Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کی ٤٣٦ آف شور کمپنیاں والوں کے خلاف درخواست

November 25, 2017 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان،کالمسٹ
جماعت اسلامی، تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں جہاں نواز شریف کے خلاف کرپشن کی درخواست دی تھی اور اِس کے نتیجہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے نواز شریف کو کسی بھی عوامی عہدے کے لیے تاحیات نا اہل قرار دیا تھا۔ وہاں ساتھ ہی ساتھ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ے باقی آف شور کمپنیاں رکھنے والے ٤٣٦پاکستان شہریوں کے خلاف بھی درخواست دی تھی کہ نواز شریف کی طرح ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔ اور مجرم ثابت ہونے پر ان کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے۔ بلکہ ان سے پاکستانی عوام کا کرپشن کے ذریعے غبن کیا کیا پیسہ وصول کر کے واپس پاکستان کے خزانے میں جمع کروایا جائے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس درخواست کو منظور کرتے ہوئے اس کی کاروائی کے لیے مورخہ ٢٣ نومبر ٢٠١٧ء کی تاریخ طے کی تھی۔ مقدمہ سننے کے لیے ہم بھی ایک صحافی ہونے کے ناتے سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچے۔ کورٹ کے حکم کے مطابق اندر جانے کی تو اجازت نہیں دی گئی۔صرف پندرہ افراد کو اندر جانے کے لیے کارڈ دیے گئے۔

ہم باہر ہی کھڑے رہے کہ مقدمے کی کاراوئی کے بعد سراج لحق کی میڈیا سے گفتگو سے ہی پتہ چل جائے گا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے سامنے وکیل طارق اسدنے دلائل دیے کہ ٹیکس بچانے کے لیے آف شور کمپنیاں بنائی جاتی ہیں۔کرپشن سے پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیاں بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔صرف چند افراد کے خلاف کاروائی سے مسئلہ کا حل نہیں ہو گا۔کرپشن پاکستان کے ہر محکمے کی جڑوں میں بیٹھ چکی ہے۔کرپشن کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا ہو گا۔ وکیل کے دلائل سننے کے بعد بینچ کے سربراہ اپنے ریمارکس دیے۔سپریم کورٹ نے اس معاملے پر وفاق اور نیپ کو نوٹسز بھی جاری کر دیے اور آیندہ کاروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ کے معزز جج جناب اعجاز افضل صاحب صاحب نے کہا کہ آمدن سے زائداثاثوںکی تحقیقات کی ذمہ داری نیپ کی ہے۔ آپ کی درخواست پر کاروائی کا حکم کسے دیا جائے۔درخواست کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ آمدن سے زائد اثاثوں کا تعین نیپ نے کرنا ہے۔درخواست گزار یہ چاہتے ہیں کی تمام ٤٣٦ پاکستانی شہریوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے۔سراج ا لحق نے عدالت اعظیٰ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ جب تک حکمرانوں پر کرپشن کا داغ لگا رہے گا۔ بیرون دنیا پاکستان کا وقاردائو پر لگا رہے گا۔ہماری لڑائی کسی فرد کے خلاف نہیں۔کرپشن کے خلاف ہے۔ کرپٹ مافیا کا تعاقب جاری رکھیں گے۔

قوم کو ایسا نظام دیں گے کہ اس بیماری کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے۔پاناما کیس میں ویر اعظم کو ہمیشہ کے نا اہل قرار دینا بہت بڑی بات ہے۔پاناما میں شامل تمام لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے۔احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا۔قوم کا مطالبہ ہے کہ سب کا احتساب ہونا چاہیے۔عوام، عدلیہ اور پارلیمنٹ مل کر احتساب کر سکتی ہیں۔جماعت اسلامی ہمیشہ صحیح ٹریک پر چلتی رہی ہے۔ہمارا اختیار کردہ ٹریک ہی ملک کی خوش حالی کا ضامن ہے۔لوگ یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کی جماعت اسلامی کی لڑائی صرف ایک شخص کے خلاف ہے یہ غلط ہے۔ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں۔جو لوگ سمجھتے ہیں کہ پاناما سے کچھ بھی نہیں نکلے گا وہ انتظار کریں۔ عدلیہ کبھی بھی قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔اور کرپٹ لوگوں کا محاسبہ ضرورہو گا۔ جماعت اسلامی پاکستان کوکرپٹ حکمرانوں سے پاک کر نے کے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی۔

صاحبو! پاکستان میں جماعت اسلامی نے بہت پہلے کرپشن کے خلاف مہم جاری کی تھی۔ اس میں پورے پاکستان میں کرپشن کے خلاف عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک میں بڑے بڑے جلسوں میں عوام کو کرپشن کے خلاف آگاہ کیا گیا۔پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں کرپشن کے خلاف سیمینار منعقد کر کے اس میںدانشوروں اور معاشیات کے ماہرین کے تجزیے کروائے گئے۔ کہ کس طرح حکمران ملک کی دولت لوٹ رہے۔آخر میں پورے پاکستان میں کرپشن کی آگاہی کے لیے کراچی تک ٹرین مارچ کی ۔ کرپشن کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری ہے۔ لوگوں کو ملازمتیں نہیں مل رہی۔ ملک ترقی نہیں کر رہا۔ اگر ملک کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس پاکستان لایا جائے توپاکستان کے تمام بیرونی قرضے ختم ہو سکتے ہیں۔پاکستان کو اللہ نے ہر قسم کی نعمتوں سے نواز ہے۔پاکستان کو اللہ نے سمندر، دریا، پہاڑ، ریگستان، صحر ا اور زرخیز زمین عطا کی ہے۔پاکستان کے پہاڑوں کی اونچی چوٹیوں میں سارا سال برف جمی رہتی ہے۔ گرمی کے موسم میں یہ برف پگل کر دریاوں کے ذریعے پاکستان کی زمینوں کو سر سبز کرتی ہے۔ اس کی زمین میں نایاب اور قیمتی معدنیات موجود ہیں۔ جس میں سونا، تانبا اور کوئلہ موجود ہے۔ محکوم ملکوں میں ہم سے بعد میں آزاد ہونے والے ملکوں نے ترقی کے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔مگر پاکستان اب بھی غیر ترقی یافتہ ملک ہے۔ اس میں ایماندار لیڈر شپ کی کمی ہے۔ قائد اعظم اور لیاقت علی خان کے بعدپاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ کے لیڈروں نے ملک کو لوٹا۔ ان حکمرانوں نے ملک کا پیسہ باہر ملکوں کے بنکوں میں رکھا ہوا ہے۔ ہمیں بے نظیر بھٹو کا اخباری بیان یاد آ رہا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں پیسہ رکھنا محفوظ نہیں ہوتا اس لیے لوگ باہر پیسہ رکھتے ہیں۔

حکمرانوں کی ایسی سوچ ہو تو پھر باہر سے انوسٹرز پیسہ کیوں لائیں گے۔ ہمارے حکمرانوں کے کاروبار بھی باہر ہیں۔ اس کے بچے باہر ملکوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ان کی پوری فیملیوں کا علاج بھی باہر ملکوں میں ہوتا ہے۔ لوگوں کو دکھاوے کے لیے موٹر ویز بناتے ہیں۔ گرین ٹرین اور میٹرو بسیں تو چلاتے ہیں مگر ملک کی ٧٠ فی صد آبادی جو دہاتوں میں رہتی ہے ان کے لیے ان کے بنائے ہوئے یہ پرجیکٹ کس کام کے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے لوگ بھی ان پروجیکٹ سے فاہدہ نہیں اُٹھا سکتے۔ ملک میں حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے دہشت گردی پھیل رہی ہے۔کیا ملک میںہے کوئی دینی یا سیاسی جماعت جس کے اندر کرپٹ لوگ نہ ہوں۔ہاں ایک جماعت اسلامی ہے جس میں کرپشن نہیں۔

اس کے امیر سراج الحق کے لیے ہی سپریم کورٹ کے ریماکس بھی موجود ہیں کہ اگر ٦٢۔٦٣ پرممبران پالیمنٹ پرپرکھا جائے تو ایک سراج الحق ہی بچتے ہیں۔ اس ہی جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سرج الحق نے سپریم کورٹ میں آف شور کمپنیاں رکھنے والوں ٤٣٦ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ عوام عدلیہ سے اُمیدیہ رکھتی ہے کہ وہ ان کرپٹ لوگوں کو انصاف کے کہٹرے میں کھڑا کرے گی اور عوام کو انصاف مہیا کرے گی۔ ان سے غریب عوام کی خون پسنے کی کمائی سے لوٹی ہوئی کرپشن کی دولت واپس پاکستان کے خزانے میں جمع کروانے کے آڈر پاس کرے گی۔اس وقت عوام کا سہارا صرف اور صرف سپریم کورٹ ہی ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان،کالمسٹ

Share this:
Tags:
application Jamaat-e-Islami tehreek e insaf آف شور کمپنیاں تحریک انصاف جماعت اسلامی درخواست
Protests
Previous Post اسلام آباد دھرنا آپریشن کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج
Next Post پاکستان جدید انفراسٹرکچر اور ون بیلٹ ون روڈ
One Belt One Road

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close