
کراچی : جماعت اسلامی چھوٹا میدان یوسی 48 کا اجتماع کارکنان 13 جنوری بروز بدھ، رات 8:30 بجے، ناظم حلقہ عامر اسلام بھائی کے گھر (بیت الاسلام) میں منعقد ہوگا۔
ناظم حلقہ نے تمام کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320
