Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کراچی کا مہنگائی کے خلاف کراچی عوامی مارچ

July 2, 2019July 2, 2019 0 1 min read
Jamaat-e-Islami - March
Jamaat-e-Islami - March
Jamaat-e-Islami – March

تحریر : میر افسر امان

جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی سیاست اوراحتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کیوں کہ جماعت اسلامی اسے عوام کے حقوق کی اپوزیشن نہیں سمجھتی۔ بلکہ اسے کرپشن بچائو مہم سمجھتی ہے۔ جماعت اسلامی نے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے پورے پاکستان میں مہنگائی کے طوفان،ٹیکسوں کی بھر مار اور ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے سلسلے کی عوامی بیداری مہم کے تحت لاہور اور فیصل آباد کے بعد کراچی میں بھی ”کراچی عوامی مارچ” کا اعلا ن کیا۔جماعت اسلامی کراچی کے مطابق ،مہنگائی کے علاوہ روشنیوں کے شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں، جس کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ واٹر بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شدید گرمی میں پانی کی بوندھ بوندھ کو ترس رہے ہیں۔ شہر میں ٹینکر مافیا کا رائج ہے۔ شہر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ شہر میں ٹرانسپورٹ کا کوئی انتظام نہیں ۔عوام ویگنوں کی چھتوں پر بیٹھ کر سفر کرتے ہیں۔کے الیکٹرک ے شہر بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ شروع کر رکھی ہے۔ جب کے اس شہر کا میئر ایم کیو ایم پاکستان کا ہے۔ گورنر پی ٹی آئی کا ہے۔ وزیر اعلی سندھ پیپلز پارٹی کا ہے۔

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے مل کر اس شہر پر تیس سال حکومت کی۔ مگر یہ شہر کھنڈر جیسا لگتا ہے۔کیا یہ شہر ایسا ہی رہے گا ؟۔ نہیں! بلکہ چمکتا دمکتا مہکتا ماضی کا کراچی پھر سے آباد ہو سکتا ہے۔تعمیر و ترقی کاسفر پھر سے شروع ہو سکتا ہے۔کراچی کے عوام آگے بڑھو،اپنا حق مانگو، متحد ہو کر ایک ہی مطالبہ بن جائو وہ کیاوہ کیا” کراچی کو عزت دو” یہ پیغام جماعت اسلامی کراچی کی لیڈر شپ نے کراچی عوامی مارچ میں کراچی کے عوام کو دیا۔ کراچی کبھی روشنیوں کا شہر تھا۔اس شہر میں امن و امان تھا۔ اس شہر کی سیاست کو پورے پاکستان میں احترام سے دیکھتے اور اس پر عمل کرتے تھے۔ یہ شہر منی پاکستان کہلاتا تھا۔ اس شہر میں ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والوں،سندھ کے انصار اور پورے پاکستان کے لوگ روزی تلاش کرنے کے لیے آتے تھے۔اس شہر نے امت مسلمہ کی ساری قوموں کو اپنے دامن میں پناہ دی۔ یہ شہرایک اسلامی اور غریب پرور شہر تھا۔ جماعت اسلامی ہمیشہ اس شہر کی نمائندگی کیا کرتی تھی۔مرحوم پروفیسر غفور نے ذوالفقار بھٹو مرحوم کے دور حکومت میں ،پاکستان کااسلامی آئین بنانے میں شرکت کی تھی۔ اس شہر نے دو ٹرم کراچی کی بلدیہ میں جماعت کے عبدالستار افغانی مرحوم کو انتخابات میں جتوایا۔ ایک دفعہ قومی اسمبلی کا ممبرچنا۔ نعمت اللہ خان صاحب کو شہر کے ناظم کی سیٹ پر منتخب کیا۔ اس دور میں کراچی میں اتنے ترقیاتی کام ہوئے، جتنے گذشتہ دور میں بھی نہیں ہوئے تھے۔

پھراس شہر کو پاکستان کے دشمن گریٹ گیم کے اہل کار بھارت ، امریکا اور اسرائیل نے تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا۔ کیونکہ ان کو اسلامی پاکستان اور ایٹمی پاکستان ہر گز برداشت نہیں۔کراچی کو تباہ کرنے کے لیے ان کو غدار ِپاکستان الطاف مل گیا۔ الطاف نے امریکا ، اسرائیل کی آشیر اباد اوربھارت سے فنڈ لے کر دہشت گردی کی۔جسکی تصدیق بھارت کے حاضر سروس نیوی کمانڈرجاسوس گلبھوشن یادیو نے اپنے اعترافی بیان میں بھی کی۔جو شہر پاکستان کو ستر فی صد ریوینیو کما کر دیتا تھا اس کو تباہ کر دیا گیا۔ الطاف نے پاکستان کاجھنڈا جلایا۔ جی ایم سید کے ساتھ اتحاد کر پنجابی اور پٹھانوں کا قتل عام کرایا۔ پاکستان کے دو قومی اور اسلامی نظریہ کی مخالفت کرتے ہوئے بھارت میں کہا کہ ہندوستان کا بٹوارہ ایک تاریخی غلطی تھی۔ بھارتیوں کو کہا کہ ہم واپس آئین تو قبول کرو گے؟ الطاف نے پاکستان کو ایک ناسور کہا، بھارت، اسرائیل اور امریکا سے مدد مانگی۔ اپنے کارکنوں کو میڈیا پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔

کارکنوں نے جی بھائی جی بھائی کی پرانی گردان پڑھ کر میڈیا پر حملہ کر دیا۔ بلا آخرپاکستان کی فوج نے ایکشن لیا ۔ گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم کے فاروق ستار نے یو ٹرن لیا۔ ایک ہی دن میںایم کیو ایم کی مقامی لیڈر شپ نے دہشت گرد الطاف سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ایم کیو ایم ڈر ا ور خوف کی وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان بن گئی ہے۔ اب ایم کیو ایم لندن، ایم کیو ایم پاکستان، اور ایم کیو ایم پاکستان کے بھی دودھڑے بہادر آبادد اور پی آئی بی کالونی، مہاجر قومی موومنٹ، پاکستان سرزمین پارٹی میں بٹ چکی ہے۔ پاکستان سرزمین پارٹی کے علاوہ دوسری پارٹیوں کے دماغ سے مہاجر کی خبط ابھی بھی نہیں نکلی۔ ہم اپنے متعدد کالموں میں مہاجر کی تشریع کر چکے ہیں۔ عجیب با ت ہے کہ کہیں سے بھی، کسی بھی وجہ سے، ہجرت کرکے آنے والے ہمیشہ مقامی قوموں میں ضم ہو جاتے رہے ہیں۔ مگر دہشت گرد الطاف کے چیلے اب بھی کبھی کبھی مہاجر صوبہ اور مہاجر حقوق کی رٹ لگاتے رہتے ہیں۔ قومیت ایک قسم کی زہر ہے ۔ جسے اسلامی معاشرے میں کبھی بھی برداشت نہیں کیا گیا۔قوم صرف پہچان کے لیے ہے۔ حقوق پاکستان کے آئین میں رہ کر ہی مانگے جا سکتے ہیں۔

اگر صرف جماعت اسلامی کے کارکنوں پر الطاف کے دہشت گردوں کے مظالم کی بات کی جائے تومجھے یاد ہے۔جب پہلی دفعہ ایم کیو ایم کو کراچی میں اقتدار ملا تو شہر میں جماعت اسلامی پر مظالم کی حد کر دی۔جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر منور حسن صاحب ،جو اُس وقت کراچی کے امیر تھے ۔ مظالم کے لیے الطاف سے ملنے گئے۔ الطاف سے کہا کہ بھائی آپ انتخابات جیت گئے ہو۔ ہم نے اپنی ہار تسلیم کر لی۔ پھریہ دہشت گردی کیوں؟۔ الطاف کا جواب تھا کہ ہم جیت گئے ہیں۔ اب آپ سیاسی سرگرمیاں بند کر کے گھر بیٹھو۔کراچی کے کالجوں میں اسلامی جمعیت کے کارکنوں کو زوکوب کیا۔ صرف کراچی ضلع جنوبی کے ایک پروگرام اسلامی جمعیت طلبہ کے تقریباً تیس زخمی کارکنوں کو پریس کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس کی وردی میں جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں کو چند دنوں میں شہید کیا۔

جب مرحوم قاضی حسین احمد سابق امیر جماعت اسلامی پشاور تا کوئٹہ، اپنا کاروان دعوت و محبت کا قافلہ لے کراچی ،لیاقت آباد سے گزرہے تو دہشت گردالطاف نے چھوٹے چھوٹے بچوں سے قافلہ پر پتھرائو کرایا تھا۔ اسی طرح کراچی کے کچھ حلقوں میں زمنی انتخابات کے موقعہ پر قاضی صاحب کے جلوس پر اورنگی میں بھی پتھرائوکرایا ۔ پویس کی ودریاں پہن کر الطاف کے غنڈوں نے جماعت کے درجنوں کارکنوں کو شہید کیا ۔قاضی صاحب نے صبح ایک کارکن کی دوپہر کو دوسرے اور رات گئے تیسرے کی نماز جنازہ الطاف کے گھر ٩٠ کے قریب عزیز آباد کے گرائونڈ میںپڑھائی۔ مجھے اچھی طرح سے یادکہ قاضی صاحب نے ہاتھ اُوپر کی طر ف اُٹھا ئے۔اللہ سے فریاد کی کہ اے اللہ آپ کسی کو بھی بد دعا سے منا فرماتے ہیں۔ الطاف کے غنڈوں نے میرے کارکنوں پر مظالم کی انتہا کر دی ہے۔ اللہ تو ہی ان سے مظالم کا بدلہ لے۔ اس کے بعد ایم کیو ایم حقیقی بنی تھی۔ شہر میں بینر لگے، جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حق دار ہے۔

دونوں طرف سے خون ریزی شروع ہوئی۔ ایک دوسرے کے ہزاروں کارکنوں کو قتل کیا گیا ۔ اُس زمانے میںقاضی حسین احمد کراچی کے کارکنوں کا حوصلہ بلند کرنے کراچی تشریف لاتے توا لطاف کسی نہ کسی جماعت کے کارکن کو بے قصور شہید کرا دیتا۔ ایک دفعہ تنگ آکر قاضی حسین احمد نے ناظم آباد کے ایک جلسہ میں الطاف حسین کو للکار کر کہا تھا ۔ الطاف کان کھول کے سن لو۔کراچی کی ہی گلیوں کے میرے کارکن، اگر افغانستان میں روسیوں سے لڑ سکتے ہیں تو کراچی میں تمھارے ہزار، دو ہزار دہشت گردں کو بھی سیدھا کر سکتے ہیں۔ مگر ہم اپنے دستور کی مطابق سیاسی ا ختلافات پر کسی کی جان لینے کو اسلام کے خلاف سمجھتے ہیں۔ مجھ جیسے ہزاروں جماعت اسلامی کے بوڑھے کارکنوں نے یہ یہ ظلم ستم اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ آج جب کراچی عوامی مارچ میں سہراب گوٹھ تا قائد اعظم کراچی کے عوام کا سمندر اُمنڈ آیا۔ مجھ جیسے ہزاروں بوڑھے جن کی آنکھوں کے آنسو اسلامی نظام زندگی کے لیے ترستے رہے اور اب خشک ہونے کو ہیں۔ کراچی کے عالیشان مارچ کو دیکھ کر بے حد خوش ہوئے کہ کراچی اپنے حقوق کے لیے تازہ دم ہے۔ جماعت اسلامی ہی پاکستان میں اسلامیِ نظامِ حکومت اور عوام، خاص کر کراچی کے عوام کو حقوق دلا سکتی ہے۔

کراچی کی تلخ تاریخ اور جماعت اسلامی پر دہشت گرد الطاف کے ظلم کی کچھ داستان بیان کرنے کے بعد اب جماعت اسلامی کے کراچی عوامی مارچ کی بات کرتے ہیں۔ ٹھیک چار بجے شہر کے ہرطرف سے قافلے مارچ میں شرکت کے لیے سہراب گوٹھ پہنچنے شروع ہو گئے۔ مارچ میںبچے، بوڑھے ،خواتین،نوجوان ،اور جے آئی یوتھ کے نوجوان موٹر سائیکلوں کی ریلیوں اور جماعت اسلامی کے سبز پرچموں کے ساتھ جماعت اسلامی کراچی کے دفتر نزد مزار قائد مغرب سے چند منٹ پہلے پہنچے ۔اور ہیڈ پلوں سے مارچ پر پھولوں کی بتیوں سے گل پاشی کی گئی۔ راستے میں جگہ جگہ مختلف مقامی لیڈروں نے خطاب کیا۔ جس میں سندھ اسمبلی کے لیاری سے منتخب سید عبدلرشید صاحب نے بھی خطاب شامل ہے۔ مزار قائد کے پا س سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اور نائب امیر کراچی اسامہ رضی صاحب نے خطاب کیا۔ کراچی کے حقوق کے لیے ایک مفصل قرارداد منظور کی گئی۔ کلیدی خطاب میں سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے فرمایا کہ آئی ایم ایف کی غلامی قبول نہیں۔ عمران خان نے قوم سے کہا تھا کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گا ۔مگرعمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔

ہم پیپلزارٹی اور نون لیگ کی سیاست کا حصہ نہیں بنے گے۔ اپنے پلیٹ فارم سے تھرڈ اپوزیشن کے طور پرعوام کے درمیان موجود رہیں گے۔ اس حکومت سے اب عوام کو کوئی بھی توقعات نہیں۔ ہم ١٢ جولائی کو ملتان میں عوامی مارچ کریں گے۔عوام اسلامی نظام حکومت کے قیام کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔یہ جدوجہد خون کے آخری قطرے تک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا حکومت کا کوئی وژن نہیں۔مرغی کے انڈے اور بکری کے بچے فروخت کر کے ملک کی معیشت کوکیسے درست کر سکتے ہیں؟ حکومت سینمائوں کی تعداد بڑھا کر عوام کے کون سے مسائل حل کرے گی۔ حکومت نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے بھی کچھ نہیں کیا۔بھارت سے مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر بات نہیں ہو سکتی۔سودی معیشت میں ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ہمارا نیب اور حکومت سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں۔

ہم عوام کے مسائل حل کرانے گھروں سے نکلے ہیں۔ پچاس لاکھ گھر کہاں ہیں۔ جہاں تو پچاس لاکھ ٹینٹ بھی نہیں۔ ڈیزل اورپٹرول تو باہر سے آتا ہے مگر چینی چاول سمیت دیکر اشیا کو کیوں مہنگا کیاگیا، کیا شوگر مافیا کو فاہدہ پہنچانا تھا؟ عدالت عظمیٰ چینی کی قیمتوں پر اضافہ کا از خودنوٹس لے۔ حکومت عوام کو کوئی بھی ریلیف نہیں دی سکی ۔ ایم کیو ایم کو روزگار مل گیا دو وزیر تو پہلے ہی کابینہ میں ہیں ایک اور کا وعدہ مل گیا۔ ایم کیو ایم والے کراچی کے مسائل کی بات کہاں کرتے ہیں۔ پہلے تیس سالہ دور میں کراچی کے لیے کیا کیا۔جب بلدیاتی وقت پور ا ہونے کو ہے تو اب کراچی کو پانی دو کے بینر لگا رہے ہیں۔حکومت نے آئی ایم ایف کی مرضی کا بجٹ بنایا۔ جسے عوام نے رد کر دیا۔ قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت کو ستر فی صد ریوینیو کما کے دینے والے کراچی کو عزت دی جائے۔ کے فور منصبوے کوشروع کیا جائے۔ پانی کی منصفانہ تقسیم کر کے ٹینکر مافیا سے جان چھڑائی جائے۔کے الیکٹرک کے مافیا کو کنٹرول کیاجائے۔ کچرے کے ڈھیر ختم کیے جائیں۔ سڑکیں تعمیر کی جائیں۔کم از کم ایک ہزار بسوں کا فوری انتظام کیا جائے۔نوجوانوں کے ایک لاکھ نوکریاں مہیا کی جائیں۔ عوام اور تاجروں پر ظالمانہ ٹیکس واپس لیا جائے۔ ایف بی آر کے ظالمانہ ہتھگنڈوں سے عوام کو نجات دلائی جائے۔پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کے تمام واجبات ادا کیے جائیں۔معراج الہدی صدیقی صاحب کی دعاسے” کراچی عوامی مارچ” اختتام پزیر ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Inflation Jamaat-e-Islami karachi march Mir Afsar Aman pakistan public پاکستان جماعت اسلامی عوام کراچی مارچ مہنگائی
Donald Trump
Previous Post ایران آگ سے کھیل رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post اعلیٰ شخصیت کے خلاف لندن میں کیس بن رہا ہے جو امریکا تک جائیگا، آصف زرداری
Asif Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close