Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کرپشن فری سیاسی جماعت

January 1, 2018January 1, 2018 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان
جماعت اسلامی، پاکستان کی کرپشن فری جماعت ہے۔جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن صاحب نے ایک موقعہ پر پریس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کے کونسلر، یو نین کونسل کے ناظم، صوبائی و قومی اسمبلی کے ممبران سے لے کر پاکستان کی سینیٹ کے مختلف انتخابات میں اب تک تقریباً ایک ہزار منتخب ممبران ہوتے رہے ہیں مگر الحمد اللہ ان میں سے کسی ایک پر بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا۔اب تو سپریم کورٹ میں جاری کرپشن میںنا اہل وزیر اعظم کے مقدمے کے دوران آبزرویشن کے دوران پاکستان کے معززچیف جسٹس صاحب نے کہا کہ اگر پاکستان کے آئین کی٦٢۔٦٣ شق پر دیکھا جائے تو جماعت اسلامی کے امیر،سینیٹر سراج الحق صاحب کے علاوہ کوئی بھی ممبر پارلیمنٹ اس پر پورا نہیں اترے گا؟

ہمیں یہ ہر گز یہ ثابت نہیں کرنا کہ جماعت اسلامی کے ممبران یا اس کو چلانے والے ذ مہ دار حضرات فرشتے ہیں ۔ان میں بھی کمزوریاں ہوں گی۔ صرف یہ عرض کرنا مقصد ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ۔وہ بھی اسی معاشرے میں رہتے بستے ہیں۔ ان کی بھی کچھ خواہشات ضرور ہوتی ہونگی۔ مگر جماعت اسلامی ان کی تربیت کچھ اس انداز سے کرتی ہے کہ جماعت اسلامی کے لوگوں کی نظر، اس فانی دنیا کی خواہشات کے بر عکس آخرت کی ہمیشہ رہنے والی زندگی پر ہوتی ہے۔ اسی لیے وہ اختیارت میںہوتے ہوئے بھی عوام کے پیسے پر ہاتھ صاف نہیں کرتے بلکہ وہ اللہ اور رسول کے حکم کے مطابق ملک کے خزانے کو ملک کے عوام کی امانت سمجھتے ہیں۔ہم نے نوٹ کیا ہے کہ ممبرپارلیمنٹ ہوتے ہوئے جو الائونس انہیں حکومت سے ملتا ،عوام کے ضروری خرچہ ،یعنی دفاتر،فون اور انٹرٹینمنٹ کرنے کے بعد جو رقم بچتی ہے وہ جماعت اسلامی کے فنڈ میں جمع کر وا دیتے ہیں۔راقم کو اس کاتجربہ مرحوم عبدالستار افغانی جو ایک ٹرم ممبر قومی اسمبلی اور دو دفعہ کراچی کے میئر رہے ہیں،کے ساتھ کام کرنے سے ہوا۔ ان کو جو رقم قومی اسمبلی سے الائونس کے طور پر ملتی۔ عوام سے رابطے کے لیے قائم کردہ دفاتر کے اخراجات کے بعد بچ جانے والے رقم میرے ذریعے جماعت اسلامی کے فنڈ میں جمع کرا دیاکرتے تھے۔ہمارے علم کے مطابق جماعت اسلامی کے باقی ممبران پارلیمنٹ بھی ایسا ہی کرتے رہے ہیں۔

اصل میں جماعت اسلامی کراچی نے راقم کو الیکشن ٢٠٠٢ء میں ان کی سیٹ این اے ٢٥٠ کا الیکشن انجارج مقرر کیا تھا۔ متحدہ مجلس عمل میںسیٹوں کی تقسیم میں جماعت اسلامی کو قومی اسمبلی کی این اے٢٥٠ ملی تھی۔ اس سیٹ کے نیچے سندھ اسمبلی کی دو صوبائی سیٹوں میں،سندھ اسمبلی سیٹ نمبر١١٢ پر جمعیت علمائے پاکستان( نورانی ) کے محمود احمد صدیقی صاحب اور سندھ اسمبلی سیٹ نمبر ١١٤ پر جمعیت علمائے اسلام ( سمیع) کے خواجہ اظہارالاسلامایڈوکیٹ صاحب کو ملی تھیں۔ متحدہ مجلس عمل کے کراچی سے قومی اسمبلی کی سیٹ نمبر این اے٢٥٠ پر مرحوم عبدالستار افغانی ٢٠٠٢ء کے الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ ان کے مقابلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی نسرین جلیل صاحبہ تھیں،جنہیںباوجود کہ الیکشن میں زور،دزبردستی اور جعلی ووٹنگ کے شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا۔عبدالستار افغانی الیکشن کمیشن کی طرف سے کراچی میں چار دوسرے امیدواروں کے ساتھ کامیاب قراد دیے گئے تھے۔دو صوبائی سیٹوں پر بھی متحدہ مجلس عمل کے دونوں امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ مگر نتائج مرتب کرتے وقت ان کو ہرا دیا گیا۔ عبدالستار افغانی جماعت اسلامی کے ایک عام سے کارکن تھے۔ وہ کراچی میں ایک جوتوں کی دکان پر ملازمت کرتے تھے۔

لیاری لی مارکیٹ کے قریب پٹھان مسجد کے پاس اپنی خاندانی بلڈنگ میں اسی گز کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے۔جماعت اسلامی نے انہیں کونسلر کی سیٹ پر انتخاب لڑایاتھا۔ جب پہلی دفعہ جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر کامیاب ہو کرکراچی کے میئر بنے تو میئر کی رہائش کے لیے مختص بنگلے، جوشہر کے پوش علاقے کوئین روڈ پر واقع ہے میں منتقل نہیں ہوئے۔کراچی میٹروپولیٹن سٹی کے دفتر میں کام کاج کے بعد اپنے اسی گز کے فلیٹ میں چلے جاتے۔ جب دوسری دفعہ لوکل گورنمنٹ میں مزدوروں کی سیٹ پر لیکشن جیت کر کراچی کے میئر بنے ۔تو پھر بھی سرکاری رہائش گاہ استعمال نے کی۔آخری مرتبہ ڈکٹیٹر ضیا الحق کے دور حکومت میںجب کراچی کے حقوق کے لیے سندھ اسمبلی تک مارچ کیا۔ تو اپنے ١٠٢ ممبران کے ساتھ گرفتار کر لیے گئے۔اُس وقت انگریزوں کی ایجاد کردہ دفعہ ١٤٤ کراچی میں نافذ تھی۔ اس دفعہ کے تحت پانچ یا پانچ سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع یا ایک ساتھ مل کر چل نہیں سکتے۔ تو قانون کا اعترام کرتے ہوئے دو دو کی ٹولیوں میں، گلوں میں نام کی تختیاں لٹکائے ہوئے، اپنے ١٠٢٫ کونسلوں کے ساتھ، کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے ،کراچی میٹروپولیٹن کے دفتر سے سندھ اسمبلی تک مارچ کیا ۔ تو ڈکٹیٹر ضیا الحق کی قائم کردی سندھ صوبائی حکومت نے ١٠٢ کونسلروں کے ساتھ گرفتار کر کے کراچی کی جیل میں ڈال دیا۔میئر کراچی عبدالستارافغانی اور اس کے کونسلروں کا کہنا تھا کہ پورے کراچی کی سڑکیں تو کراچی کے عوام کے ٹکیس سے کراچی کی میٹروپلیٹن بنائے اور ویکل ٹیکس سندھ کی صوبائی حکومت وصول کرے۔ یہ نا انصافی ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔جو شاید اب تک صوبائی حکومت ہی وصول کر رہی ہے۔

جب عبدلستار افغانی کراچی جیل میں قید تھے تو اس کی فیملی اس سے ملاقات لیے پبلک ٹرانسپورٹ ،یعنی بس پر سوار کر جیل ملنے جاتی تھی۔جس دن ان کواور ان کے ١٠٢کونسلروںں کو رہائی ملی تھی۔ تو ہم بھی نظارہ دیکھنے گئے تھے۔ کافی لوگ جیل کے احاطے کے باہر کھڑے تھے۔ افغانی صاحب کے بیٹے پرانی گاڑیوں کے ایک ڈیلر سے بات کر رہا تھا جو ہمارا پڑوسی تھا۔ افغانی کے بیٹے نے ڈیلر سے کہا، کیا پتہ ہے آج بھی ہمارے والد کو حکومت رہا کرے یا نہ کرے۔ میری والدہ نے کمیٹی ڈالی تھی۔ جس کے پیسے اسے ملے ہیں۔ وہ کہتی ہیں مجھے لیاری سے دو بسیں بدل کر جیل میں میاں سے ملنے آنا پڑتاہے۔چالیس۔ پنتالیس ہزار کی کوئی پرانی گاڑی خرید وا دیں۔ ( یہ ٩٠ ١٩ء کی بات ہے) تاکہ آئندہ اس پر سوار ہو کر میاں سے ملنے آیا کروں۔ مجھے یہ بات سن کے جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ایمانداری پر رشک آیا۔ایک شخص جو دو دفعہ کراچی میٹرپولیٹن جیسے شہر کا دو دفعہ میئر رہ چکا ہے اس کے گھر کے ایسے حالت ہیں۔

صاحبو!یہ دنیا فانی ہے سب کچھ جہاں ہی رہ جائے گا۔ آخرت وہ نیک اعمال ہی جائیں جو انسان اس مہلت عمل میں کرے گا۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ کرپشن سے ہی سیاست دان اللہ سے غافل ہو کر عوام کے پیسیوںسے عیاشیاں کرتے ہیں۔ باہر ملک بنک بیلنس اور جائدادیں رکھتے ہیں۔ان کے بچے باہر ملکوں میں تجارت کرتے ہیں۔ علاج ان کا باہر ملکوں میں ہوتا ہے۔ ان کے بچے ساری عمر باہر گزار کر اپنی ملکی زبان بھی صحیح طریقے سے نہیں بول سکتے اور مورثی پارٹی کے چیئر مین بنتے ہیں۔ایسے لوگوں کو پاکستانی قوم کی پریشانیوں کاکوئی بھی علم نہیں۔ کہاں کرپشن میں لدھے ہوئے سیاسی پارٹیوں کے لوگ اور کہاں کرپشن فری جماعت اسلامی کے منتخب ممبران اسمبلیاں ! اللہ سے دعا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اسلامی جمہوری پاکستان کو ایماندار قیادت نصیب کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
corruption elections Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman pakistan political party senate انتخابات پاکستان جماعت اسلامی سیاسی جماعت سینیٹ کرپشن
Happy New Year
Previous Post سال نو کی خوشیوں کو کس طرح سمیٹا جائے
Next Post نیا سال
Happy New Year

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close