد کر چکی ہیں۔

ایک خاص بات تحریک انصاف کے ساتھ جو کارکن ہیں ان میں سے اکثریت ایسی کلاس کی ہے جو پہلی مرتبہ سیاست میں دلچسپی لے رہی ہے ۔ یہ تبدیلی تو عمران لا چکا ہے ۔ان چارماہ میں ایک بات سب نے جان لی ہے کہ اصولوں پر سودے بازی عمران نہیں کرتا ۔جیسا کہ وہ خود کہتا ہے کہ اللہ کوشش کو دیکھتا ہے نتیجہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ اور یہ حقیت ہے کہ عمران نے کوشش کا حق ادا کر دیا ۔اگر اس وقت الیکشن ہوں تو تحریک انصاف ملک بھر میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ۔لیکن اگر 2018 میں ہوتے ہیں تو ایسا نہیں ہو گا اس کی بہت سی وجوہات ہیں جو اس کالم کا موضوع نہیں ہے ۔(پھر سہی)

Imran Khan and Tahir ul Qadri
Imran Khan and Tahir ul Qadri

عمران دھاندلی کے خلاف انصاف لینے اور ڈاکٹر طاہر القادری اپنے شہدا کا انصاف لینے سڑکوں پر آئے ۔طاہر القادری کسی حد تک مایوس ہو کر اپنا طریقہ کار تبدیل کر چکے ہیں اور میرا خیال ہے (جو غلط ہی ہو گا)کہ عوامی تحریک نے جلد کوئی قدم نہ اٹھایا تو وقت گزر جائے گا اور عوامی تحریک ایک پریشر گروپ بن کر رہ جائے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے کارکن ہر حلقے میں موجود ہیں لیکن ان کی تعداد اتنی نہیں کہ الیکشن جیت سکیں بے شک وہ اپنے قائد سے مخلص ہیں اس لیے عوامی تحریک کو اشد ضرورت ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ دوبارہ کھڑی ہو جائے عوامی تحریک کے پاس جو منشور ہے ایسا منشور کسی اور جماعت کے پاس نہیں ہے اس لیے ایسے افراد کو ،قائد کو،منشور کو ضائع نہیں ہونا چاہیے ۔ اسی طرح جماعت اسلامی نے اس بات کو محسوس کیا کہ اگر اس نے کوئی قدم نہ اٹھایا تو اس کے وجود کو خطرہ ہے اس لیے اس نے تین روزہ اجتماع کیا اور اپنے کارکن کو تبدیلی کے ادھر ادھر جانے سے روکنے کی کوشش کی جماعت اسلامی کے کارکن کی ہر حلقے میں قابل ذکر تعداد موجود ہے لیکن اتنے نہیں کہ جماعت اسلامی الیکشن میں تنہا اکثریت حاصل کر سکے اس لیے جماعت اسلامی کو بھی ضرورت ہے کہ اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے کسی پارٹی سے اتحاد کرے ایسا جماعت ماضی میں کرتی رہی ہے۔

افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ تینوں جماعتیں ایک بات کہہ رہی ہیں ان کے مقاصد ایک ہیں منشور بھی کافی حد تک ایک ہے ان تینوں جماعتوں کے کارکن بھی ان سے مخلص ہیں ان میں خاص کر لیڈروں میں سے کسی پر کرپشن کا بھی داغ نہیں ہے ۔یہ عوام کے خیر خواہی کے دعوے دار ہیں لیکن ان کا طریقہ کار ایک نہیں ہے ۔کیا یہ اسلام ،پاکستان ،عوام کی خیرخواہ ہیں ؟ ان سے مخلص ہیں ؟ اور جیسا کہہ رہے ہیں ویسا حقیقت میں چاہتے بھی ہیں؟ ۔جواب پہلے دیا جا چکا ہے یہ تینوں پاکستان میں اسلامی ،جمہوری ،تبدیلی ،خوشحالی لانا چاہتے تو ہیں لیکن صرف خود ۔کوئی دوسرلائے تو یہ ان کو پسند نہیں ہے یہ ان کو پسند نہیں کہ وہ دوسرا کامیاب ہو اس کو ناکام کرنے کے لیے جمہوریت کا نام دے کر بچانے کے لیے اپنا کندھا پیش کر دیتے ہیں ،ساتھ مرنے جینے کی قسمیں کھا کر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ۔ان کو یاد رکھنا چاہیے کہ کل جب یہ انہی مقاصد ، انہی یا ان جیسے نعروں ،کو لے کر یہ جماعتیں اسی سسٹم کے خلاف میدان میں آئیں گی تو ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا جیسا یہ اب دوسروں کے ساتھ کر رہے ہیں ۔اس طرح یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ سسٹم جس کے خلاف یہ تینوں جہاد کر رہے ہیں وہ ایسے ہی چلتا رہے گا ۔اس لیے بھی کہ جو اس کو تبدیل کرنے کا نعرہ لگا رہے ہیں ان میں اتحاد نہیں ہے۔ اور جو اس سسٹم کو بچانا چاہتے ہیں ان میں اتحاد ہے۔

جن کے اس سسٹم سے مفادات وابستہ ہیں وہ تو نہیں چاہتے کہ یہ سسٹم کسی کے بھی ہاتھوں ختم ہو ۔کچھ لوگ اس سسٹم کو تقدیر کا لکھا سمجھ رہے ہیں ان کا خیال ہے کہ انصاف ،تبدیلی،خوشحالی،اسلامی نظام ،حقیقی جمہوریت ممکن نہیں ہے اس لیے توانائی کیوں ضائع کی جائے ۔ مجھے اس کالم میںان تینوں جناب سراج الحق ،ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان سے کہنا یہ ہے کہ اگر وہ عوام ،پاکستان،اور اسلام سے مخلص ہیں تو اپنی انا چھوڑ کر اتحاد کر لیں صرف یہ ہی راستہ ہے اس سسٹم کے خاتمے کا نہیں تو یہ سسٹم یوں ہی چلتا رہے گا۔

Muhammad Akhtar Sardar
Muhammad Akhtar Sardar

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
Awami Tehreek country government Jamaat-e-Islami name pakistan pti تحریک انصاف جماعت اسلامی حکومت سانحہ پشاور عمران خان عوامی تحریک ملک نام
Previous Post چلو پھر لوٹ کر بچپن میں چلتے ہیں
Next Post وزیراعظم جی ایچ کیو پہنچ گئے، سیکیورٹی صورتحال، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close