Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کا دستور

August 3, 2020August 3, 2020 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
 Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

جماعت اسلامی کا پہلا دستور، اس کے قیام کے روز بتاریخ ٢ شعبان المعظم ١٣٦٠ھ ٢٦ اگست ١٩٤١ء جماعت کے ٧٥ بانی ارکان کی منظوری سے بلااتفاق وضع کیا گیا اور ٢٦ اگست ١٩٥٢ء تک پورے گیارہ سال نافذ رہا۔١٤ اگست ١٩٤٧ء جماعت اسلامی دوحصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ١٢ مارچ ١٩٤٩ء کو قراداد پاکستان پاس ہونے کے بعد پاکستان اصولاًدارلسلام بن گیا۔ اس وجہ سے کل پاکستان اجتماع ١٠ تا ١٣ نومبر ١٩٥١ء میں”مجلس ترمیم دستور” کا مرتب کردہ دستور ٢٦ اگست ١٩٥٢ء سے نافذ ہوا۔ بعد میں ضرورت کے تحت اس میں ترمیم اور اضافے ہوتے رہے۔ اس دستور کے مطابق دفعہ:۔ ١۔کے تحت اس جماعت کا نام جماعت اسلامی پاکستان اور اس کے دستور کا نام دستور جماعت اسلامی ہے۔ دفعہ:۔٢ ۔یہ دستور ١٩٥٧ء سے نافذلعمل ہو گا۔ دفعہ:۔٣۔ جماعت اسلامی کا بنیادی عقیدہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ہو گا۔ یعنی یہ کہ صرف اللہ ہی ایک الہ ٰہے اس کے سوا کوئی الہٰ نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسولۖ ہیں۔ دفعہ:۔ ٤۔ جماعت اسلامی پاکستان کا نصب العین اور اس کی تمام سعی وجہد کا مقصود عملاً اقامت دین حکومت الہٰیا،ا سلامی نظام زندگی کا قیام اور حقیقةً رضا الہیٰ اور فلاح اُخروی کا حصول ہو گا۔دفعہ:۔ ٥ ۔ہر کام اللہ اور رسولۖ کی ہدایت کے مطابق کیا جائے گا۔مقصد کے حصول کے لیے صداقت دیانت کو سامنے رکھا جائے گا۔

ہر اُس کام سے بچا جائے گا جس میں فساد فی الا ارض ہو۔ اصلاح کے لیے جمہوری اور آئینی طریقہ اختیار کیاجائے گا۔ جماعت اسلامی کبھی بھی خفیہ تحریکوں کے طور پر کام نہیںکرے گی۔ بلکہ کھلم کھلا اورا علانیہ کام کرے گی۔دفعہ:۔٦۔ ہر عاقل بالغ شخص مرد وعورت اس جماعت کا بنیادی رکن بن سکتا ہے۔جو جماعت اسلامی کے دستور کو مانتا اور اس کی معیار کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ہو جائے۔دفعہ:۔٧۔ جماعت میں داخلہ کے لیے کسی فرد کو جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق اپنی زندگی ڈھال کر اس جماعت میں داخل ہو سکتا ہے۔دفعہ:۔٨۔ داخل ہونے کے بعدایک فرد کو اپنے فرائض کا علم ہونا چاہیے جس میںاسلام کا بنیادی علم حاصل کرناضروری ہے۔دفعہ :۔ ٩۔شامل ہونے والے کا یہ فرض ہو گا کہ وہ بندگان کو اللہ کی زمین پر اللہ کے قانون کا پابند کرنے کی کوشش کرے اور اس کام کے لیے لوگوں جماعت اسلامی کے نظم میں شامل کرنا ہے۔دفعہ :۔١٠۔ جو عورتیں جماعت اسلامی میں شریک ہوگی ان کے دائرہ عمل میں دفعہ٨ اور ٩ کے تمام اجزاء کا اطلاق ہوگا۔دفعہ:۔١١ ۔ جماعت اسلامی کا نظام شورائی ہو گا۔دفعہ:۔١٢۔اس جماعت میں آدمی کے درجہ و مرتبہ کا تعین اس کے حسب نسب اور علمی اسناد اور مادی حالات کے لحاظ سے نہ ہوگا۔

بلکہ اُس کے تعلق کے لحاظ سے ہو گا جو وہ اللہ اور اس کے رسولۖ اور اُس کے دین کے ساتھ رکھتا ہو اور جماعت کو اُس کے اس تعلق کا ثبوت اُس کی ان نفسی، جسمانی اور مادی قربانیوں سے ملے گا جو وہ اللہ کی راہ میں کرے گا۔دفعہ۔١٣۔امیر جماعت اسلامی مرکزی ہو یا ماتحت اس کی انتخاب میں اس بات کو مدنظر رکھا جائے گا کہ وہ نہ امارت کا خود امیداور ہو نہ اس سے ایس بات کو ظہورہو۔ ارکان اس کے تقویٰ، علم کتاب و سنت، امانت، دیانت،دینی بصیرت، تحریک اسلامی کے فہم ، اصابت رائے، تدبر، قوت فیصلہ، راہ خدا میں ثبات و استقامت اور نظم جماعت کو چلانے کی اہلیت پر اعتماد رکھتے ہوں۔ دفعہ :۔ ١٤۔ مجلس شوریٰ مرکزی یا ماتحت میں خیال رکھا جائے گا کہ وہ مجلس کی رکنیت کا امیدوار نہ ہو نہ اس کاظہور ہو۔دفعہ:۔١٦۔ جماعت اسلامی پاکستان کے تمام اُمور میں آخری اختیارات اس کے ارکان کے اجتماع عام کو حاصل ہوں گے۔دفعہ:۔ ١٧۔ جماعت اسلامی کا ایک امیر ہو گا اس کی حیثیت ”امیرالمونین ” کی نہیں، بلکہ صرف اس جماعت کے امیر کی ہو گی۔دفعہ:۔ ١٨۔ امارت کی ذمہ داری سے پہلے امیر جماعت کو حلف اٹھانا ہو گا۔جو اس کے دستور میں درج ہے۔دفعہ:۔١٩۔ نظم جماعت اور تحریک کو چلانے کی آخری ذمہ داری امیر جماعت پر ہوگی ۔وہ مجلس شوریٰ اور ارکان کے سامنے جواب دہ ہوگا۔دفعہ:۔ ٢٠۔امیر جماعت کے کی مدد اور مشورے کے لیے ایک مجلس شوریٰ ہوگی۔دفعہ:۔ ا٢

۔مجلس شوریٰ کو ارکان منتخب کریں گے۔دفعہ:۔ ٢٢۔مجلس شوریٰ کے انتخاب کے بعد دو ماہ کے اندر امیر جماعت اس مجلس کاافتتا حی طلب کرے گا۔اس میں مجلس شوریٰ کے ارکان حلف اٹھائیں گے۔دفعہ :۔ ٢٢۔ مجلس شوریٰ کے مدت تین سال ہو گی۔دفعہ:۔ ٢٣۔مجلس شوریٰ تین سال کی ہے مگر جب امیر یا شوریٰ نئے انتخابات چاہے تو کرا سکتے ہیں۔ دفعہ:۔ ٢٤۔جماعت اسلامی کا اجلاس سال میں ایک بار ہو گا۔

دفعہ:۔ ٢٥۔ مرکزی شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس امیر جماعت ہر وقت طلب کر سکے گا۔دفعہ:۔ ٢٦۔ مرکزی شوریٰ میں عام ارکن جماعت سامع کی حیثیت سے شریک ہو سکیں گے۔دفعہ:۔ ٢٧:۔امیر جماعت محسوس کرے کہ کسی مسئلہ میں ارکان کے علاوہ کسی فرد یا افراد کو بھی شریک کر سکتاہے۔دفعہ:۔ ٢٨۔مجلس شوریٰ کانصاب اس کے ارکان کی تعداد کا ایک تہائی ہو گا۔ دفعہ:۔ ٢٩۔ مجلس شوریٰ کے فیصلے اتفاق رائے سے ہوں گے۔ لیکن اختلاف کی صورت میں اکثریت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کا فیصلہ متصور ہو گا۔دفعہ:۔ ٣٠۔مجلس شوریٰ

٢
اور ممبران خدا اور رسولۖ کی اطاعت کو ہر چیز پر مقدم رکھیں گے۔ دفعہ:۔ ١٣۔ مجلس شوریٰ کی کی قرارداد عدم اعتماد سے معزول شدہ امیر جماعت نئے انتخاب میں دوربارہ امیر منتخب ہو جائے تو شوریٰ پرعدم اعتماد ہو گا۔ پھر نئی شوریٰ کا انتخاب ہو گا۔دفعہ:۔ ٣٢۔ اگر مجلس شوریٰ اپنے نصاب کی حد تک فرائض دینے کے قابل نہ رہے تو ملک میں تمام مقامی جماعتوں کے امراء کی ایک مجلس مرکزی مجلس شوریٰ کی حیثیت کی قائم مقام قرادرپائے گی۔دفعہ:۔ ٣٣۔امیر جماعت کا منسب خالی ہو جانے کی صورت میں مجلس شوریٰ کا اجلاس یا دفعہ ٣٢ کی رو سے مقامی امراء کی مجلس کا اجلاس بلانے کا اختیار علی الترتیب قیم جماعت، مرکزی شعبہ تنظیم، مرکزی شوریٰ کے ہر موجود رکن اور مقامی جماعت کے امیر کو حاصل ہو گا۔دفعہ:۔ ٣٤۔جماعت اسلامی کی ایک مجلس عاملہ ہو گی جو بارہ ارکان پر نشتمل ہو گی۔

جن کا انخاب امیر جماعت مرکزی شوریٰ کے ارکان سے کرے گا۔دفعہ۔ ٣٥۔ جماعت اسلامی کا ایک قیم ہو گا جسے امیر جماعت مرکزی شوریٰ کے مشاورے منتخب کرے گا۔دفعہ:۔ ٣٦۔ امیر جماعت کو اختیار ہو گا کہ ایک سے زیادہ نائب قیم مقرر کرے۔دفعہ:۔٣٧۔ ہر مرکزی شعبہ کا یک ناظم ماتحت ہو گا جس کا تقرر امیر جماعت کرے گا۔دفعہ :۔ ٣٨۔پاکستان کو جماعت کی تنظیمی ضروریات کے لیے تنظیمی صوبوں میں تقسیم کیا جا سکے گا۔ دفعہ:۔٣٩۔صوبے کے نظم کا ذمہ دار ایک امیر ہو گا جو امیر صوبہ کہلائے گا گا۔ اس کی حیثیت اپنے صوبہ میںامیر جماعت کے نمائندے کی ہو گی۔ وہ امیر جماعت کاسامنے خواب دہ ہو گا۔دفعہ:٤٠۔ امیر صوبہ کا عزل و نصب امیر جماعت کے اختیار میںہو گا۔دفعہ:۔ ٤١۔ امیر صوبہ اپنے منصب کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے امیر جماعت یا اس کے مقرر کردہ شخص یا اشخاص کے رو برو حلف امارت اٹھائے گا۔دفعہ:۔ ٤٢۔ امیر صوبہ جماعت کی دعوت، نصب العین،پالیسیوں اور پروگرام کی اپنے صوبے میں اشاعت اور ان کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنا۔دفعہ:۔ ٤٣۔ امیر صوبہ اپنے صوبہ میں امیر کے سارے اختیار استعمال کرے گا۔

دستور میں حالات کے تحت مذید ترمیم کی ضرورت تھی مگر پاکستان میں جماعت اسلامی اور دینی عناصر کی طرف سے جاری تھی۔ ١٩٥٢ء سے ١٩٥٦ء تک مطالبہ دستور اسلامی کی ملک گیر تحریک اور معرکة الآرامہم میں مشغولیت اور مولانا سید ابو الاعلی مودودی کو مئی ١٩٥٣ء میں فوجی عدالت سے پہلے سزائے موت اور پھر٢١ سال قید بامشقت جیسے سانحات کی وجہ سے یہ کام معطل رہا۔ لیاقت علی خان وزیر اعظم پاکستان کے دور میں، حکومت نے عوامی مطالبہ کو مانتے ہوئے ٢٩ مئی ١٩٥٥ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے کا فیصلہ کیا۔٢٣ مارچ ١٩٥٦ء کو یہ دستور ملک میں نافذ ہو گیا۔اس دستور میں قراداد مقاصد کو بطور دیباچہ شامل کر لیا گیا۔اقتدار اعلیٰ فقط اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اورباشندگان پاکستان اس کے مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کے لیے اور مقدس امانت ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں یہ بھی درج کر دیا گیا کی اس ملک میں کوئی قانون ایسا نہیں بنایا جائے گا جو قرآن و سنت کے منافی ہو اور رائج الوقت قوانین کو بھی بدل کر قرآن و سنت کے مطابق بنا دیا جائے گا۔یہ کارنامہ جماعت اسلامی کی دستوری جد وجہد کی وجہ سے ہوا۔ پھر ١٧ تا ٢١ فروری١٩٥٧ء میں جماعت اسلامی کا کل پاکستان اجتماع منعقد ہوا۔ اس میں” مجلس ترمیم دستور” کو توڑ دیا گیا۔ اس اجتماع میں بعض تبدیلیاں کی گئی۔
جماعت اسلامی کی تنظیم اسلام کے جمہوری و شورائی اصولوں پر مبنی ہے۔یہ اصول اگرچہ مستقل ہیں لیکن ان کے تحت تشکیل پانے والے اداروں اور تنظیمی ڈھانچوں میں حالات کے مطابق تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ چنانچہ جماعت اسلامی کے دستور میں بھی توسیع ،تبدیلی اور ترمیم و اضافہ ہوتا رہا ہے۔ اس طرح موجودہ دستور جماعت اسلامی میں بھی ارتقائی مراحل سے گزرا ہے۔

صاحبو!کیا پاکستان میں دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے دستور بھی ایسے ہی ہیں۔ اس کا استعمال بھی جماعت اسلامی کے دستور میں دیے گئے فرائض اور حقوق کے فلسفے کے مطابق ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Constitution duties Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman Movement pakistan پاکستان تحریک جماعت اسلامی دستور فرائض
Asif Ali Zardari
Previous Post ظفر یا بی
Next Post رام اور دام
Fawad Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close